𝐊𝐢𝐍𝐆 𝐌𝐎𝐒𝐎

𝐊𝐢𝐍𝐆 𝐌𝐎𝐒𝐎 all about volleyball کنگ آف کشمیر

07/09/2025

آل پاکستان آل کشمیر سپر 32 کیرم ٹورنامنٹ راولاکوٹ
پہلا پول پری کوارٹر فائنل
کامران پانیولہ بمقابلہ خرم اسلام آباد

07/09/2025

آل پاکستان آل کشمیر سپر 32 کیرم ٹورنامنٹ راولاکوٹ
پہلا پول پہلا میچ
حرم بھائی اسلام آباد بمقابلہ ڈاکٹر عاطف ٹائیں

07/09/2025

آل پاکستان آل کشمیر سپر 32 کیرم ٹورنامنٹ راولاکوٹ
پہلا پول پہلا میچ
کامران پانیولہ بمقابلہ مینیجر خالد پلندری

05/09/2025

کنگ موسو کا ننھا منا فین ❤️

25/08/2025

لائیو ڈرازنگ کیرم ٹورنامنٹ راولاکوٹ

05/08/2025
29/07/2025

Open Challange From Abdullah g

28/07/2025

msoo Man of Tha Tournament wel played

28/07/2025

آج بات ہوگی کشمیر کے ایسے کھلاڑی کے بارے میں جو کھیلا کم لیکن کیا خوب کھیلا بہت جلد والی بال میں اپنا لوہا منوایا اپنے کنکریٹ بلاک اور سمش سے شہرت حاصل کی اور بہت سے فین بھی بناۓ۔
زریاب کشمیری ❤️
جن کا تعلق کشمیر کے ایسے علاقے سے ہے جہاں والی بال کا گڑھ سمجھا جاتا ہے۔ وہ گڑھ المجاہد کلب ٹوپہ ہے۔
المجاہد کلب ٹوپہ کے سینئر کھلاڑی جو اپنے کھیل کے اختتام تک تھے جن میں اجمل بھائی، اففو بھائی، احسن حضور، موٹو اس ٹیم نے کشمیر میں اپنا ایک الگ نام بنایا۔
لیکن جب شارٹ سمیشر اجمل بھائی اور دیگر پلیئرز نے کھیل کو خیر آباد کیا ٹوپہ کی ٹیم عروج سے زوال کی جانب آئی لیکن اجمل بھائی کی جگہ زریاب کشمیری نے سنبھالی ۔
جہاں زریاب کشمیری کی انٹری ہوئی اور ایک ٹورنامنٹ میں ایسے بلاک لگاے کہ سب حیران رہ گے کہ یہ نیا کھلاڑی کون ہے۔ آہستہ آہستہ ایسے میچ دیکھنے کو ملے جہاں زریاب کشمیری نے ون مین آرمی کا کردار ادا کیا۔
اور پھر سے المجاہد کلب ٹوپہ اپنے پرانے ردم میں نظر آئی۔ لیکن کچھ ہی عرصے بعد یہ والی بال کو خیر آباد کر کہ بیرون ملک چلے گے۔
اور پھر سے ٹوپہ کی ٹیم کمزور سے لگنے لگی انکی کمی کو کوئی نا پوری کر سکا۔ ایک لمبا عرصہ بیرون ملک رہنے کے بعد پھر سے اپنے وطن واپس آرہے ہیں۔
لیکن پھر سے وہ گیم شاید دیکھنے کو نا ملی کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہمارے جو بھی پلئیر بیرون ملک گے وہ دوبارہ سے اپنی پرانی گیم نا دیکھا سکے۔
زریاب کشمیری کے لیے نیک خواہشات اللہ پاک پھر سے وہی گیم دیکھنے کو ملے۔

Address

Rawala Kot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐊𝐢𝐍𝐆 𝐌𝐎𝐒𝐎 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share