14/05/2024
شہداء عوامی حقوق کی قربانی رنگ لائی ۔ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ تمام مطالبات پورے اور تیسرا مطالبہ جو کہ اشرافیہ کی مراعات کے خاتمے کا تھا اس پے جوڈیشل کمیشن تشکیل دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔عوام اس پر پہرہ دے گی اور جلد از جلد اس پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں گے۔