Rajpootkashifking

Rajpootkashifking Political Worker | Dreamer | Nazrriya E Imran Khan | Social Media Activist PTI.

25/09/2026

دلہ زاک چوک انڈر پاس کی افتتاحی تقریب عوامی اجتماع میں تبدیل، پشاور میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا عوام نے والہانہ اور پُرجوش استقبال کیا۔

22/09/2026

تیار ہو پاکستانیوں؟ 🔥🇵🇰
27 ستمبر کو سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی کی قیادت میں عوام اسلام آباد کی طرف پُرامن طور پر مارچ کرے گی۔ ✊
یہ جدوجہد کپتان کی رہائی، آئینی حقوق کی پاسداری اور عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہے۔
واضح پیغام ہے: احتجاج مکمل طور پر پُرامن ہوگا، قانون ہاتھ میں نہیں لیا جائے گا اور ہر صورت آئین و قانون کی پاسداری کی جائے گی۔
27 ستمبر — پُرامن عوامی آواز، آئینی حقوق کی پاسداری!
کپتان کی رہائی تک جدوجہد جاری رہے گی۔ ✊🔥

22/09/2026

پہلے معیار_تو بنا لو
پھر میرا مقابلہ بھی کر لینا 🔥

22/09/2026

آزاد کشمیر میں نہتے شہریوں کی ہلاکتوں کی اطلاعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ کشمیری عوام آج بھی اپنے پیاروں کے نقصان پر غمزدہ ہیں۔ ہلاکتوں کی ذمہ داری کا شفاف اور غیرجانبدارانہ تعین ہونا چاہیے۔
سہیل آفریدی صاحب! طاقت اور گولی کسی مسئلے کا حل نہیں۔ آزاد کشمیر میں مزید خونریزی فوری بند کی جائے، کشمیری عوام کی آواز سنی جائے اور تمام فریق فوری طور پر پُرامن مذاکرات کی میز پر واپس آئیں۔
کشمیر کے عوام کو انصاف، امن اور اپنے بنیادی حقوق چاہییں—مزید تصادم نہیں.

21/09/2026

سی ایم کے پی کے سہیل آفریدی صوبائی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرنے کے لیے صوبائی اسمبلی پہنچ گئے,

20/09/2026

عمران احمد خان نیازی کے پورے خاندان کو نشانہ بنانا ریاستی جبر کی انتہا ہے۔ آج کی رات جبر کی نئی تاریخ رقم ہوئی ہے۔

خواتین اور بچوں کو بھی نہیں بخشا گیا۔ یہ کارروائیاں فوری طور پر بند کی جائیں، گرفتار افراد کو رہا کیا جائے


20/09/2026

عمران خان کے بھانجے شاہریز خان کا پیغام :

علیمہ خان صاحبہ کے بیٹے شاہ ریز خان کا گرفتاری کے موقع پر بھیجا گیا آخری وائس نوٹ

20/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر لاہور کے لیے فوری طور پر روانہ ہوئے تھے لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، اور 4 اور 6 سالہ بچوں تک کو اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔

20/09/2026

چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کو لاہور پولیس نے ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کرلیا۔شدید مذمت کرتا ہوں۔
​خواتین اور سیاسی رہنماؤں کے خلاف اس طرح کی انتقامی اور غیر قانونی کارروائیاں بنیادی انسانی حقوق اور جمہوریت کے منافی ہیں۔ ہم علیمہ خان کی فوری اور رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں

Address

Rawalakot Tarar Khal Road
Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajpootkashifking posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share