
01/08/2025
یہ وہی سفیان مقیم ہیں جنہیں مسلسل بینچ پر بٹھایا گیا، لیکن آج جب موقع ملا تو سفیان نے نپی تلی بولنگ کر کے ثابت کر دیا کہ پاکستان کی اسپن بولنگ اُن کے بغیر ادھوری ہے۔
ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سفیان مقیم نے 4 اوورز میں صرف 20 رنز دے کر ایک وکٹ حاصل کی۔❤️