Sardar Muhammad Asif Nadeem

Sardar Muhammad Asif Nadeem Chairman, Jammu and Kashmir Freedom Alliance*
Our alliance remains committed to:

Empowering the people through awareness and education.

Fostering unity among nationalist parties and groups. Promoting economic self-sufficiency through local industries.

21/10/2025
ہماری منزل خودمختار ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہاء85806 مربع میلان شاء اللہ   #کشمیریت #کشمیری #کشمیر #کشمیری fansDail...
18/10/2025

ہماری منزل خودمختار ریاست جموں و کشمیر اقصائے تبتہاء
85806 مربع میل
ان شاء اللہ


#کشمیریت
#کشمیری
#کشمیر
#کشمیری
fans
Daily Highlight
Hader Malik

18/10/2025

سردار امان پر درج ایف آئی آر غیر قانونی غیر آئینی اور دائرہ اختیار سے باہر اقدام ہے
جمعوں کشمیر نیشنل فریڈم الائنس سردار امان کے خلاف اسلام آباد میں درج کی گئی ایف آئی آر کی سخت ترین قانونی آئینی اور اخلاقی مذمت کرتی ہے
یہ ایف آئی آر بد نیتی پر مبنی دائرہ اختیار سے باہر اور بنیادی انسانی و آئینی حقوق کی خلاف ورزی ہے سردار امان آزاد جموں و کشمیر کا شہری ہے
اور پاکستان کے قوانین بشمول سائبر کرائم ایکٹ (PECA 2016)
آزاد کشمیر کی حدود میں لاگو نہیں ہوتے آزاد جموں و کشمیر کا اپنا آئین (1974) عدالتی نظام اور قانونی ڈھانچہ موجود ہے لہٰذا پاکستان یا کسی ادارے کو آزاد کشمیر کے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا کوئی آئینی اختیار حاصل نہیں یہ کارروائی دراصل سیاسی انتقام اور عوامی تحریک کو کمزور کرنے کی کوشش ہے دو سال پہلے عوامی حقوق کی جدوجہد کی پاداش میں سردار امان کشمیری کو پلندری سے گرفتار کیا گیا اور دوران گرفتاری امان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے ردعمل میں امان نے پولیس کی وین سے نعرے بازی کی آج دو سال بعد پاکستان کے ادارے سائبر کرائم کو ان نعروں کا علم ہوا اور سردار امان پر ایف آئی آر درج کی گئی ہے یعنی یہ صرف سیاسی انتقام ہے
آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 4، 9، 10-A اور 19 اور آزاد کشمیر کے عبوری آئین کے تحت ہر شہری کو اظہارِ رائے منصفانہ سماعت اور شخصی آزادی کا حق حاصل ہے اس طرح کی ایف آئی آرز ان بنیادی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہیں اس لیے یہ قانونی طور پر ناقابلِ قبول اور کالعدم قرار دی جانی چاہئیں ہم واضح طور پر کہتے ہیں کہ
اسلام آباد پولیس یا FIA کو آزاد کشمیر کے شہری پر ایف آئی آر درج کرنے کا اختیار ہی نہیں پاکستان کے قوانین کو آزاد کشمیر میں لاگو کرنے کے لیے آئینی ترمیم یا واضح قانونی اجازت ضروری ہے جو فی الحال موجود نہیں لہٰذا سردار امان کے خلاف ایف آئی آر فوری طور پر منسوخ کی جائے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ریاستی ادارے آزاد کشمیر کے آئینی دائرہ کار کا احترام کریں اور آزادیِ اظہارِ رائے پر پابندی لگانے کی بجائے عوام کے جائز مطالبات کو تسلیم کیا جائے سردار امان کی آواز جمہوریت، عوامی حق اور آئینی
خودمختاری کی علامت ہے۔
ایسی آوازوں کو دبانے سے نہ تحریک رکے گی، نہ حوصلے کم ہوں گے لہذا ایسی حرکتیں کر کے مزید نفرت نہ پیدا کریں


ان کی اوقات ہی اتنی ہے اور ہمکیوں ان کے حق میں بولیں یا نعرے لگائیں77 سالوں سے ہمیں لوٹ رہیںپوریجے کے این ایف اے سردار ا...
18/10/2025

ان کی اوقات ہی اتنی ہے اور ہم
کیوں ان کے حق میں بولیں یا نعرے لگائیں
77 سالوں سے ہمیں لوٹ رہیں
پوری
جے کے این ایف اے سردار امان صاحب کے ساتھ کھڑی ہے اگر کوئی حرکت کی گئی تو جواب دیا جائے
ہم پر امن طریقے سے ان کو کہہ رہے ہیں ہماری ریاست چھوڑ دو
نہیں چھوڑتے تو ان یزیدوں کے خلاف بولیں گے بھی
نعرے بھی لگائیں گے
اور ضرورت پڑی تو ہر حد کراس کریں گے
🍁 🍁 🍁


#کشمیریت
#کشمیری
#کشمیر
Daily Highlight
fans
Sardar Muhammad Asif Nadeem
@

17/10/2025

Address

Pallandri Jammu & Kashmir
Rawala Kot
12010

Telephone

+923465112836

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar Muhammad Asif Nadeem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Sardar Muhammad Asif Nadeem:

Share