United Kashmir News

United Kashmir News Only news related to Kashmir will be shared on this page

*انا للہ و انا الیہ راجعون*ڈاکٹر شمشاد اختر حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔ وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں...
29/12/2025

*انا للہ و انا الیہ راجعون*
ڈاکٹر شمشاد اختر حرکتِ قلب بند ہونے سے انتقال کر گئیں۔
وہ اسٹیٹ بینک کی پہلی خاتون گورنر تھیں۔
نوٹ پر ان کا نام دیکھ کر سب ان کو مرد سمجھتے تھے اب لوگوں کو پتا چلا وہ شمشاد اختر مرد نہیں بلکہ عورت ہے اللہ پاک مغفرت فرمائے آمین*
ان کی نمازِ جنازہ کل بعد نمازِ ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی۔
#لیاقت علی

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when United Kashmir News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share