786 News Rangla

786 News Rangla حالات جیسے بھی ہوں ہمیشہ سچ اور حق کے ساتھ رہو

خدا ہی ہے جو عزت دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔حقیقت میں اس شخص  کی پاکستان کو ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ یہی ہے محب وطن رہنما۔۔۔یہاں تو ہارا ہوا ...
12/02/2024

خدا ہی ہے جو عزت دیتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت میں اس شخص کی پاکستان کو ضرورت ہے۔۔۔۔۔۔ یہی ہے محب وطن رہنما۔۔۔
یہاں تو ہارا ہوا شخص جیت کا دعوی کرتا ہے

27/11/2023
20/09/2023

اسو ٹاٸم

آواز دو ہم ایک ہیں۔۔۔۔
02/09/2023

آواز دو ہم ایک ہیں۔۔۔۔

رنگلہ سے بجلی بند ہونے کی وجہ سے بغیر استری کے کپڑے پہن کر ،کمر میں درد کے باوجود  ہسپتال سے pandol نہ ملنے پر، سرکاری ب...
23/08/2023

رنگلہ سے بجلی بند ہونے کی وجہ سے بغیر استری کے کپڑے پہن کر ،کمر میں درد کے باوجود ہسپتال سے pandol نہ ملنے پر، سرکاری بنک کے اے ٹی ایم کی خرابی کے باعث کسی سے ادھار مانگ کر رنگلہ دھیرکوٹ روڑ کے کھڈے ٹپتے ہوۓ ۔۔۔۔۔ اور یہ نغمہ سنتے ہوۓ کہ کشمیر بنے گا پاکستان ۔۔۔۔۔ایسے زہنی غلاموں کو نیلہ بٹ جانے والوں کو سرخ سلام۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیسے کر لیتے ہیں یہ لوگ۔۔۔۔۔۔۔؟

"اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی "
20/08/2023

"اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی "

اپنی مسلمان ہونے پر  فخر محسوس کرو ! خودکشی سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم و...
20/08/2023

اپنی مسلمان ہونے پر فخر محسوس کرو
! خودکشی
سوئٹزرلینڈ نے ایک خودکش مشین کو قانونی اجازت دے دی ہے جو ایک منٹ سے بھی کم وقت میں ایک شخص کو ہلاک کر دیتی ہے۔ بغیر کسی درد کے اسمیں انسان درد محسوس نہیں کرتا ۔۔یہ مشین ان لوگوں کے لیے بنائی گئی ہے جو اپنی مرضی سے اپنی زندگی ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اس مشین کو سارکو کہا جاتا ہے اور اس کی شکل تابوت جیسی ہے، جب کسی شخص کو اس میں ڈالا جاتا ہے تو بٹن دبانے سے نائٹروجن گیس پیدا ہوتی ہے اور آکسیجن کی سطح کم ہونے سے انسان بے ہوش ہو جاتا ہے اور جان کی بازی ہار جاتا ہے۔ نوٹ: سب کو الحمدللہ کہنا چاہیے کہ وہ مسلمان ہیں۔

08/02/2023

بڈی اماں نی چالاں

06/02/2023

چھوٹا بھاٸ بڑا بھاٸ الغنی موباٸیل زون کشمیری بازار رنگلہ آزادکشمیر۔۔۔۔۔

16/01/2023

باغ والے۔۔۔۔۔

😪انتہائی افسوس ناک خبر😪رحیم کوٹ سے راولپنڈی جانے والی گاڑی 6641 رحیم کوٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی،ابھی تک 8 لاشیں...
06/01/2023

😪انتہائی افسوس ناک خبر😪

رحیم کوٹ سے راولپنڈی جانے والی گاڑی 6641 رحیم کوٹ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی،ابھی تک 8 لاشیں ملنے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاحال حادثے کی وجہ معلوم نہ سکی 😢

Address

Rangla

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 786 News Rangla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share