JKViews 24

JKViews 24 journalist
VOk FM 105.8 Rawalakot
voice of kashmir

تازہ ترین خبریں ، جموں کشمیر ، ادبیات ، سپورٹس ثقافت ، سیاست و حکومت ، مقامی خبریں ، شاعری

22/05/2026
پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے کہا ہے کہ 11 مئی سے 18 مئی تک سمندر کے نیچے موجود انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کی جائے گی، جس ک...
12/05/2026

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے کہا ہے کہ 11 مئی سے 18 مئی تک سمندر کے نیچے موجود انٹرنیٹ کیبل کی مرمت کی جائے گی، جس کے باعث صارفین کو خاص طور پر شام کے وقت انٹرنیٹ سست ہونے یا بند ہونے جیسے مسائل کا سامنا ہو سکتا ہے۔
کمپنی کے مطابق مرمت کا کام ایک بین الاقوامی ادارہ کرے گا۔ پاکستان کا زیادہ تر بین الاقوامی انٹرنیٹ انہی سمندری کیبلز کے ذریعے چلتا ہے، اس لیے مرمت کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہو سکتی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے ابھی تک جماعتی ٹکٹوں کا کوئی اعلان نہیں کیا ۔ بعض میڈیا چینلز او...
12/05/2026

پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر کے پارلیمانی بورڈ نے ابھی تک جماعتی ٹکٹوں کا کوئی اعلان نہیں کیا ۔ بعض میڈیا چینلز اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ افراد خلافِ حقائق خبریں چلا رہے ہیں ۔ ھم سختی سے ان تمام خبروں کی تردید کرتے ہیں ۔
یہ امر ھمارے لیے باعث ِ تشویش ہے کہ میڈیا سے وابستہ بعض افراد جان بوجھ کر ریٹنگ کے چکر میں اپنے تجزیوں اور قیاس آرائیوں کو خبر کا رنگ دیکر صحافت کے بنیادی اصولوں اور اقدار کی نفی کر رہے ہیں ۔
ہمیں امید ہے کہ وہ اپنے اس طرز ِ عمل کی اصلاح کریں گے ۔
چوہدری طارق فاروق
سیکرٹری جنرل
پاکستان مسلم لیگ ن آزاد جموں کشمیر

10/05/2026

راولاکوٹ معرکہ حق بنیان مرصوص کے موقع پر رائزز فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام تقریری مقابلے میں ولیہ افتخار اپنے خیالات کا اظہار کر رہی ہیں

Address

گلف شاپنگ کمپلیکس نزد کچہری راولاکوٹ آزاد کشمیر
Rawala Kot

Telephone

+923065288002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKViews 24 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to JKViews 24:

Share