27/11/2024
سیاسی جماعتیں اپنا فائدا سوچتی ہیں لیکن نقصان عوام کا ہوتا ہے ملک کا ہوتا ہے برباد غریبوں کے گھر ہوتے ہیں خود گھر پہنچ گئے سکون سے عوام کو چھوڑ گئے مرنے کیلئے مزکرات ہی واحد حل ہے
ہمیں بے حد افسوس ہوا ہے جو بھی نقصان ہؤا عوام کا فوج پولیس رینجرز کا