Kami Tv

Kami Tv Please Follow Me My Page

27/11/2025

آج پاکستان اور سری لنکا کا میچ ہے
میں چاہتا ہوں آپ لوگ یہ میچ فری دیکھیں اور وہ بھی اسی پیج پر
تو آج کا میچ بلکل فری ہوگا

قطار اور انتظار، اب پرانی باتگھر بیٹھے اپائنمٹمنٹ حاصل کریں، نادرا سنٹر پر ترجیحی پراسیسنگ کرائیںپاک آئی ڈی کے ذریعے اپا...
17/11/2025

قطار اور انتظار، اب پرانی بات

گھر بیٹھے اپائنمٹمنٹ حاصل کریں، نادرا سنٹر پر ترجیحی پراسیسنگ کرائیں

پاک آئی ڈی کے ذریعے اپائنٹمنٹ لیں، مقررہ وقت سے 10 منٹ پہلے نادرا دفتر پہنچیں اور ترجیحی پراسیسنگ کی سہولت سے فائدہ اٹھائیں

کیا آپ کے بچے کی عمر 3 سال ہو چکی ہے؟جلد ازجلد بچے کا نیا ب فارم بنوائیں، تاکہ سکول میں داخلے کے وقت آپ کو کسی پریشانی ک...
17/11/2025

کیا آپ کے بچے کی عمر 3 سال ہو چکی ہے؟
جلد ازجلد بچے کا نیا ب فارم بنوائیں، تاکہ سکول میں داخلے کے وقت آپ کو کسی پریشانی کا سامنا نہ ہو

3 سال عمر ہونے پر بچے کے پہلے ب فارم کی میعاد ختم ہو جاتی ہے، اب اس بچے کا تصویر والا ب فارم بنے گا۔

نیا ب فارم بنوانے کے لئے بچے کے ہمراہ نادرا دفتر تشریف لائیں یا
پاک آئی ڈی موبائل ایپ سے گھر بیٹھے ب فارم بنوائیں

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پرڈائریکٹر، نادرا ریجنل ہیڈآفس، آزاد جموں وکشمیر کی جانب سےکھلی کچہری19 نومبر 2025،بروز...
17/11/2025

وزیراعظم پاکستان کی خصوصی ہدایات پر
ڈائریکٹر، نادرا ریجنل ہیڈآفس، آزاد جموں وکشمیر کی جانب سے
کھلی کچہری

19 نومبر 2025،بروز بدھ،دن 11:00بجے سے 1:00بجے تک
نادرا زونل آفس، مکان نمبر 31، سیکٹر C-1، میرپور

لوکیشن:
میرپور، بھمبر اورنواحی علاقوں سے تعلق رکھنے والےشہری کھلی کچہری میں تشریف لائیں
نادرا سے متعلق اپنے مسائل براہِ راست بتائیں اور ان کا فوری ازالہ کرائیں

پاکستان تین ملکی سیریز کل سے شروع ہےجس میں زمبابوے اور سریلنکا نے حصہ لیا یاد رہے افغانڈو نے سیریز سے انکار کیا تھا اپنے...
17/11/2025

پاکستان تین ملکی سیریز کل سے شروع ہے
جس میں زمبابوے اور سریلنکا نے حصہ لیا
یاد رہے افغانڈو نے سیریز سے انکار کیا تھا
اپنے باپ انڈیا کیلئے
ہم سریلنکا کا شکریہ ادا کرتے ہیں
اور زمبابوے کا بھی جو کسی وجہ سے
نہیں ڈرے اور سیریز کیلئے روانہ ہوئے





゚viralシfypシ゚viralシ


پاکستان نے رات انڈیا کو ہرایا اور دل خوش کر دیا میں نے کہا تھا نا کہ انڈیا کو چھٹی کا دودھ یاد دلادیا  ゚viralシfypシ゚viral...
17/11/2025

پاکستان نے رات انڈیا کو ہرایا
اور دل خوش کر دیا
میں نے کہا تھا نا کہ انڈیا کو
چھٹی کا دودھ یاد دلادیا

゚viralシfypシ゚viralシ



゚viralfbreelsfypシ゚viral

انڈیا کی ٹیم کو اس کھلاڑی نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا جئو میرے شیرو تن کے رکھو حرامیوں نو
16/11/2025

انڈیا کی ٹیم کو اس کھلاڑی
نے چھٹی کا دودھ یاد دلا دیا
جئو میرے شیرو تن کے
رکھو حرامیوں نو

اہم خبر۔۔۔بابر اعظم کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے اس نے کپتان اور کوچ سے یہ کہا کہ میں چاہتا ہوں مجھے اس میچ میں بولنگ کرنے...
16/11/2025

اہم خبر۔۔۔
بابر اعظم کا بڑا انکشاف سامنے آیا ہے
اس نے کپتان اور کوچ سے یہ کہا
کہ میں چاہتا ہوں مجھے اس میچ
میں بولنگ کرنے کی اجازت دی
جائے تاکہ آپ لوگوں کو بھی اور
مجھے بھی یقین ہو جائے کہ
ہمارے پاس ایک اکسڑا سپنر موجود
ہے پاکستان ٹیم کو کبھی بھی ضرورت
پڑھ سکتی ہے اور میں اس چیز کیلئے
حاضر ہوں

゚viralfbreelsfypシ゚viral


゚viralシfypシ゚viralシ


16/11/2025

2:30
PAK VS Sari Lanka

Live My match My website

🌟 Babar Azam adds his name on the Rawalpindi Cricket Stadium Honours Board - his 5️⃣th international 💯 at this venue ✍️ ...
16/11/2025

🌟 Babar Azam adds his name on the Rawalpindi Cricket Stadium Honours Board - his 5️⃣th international 💯 at this venue ✍️

|

پاکستان کپٹن شاہین آفریدی زمبابوے اور سری لنکا ٹیم کے ساتھ ڈینر کرتے ہوئے ان کی پوری ٹیم سے ملاقات بھی کی اوراچھا کھانا ...
16/11/2025

پاکستان کپٹن شاہین آفریدی زمبابوے اور
سری لنکا ٹیم کے ساتھ ڈینر کرتے ہوئے
ان کی پوری ٹیم سے ملاقات بھی کی اور
اچھا کھانا بھی کھلایا اور ان کا شکریہ
ادا بھی کیا اور کہا کہ آپ لوگوں نے
ہمارے برے وقت میں ساتھ دیا


゚viralシfypシ゚viralシ

السلام علیکم اج کا میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہے کیا اج کا میچ پاکستان انڈیا کو خراب پائے گا اج اس چھوٹی ٹیم کو یہ ...
16/11/2025

السلام علیکم اج کا میچ پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہے کیا اج کا میچ پاکستان انڈیا کو خراب پائے گا اج اس چھوٹی ٹیم کو یہ کر کے دکھانا ہوگا اور انڈیا کو ہرانا ہوگا اور اپنا بدلہ لینا ہوگا پاکستان کی بڑی ٹیم جو ابھی تک کچھ نہیں کر پائی تو اب چھوٹی ٹیم کو حق بنتا ہے کہ وہ کر کے دکھائے اور ان کو توڑ جواب دے اور ان کام ڈٹ کر مقابلہ کریں




゚viralシfypシ゚viralシ

゚viralfbreelsfypシ゚viral


Address

Rajan Pur
Rajanpur
33500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kami Tv posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kami Tv:

Share

Category