Haseeb Altaf

Haseeb Altaf Kashmir tape ball live Broadcaster 📲
(1)

پیارے دوست اور بھائی بادل مقبول کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے  دو مہینےپہلے والد کو وفات اور آج والدہ کا دکھ جو شاید صبر ...
27/07/2025

پیارے دوست اور بھائی بادل مقبول کی والدہ کا انتقال ہو گیا ہے
دو مہینےپہلے والد کو وفات اور آج والدہ کا دکھ جو شاید صبر کے قابل نہیں ۔۔

الّٰلہ پاک آنٹی کی مغفرت کرے اور گھر والوں کو صبر و جمیل عطا فرمائے
امین 💔

30/05/2025

آج کے دن لاگڑیاٹ کی سر زمین پر ایک بڑی بولنگ سائیڈ کے خلاف کیا ہی ہی شاندار بلے بازی دیکھنے کو ملی #کاشان کی جانب سے۔
We'll played Kashan 🏏🔥

الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔  کی نمائندگی کرتے ہوئے لاگڑیاٹ کی سرزمین پر جب     اور   آؤٹ ہوئے اور میچ بلکل ون سائیڈڈ ہوا تو ت...
30/05/2025

الفلاح کرکٹ کلب ٹائیں۔ کی نمائندگی کرتے ہوئے لاگڑیاٹ کی سرزمین پر جب اور آؤٹ ہوئے اور میچ بلکل ون سائیڈڈ ہوا تو تب کمان سنبھالی اور آخری اوور میں 28 رنز چیس کر ڈالے آخری سات بالوں پر چھ چھکے جڑ دیئے
ایک ہارا ھوا میچ اپنی ٹیم کو جیتوا دیا
ویل پلیڈ۔
We'll played
Shazaib Altaf Official

یقینا یہ پورے کشمیر کے لیے اعزاز کی بات ہوگی🫡🫡جی ہاں شہزادہ کشمیر قادر کشمیری آج شام کی فلائیٹ ✈️ سے دوبئی کے لیے روانہ ...
21/05/2025

یقینا یہ پورے کشمیر کے لیے اعزاز کی بات ہوگی🫡🫡
جی ہاں شہزادہ کشمیر قادر کشمیری آج شام کی فلائیٹ ✈️ سے دوبئی کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ 23 تاریخ کو #شارجہ کرکٹ #سٹیڈیم میں انٹرنیشنل لیگ میں جلوہ گر ہوں گے جس میں شان پاکستان بوم بوم اور سمیت دیگر انٹرنیشنل پلیرز جلوہ گر ہوں گے۔
ہماری نیک تمنائیںں کشمیری شہزادے کے ساتھ ہیں۔۔🌺🌺

Good Luck Qadir Abbasi Official 🤲🤲🤲✍️✍️✍️✍️

یہ  #کوہسار کا ٹیلنٹ بہت خاص ہے 💯 پوٹھوہار ، کوہسار والو راضی ہو ؟ کوئی ایک جملہ ستی کیلئے ؟ون مین آرمی ون مین شو کوئی پ...
15/03/2025

یہ #کوہسار کا ٹیلنٹ بہت خاص ہے 💯 پوٹھوہار ، کوہسار والو راضی ہو ؟ کوئی ایک جملہ ستی کیلئے ؟
ون مین آرمی ون مین شو کوئی پوچھے تو کہنا ستی آیا تھا اور بڑی بڑی ٹیمز کیلئے ایک ڈراونا خواب ثابت ہوا 🔥
6 اوورز میں 139 رنز کے پہاڑ جیسے ٹارگٹ کا کامیابی کے ساتھ تعاقب کیا اور ایک بال پہلے ہی مقابلہ اپنے نام کر لیا
ٹیپ بال سپر لیگ کے بڑے ایلیمنیٹر مقابلے میں جب پہاڑ جیسا ٹارگٹ سامنے تھا تو بلے بازی کیلئے آئے احتشام ستی ٹیم کو فرنٹ سے لیڈ کیا پہلے ہی اوور سے لاٹھی چارج کیا کسی گیند باز کو خاطر میں نہ لائے صرف 22 گیندوں پر 77 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی اور اپنی ٹیم کو سیمی فائنل میں پہنچا دیا اور بتایا کہ کوہسار اور پوٹھوہار کا ٹیلنٹ کسی سے کم نہیں ٹورنامنٹ میں اپنی خوب قائدانہ صلاحیتیں بھی دکھائیں بڑے میچوں میں بڑے اور مشکل فیصلے کئے اور شائقین کرکٹ کے دل جیت لیے 💯👍🏼

❤️
06/03/2025

❤️

پیارے بھائی سُرخ سویرا پونچھ کے سٹار باؤلر   نے تھوراڑ میں اپنا کاروبار شروع کیا ہے اللّٰہ پاک بھائی کو کامیاب کرے آمین🤲...
27/02/2025

