Discover kohistan3

Discover kohistan3 Kohistani

04/04/2024

دیامیر بھاشا ڈیم دلکش مناظر۔
پاکستان زندہ آباد

اپیل برائے تعاون اپر کوہستان جالکوٹ کے رہائشی مسلم خان خوبصورت نوجوان کینسر کے بیماری میں مبتلا ہے  مختلف ہسپتالوں میں ع...
30/03/2024

اپیل برائے تعاون

اپر کوہستان جالکوٹ کے رہائشی مسلم خان خوبصورت نوجوان کینسر کے بیماری میں مبتلا ہے مختلف ہسپتالوں میں علاج کروایا ہے مگر کینسر مزید بڑھ رہا ہے مزید علاج کیلئے وسائل بلکل نہیں ہے اور مریض اب گھر پر بہت شدید درد تکلیف میں ہے موصوف ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہے تمام صاحب حثیت مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ ان کے علاج کیلئے اپنے زکوات خیرات مالی تعاون کریں اس کار خیر میں اپنا حصہ ڈالیں
اس نمبر پر ایزی پیسہ اکاونٹ ہے 03335053253

29/03/2024
29/03/2024
27/03/2024

*بشام : کوہستان داسو ہائڈرو پاور پروجکیٹ کے چینی انجینئرز پر خودکش حملہ کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آگئی.*

27/03/2024

کوہستان داسو ہائڈرو پاور پروجیکٹ کی گاڑی پر دہشت گرد حملے کی مزت کرتے ہیں ۔معروف چینی ویلاگر عفت وانگ
IFFAT WANG

26/03/2024

بشام کے قریب لاہور نالے میں چینی انجینیئرز کی گاڑی پر حملہ، پانچ چینی باشندوں سمیت چھ افراد ہلاک
عالمی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق پولیس نے بتایا کہ چائینیز ایک گاڑی میں اسلام آباد سے داسو( کوہستان) کی جانب رواں تھے کہ ایک حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ان کی گاڑی سے ٹکرا دی ، جس کے نتیجے میں اب تک پانچ چائینز شہری ہلاک ہوچکے ہیں جن میں ایک پاکستانی ڈرائیور بھی شامل ہے ۔ پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے اور امدادی کارروائی جاری ہے ۔ باقی افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کر لیا گیا ہے ۔ سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے۔

22/03/2024

بشام:سیشن جج کولئی پالس کوہستان کے احاطہ عدالت میں فائرنگ ایک شخص جانبحق ملزم گرفتار
۔

23/02/2024

اپر کوہستان : داسو ڈیم پر کام کرنے والی چینی کمپنی ملازمین کی نئے سال کی تقریب
چین کے قدیم روایتی فن اوپرا Bian Lian کی پرفارمنس 👇😱

10/02/2024

Follow

کوہستان کندیاسے تعلق رکھنے والے فرزند کوھستان  سربلند خان کی سندھ اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنا اور کامیابی حاصل کرنا تم...
10/02/2024

کوہستان کندیاسے تعلق رکھنے والے فرزند کوھستان سربلند خان کی سندھ اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑنا اور کامیابی حاصل کرنا تمام کوہستانیوں کیلئے قابل فخر بات ہے شاباش مرد کوہستانی،
بہت بہت مبارک ہو،
Sarbuland Khan of kandia 💪👌👈
Ps112 Karachi 🇧🇫✌

10/02/2024

کوہستان حجرہ بنکھڈ: لوئر کوہستان MPA انجینئر سجاداللّٰہ خان باقی GNN نیوز سے گفتگو کر رہے ہیں۔

Address

Ranolia
MJK

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Discover kohistan3 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Discover kohistan3:

Share