20/12/2025
ہم برطانیہ کے معروف منقبت و نوحہ خواں جناب سید ببر عباس جعفری صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے اپنے آخری ACA امتحانات کامیابی سے پاس کر کے چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ھے ۔ ہم دعاگو ہیں کہ خداوندِ تعالیٰ بحقِ پنجتنِ پاک، ببر عباس کو زندگی میں مزید کامیابیوں اور برکتوں سے نوازے۔ (آمین)🤲❤️