پیارے بھائی سُرخ سویرا پونچھ کے سٹار باؤلر نے تھوراڑ میں اپنا کاروبار شروع کیا ہے اللّٰہ پاک بھائی کو کامیاب کرے آمین🤲 ۔
#سلطان #گارمنٹس #اینڈ #کلاتھ #ہاؤس 👍👔👖👕
بچوں اور بڑوں کی گارمنٹس کی مکمل ورائٹی مناسب ریٹ پر دستیاب ہے۔
Contact 03118713355
03114905430

❤️🏏
25/02/2025

❤️🏏

24/02/2025


|| ||
|| ||
پورے ٹورنامنٹ میں شاندار بولنگ کی نے۔توپ کے گولے برسائے اور کسی بھی بلے باز کو کھل کر کھیلنے نہیں دیا۔سمی فائنل میچ میں تین بڑی وکیٹں حاصل کی جن میں اور کو پولین کی راہ دیکھائی۔اور فائنل میچ میں بھی دو بڑی وکیٹں حاصل کی۔اور پورے ٹورنامنٹ میں کمال گیند بازی کی اور اپنی ٹیم کو چیمپئن بنوایا۔اور بیسٹ بالر اف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ بھی اپنے نام کیا۔
کیسی لگی لیجنڈ کی بولنگ آپ سب دوستوں کو ؟
We'll Bowled Imran Rasheed Bhi ❤️‍🩹
Keep following Haseeb Altaf

🏆Back to back Champion 🏆 🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆 || ||بنگوئیں پریمیئر لیگ (سیزن 2) جس کا فائنل آج یوسی پاچھیو...
24/02/2025

🏆Back to back Champion 🏆
🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆چیمپئن 🏆 چیمپئن 🏆
|| ||
بنگوئیں پریمیئر لیگ (سیزن 2) جس کا فائنل آج یوسی پاچھیوٹ کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔سمی فائنل میچ میں یوسی تھوراڑ کو شکست دی اور فائنل میچ میں یوسی راولی کی ٹیم کو شکست دی اور چیمپئن کا 👑 پہنا.

Congratulations 👏🎉
||& Company||
|| tournament_||
||
|| ||
||
|| ||
|| ||
|| ||
|| ||
سون سپر لیگ کے بعد بنگوہیں پریمیر لیگ میں بھی فاتح ٹھہری یو سی پاچھیوٹ کی ٹیم
لگاتار دو یو سی لیول ٹورنامنٹ اپنے نام کیے.
بنگوہیں پریمیئر لیگ( سیزن 2) 2025
یوسی لیول آل آزاد کشمیر، پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ 🏏
ٹوٹل انعام : 40,000+ 🏆
با مقام: الیاس کرکٹ اسٹیڈیم بنگوہیں

Live Shazim Kabir 🎙️📱

مجسٹک کلب پاچھیوٹ کا ایک اور ستارا صنان جمیل آج روزگار کے لئیے سعودی عرب روانہ ہو رہا ہے آج پھر ایک نوجوان اپنا گھر، مٹی...
20/02/2025

مجسٹک کلب پاچھیوٹ کا ایک اور ستارا صنان جمیل آج روزگار کے لئیے سعودی عرب روانہ ہو رہا ہے آج پھر ایک نوجوان اپنا گھر، مٹی اور اپنوں کی محبتیں چھوڑ کر ہجرت پر مجبور ہے,اس نظام کی سنگدلی نے اسے اجنبی زمینوں پر پسینہ بہانے پر آمادہ کر دیا ہے، تاکہ وہ اپنے بہتر مستقبل کی راہ ہموار کر سکے۔
یہ معاشی ہجرت مجبوری سہی، مگر سفر وسیلۂ ظفر ہے ہوتا ہے دعا ہے کہ صنان جمیل کی محنت رنگ لائے اور اس کا یہ سفر کامیابی میں بدل جائے!آمین۔
اللہ پاک کامیاب کریں 🤲
Safe travels ❤️‍🩹

Good Luck Asad Lefty تحصیل راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اسد لفٹی، کرکٹ کی دنیا میں میں سائیں اسد کا لقب رکھنے والے شاندار...
20/02/2025

Good Luck Asad Lefty
تحصیل راولاکوٹ سے تعلق رکھنے والے اسد لفٹی، کرکٹ کی دنیا میں میں سائیں اسد کا لقب رکھنے والے شاندار لفٹی بلے باز کل کی فلائٹ سے دوحہ قطر کے لیے روانہ ہو رہے ہیں جہاں وہ کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کو یقینی بنائیں گی
5 روزہ دورے پر اسد لفٹی کل پرواز لیں گے
بہت ساری نیک خواہشات lefty کے لیے

Address

Rawala Kot

Telephone

+923105826827

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haseeb Altaf posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share