
21/05/2024
ابراہیم رئیسی ایران کے صدر نہیں بلکہ امت مسلمہ کا وہ چہرہ تھا جس نے ناامیدی میں اور اسرائیل کے ظلم کے خلاف نہ صرف کھل کر فلسطین کی سپورٹ کی اور اسرائیل کو جرت سے جواب دیا ایسے وقت میں کہ جب امت مسلمہ کہ سارے لیڈر غفلت کی نید سو رہے تھےایک ہی آواز تھی جو ہمیشہ کے لیے حاموش ہو گی۔