Jandala Chowki Mohalla is one of the ever best Beautiful Place in Rawalakot Kashmir Pakistan
28/01/2025
گورنمنٹ گرلز انٹر کالج جنڈالہ کا ایک اور انقلابی قدم
25/01/2025
جنڈالہ اولنجر سے ڈاکٹر گلفراز صاحب ،گلشاد صاحب ،نورشاد صاحب ،الیاس صاحب کی والدہ محترمہ اور جنڈالہ یوتھ ونگ رجسٹرڈ کے متحرک نوجوان عاطف گلشاد اور احمد شجاع کی دادی محترمہ انتقال کر گئی ہیں ۔۔نماز جنازہ سہ پہر 3 بجے اولنجر کے مقام پہ ادا کیجائے گی۔۔۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرما کر درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمیـــــــن
14/01/2025
انتقال کی خبر
جنڈالہ مسطے ناڑہ سے ہمارے عزیز کاشف نعیم صاحب کی دادی جان اور نعیم صاحب نیاز صاحب کی والدہ محترمہ کا انتقال ہو گیا ہے۔ ہم اللہ رب العزت سے ان کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہیں۔ اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین ثم آمیـــــــن
03/01/2025
اطلاع فوتگی۔۔۔
جنڈالہ سالانہ باڑ (،چیڑان)سے محترم جمیل عزیز صاحب کی اہلیہ محترمہ اور وقار جمیل کی والدہ محترمہ انتقال کر گئی ہیں۔نماز جنازہ آج شام 4:30بجے انکی آبائی قبرستان میں ادا کیجائے گی۔۔اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Jandala Chowki Mohalla Rawalakot Azad Kashmir. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.