Ik point ajk

Ik point ajk Political Worker | Dreamer | Nazrriya E Imran Khan | Social Media Activist PTI.

21/08/2026

چیرمین پی ٹی آئی برسٹر گوہر علی خان صاحب قومی اسمبلی میں خطاب کر رہے ہیں ۔

21/08/2026

وزیر اعلی خیبر پختونخواہ محمد سہیل خان آفریدی, اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی تحریک تحفظ آئين پاکستان کے سربراه پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چئيرمین محمود خان اچکزى سے ملنے اپوزیشن لیڈر کے چیمبر پہنچ گئے

گزشتہ روز عمران خان کے ہسپتال منتقلی اور آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی مشاورت

21/08/2026

ہمیں نہیں بتایا تھا گیا کہاں لے کر جا رہا ہے جب میں نے پوچھا تو کہہ رہے پمز جا رہے ہیں میں نے کہا سپریم کورٹ کا آرڈر تھا الشفاء ہسپتال جانا ہے عظمیٰ خان

21/08/2026

عمران خان کے ذاتی معالج ڈاکٹر فیصل نے جھوٹ سے پردہ ہٹا دیا-

مجھے پہلے اڈیالہ جیل میں انتظار کروایا وہاں سے مجھے شفاء انٹرنیشل ہسپتال لے گئے وہاں تین چار گھنٹے انتظار کروانے کے بعد میں نے پوچھا عمران خان کہاں ہے؟ تو انہوں نے کہا ابھی بس پہنچ رہا ہے آخر میں بتایا گیا کہ عمران خان کو واپس اڈیالہ جیل بھیج دیا گیا ہےـ

21/08/2026

⚡عمران خان کی بہن ڈاکٹر عظمیٰ اور ڈاکٹر فیصل کچھ ہی دیر میں اہم پریس کانفرنس کر رہے ہیں‼️

20/08/2026

Are you ready

20/08/2026

شفاء انٹرنیشل ہسپتال کے باہر تازہ ترین مناظر
امید ہے آج ہمارے لیڈر کو ہسپتال منتقل کردیا جائے گا۔

20/08/2026

اڈیالہ جیل، راولپنڈی

عمران خان کے وکیل خالد یوسف چوہدری توہینِ عدالت کی درخواست اور وکالت نامے پر دستخط کروانے کے لیے اڈیالہ جیل پہنچ گئے

پی ٹی آئی وکلا کے مطابق عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے معاملے پر حکومت عدالتی حکم کی خلاف ورزی کر رہی ہے، ۔حکومت دو روز کے اندر عمران خان کو ہسپتال منتقل کرنے کی پابند ہے، عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہوا تو سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر کریں گے، حکومت ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے توہینِ عدالت کی مرتکب ہو رہی ہے۔

ہم ہر حال میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر کہ رہیں گے۔ وکیل عمران خان خالد یوسف چوہدری۔

20/08/2026

‏بریکنگ نیوز ، وفاقی حکومت نے عمران خان شفا منتقلی فیصلے کے خلاف نظرثانی واپس لے لی...!!!

19/08/2026

بہارو پھول برساؤ میرا محبوب آیا ہے
محبت کا لیول چیک کریں 🇧🇫💚🌺

الشفاء ہسپتال .

Address

Rawalakot Tarar Khal Road
Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ik point ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share