02/11/2025
🌟 دیر بوس ایڈوکیٹ محمد شفیع کھئتران 🌟
کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! ❤️
ان کا پروفیشنل گروپ نے بلوچستان بار کونسل کے الیکشن میں بھاری اکثریت سے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے۔
اب آئندہ پانچ سال تک بلوچستان بار پر پروفیشنل گروپ کا راج ہو گا 💪⚖️
یہ کامیابی محنت، دیانت اور اتحاد کی جیت ہے! 👏
#کامیابی