𝓜𝓪𝔃𝓱𝓪𝓻 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻𝓲

𝓜𝓪𝔃𝓱𝓪𝓻 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻𝓲 Kashmir

پاکستانی میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں،،!!فیک خبریں پھیلانے میں مصروف ہے،،!!لانگ مارچ پُرامن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے،،!!
02/10/2025

پاکستانی میڈیا کا مکمل بائیکاٹ کریں،،!!
فیک خبریں پھیلانے میں مصروف ہے،،!!

لانگ مارچ پُرامن طریقے سے آگے بڑھ رہا ہے،،!!

 #ماوالی گروپ موجودیہ مانیں گے انکے باپ بھی مانیں گے۔انکی کانپیں ٹانک رہی ہیں۔۔!
02/10/2025

#ماوالی گروپ موجود
یہ مانیں گے انکے باپ بھی مانیں گے۔
انکی کانپیں ٹانک رہی ہیں۔۔!

یہ علی امین گنڈا پور نہیں بلکہ ہمارا قائد شوکت نواز میر ہے جو گولیاں چلنے کے باوجود بھی اپنی عوام میں موجود ہے اور سب کو...
02/10/2025

یہ علی امین گنڈا پور نہیں بلکہ ہمارا قائد شوکت نواز میر ہے جو گولیاں چلنے کے باوجود بھی اپنی عوام میں موجود ہے اور سب کو ساتھ لے کر چل رہا ہے
سلامتی میر صاحب

02/10/2025

سردار امان کشمیری کی قیادت میں آج پلندری کا قافلا مظفرآباد کی طرف نکلے گا
Sardar Amman Khan❣️

01/10/2025

دھیرکوٹ 4
شہید 100 سے زیادہ زخمی

01/10/2025

راولپنڈی میں کوئی بھی کشمیری گرفتار ہو تو
خرم ولیداد ایڈوکیٹ سے رابطہ کریں
03435161113

29/09/2025

ہم پاکستانی میڈیا کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ⁠

مجرم کانفرنس   ریاست جموں کشمیر کی غدار جماعت اور اس جماعت کے یہ دو  قاتل جنہوں نے  عوامی تحریک کے پُرامن احتجاج پر پاکس...
29/09/2025

مجرم کانفرنس ریاست جموں کشمیر کی غدار جماعت اور اس جماعت کے یہ دو قاتل جنہوں نے عوامی تحریک کے پُرامن احتجاج پر پاکستان سے لا کر دہشت گردوں کے زریعے نہتے لوگوں پر گولیاں چلائی ان کے خلاف کاروائی عمل میں لائی جائے ان کو اپنی مراعات کے خاتمہ کا خوف ہے ،جس کی وجہ سے دہشت گردی پھیلا کر اپنی مراعات اور نسلوں کی عیاشیوں کے تحفظ کے لیے مظلوم ریاستی انسانوں کا قتل کر رہے ہیں ۔
تیری گفتار تیرے کردار تیرے انداز پہ تھو

اے حاکم تیرے ہر جھوٹ کے بازار پہ تھو

تو نے نوچا ہے غریب کے ہونٹوں کا نوالہ

تیرے وعدے سبھی قسمیں ہر اندازپہ تھو

تو لٹیروں کیطرح اندر سے لیٹرا نکلا

تیرے انداز سیاست اس انصاف پہ تھو👇👇👇 پہچانو اس قراقلی والے نوسرباز کو

29/09/2025

راجہ فاروق اور عتیق خان
کے آباء و اجداد نے ویسی ہی جنگ لڑی تھی جو آج یہ لڑ رہے ہیں غدار اِبنِ غدار

29/09/2025

کوہالہ میں ایف سی اہلکاروں اور ریاستی پولیس کے درمیان بحث و تقرار ۔
ایف سی ہم واپس جا رہے ہیں کشمیریوں کے مطالبات حل کرو. یہاں سمجھ ہی نہیں آ رہی پہاڑ بھی پتھر مار رہے ہیں😂😂😂😂

Address

Rawala Kot

Telephone

+966590644941

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓜𝓪𝔃𝓱𝓪𝓻 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻𝓲 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 𝓜𝓪𝔃𝓱𝓪𝓻 𝓚𝓪𝓼𝓱𝓶𝓲𝓻𝓲:

Share