The Rawalakot

The Rawalakot The Land of Beauty and Rebels, where nature meets resilience! Rawalakot – the heart of Azad Kashmir and home to a warm, welcoming community.

This page is dedicated to sharing the stories, events, and heritage of our beautiful town. Whether you’re a resident, a visitor, or just curious, connect with us to celebrate everything that makes Rawalakot special!"

04/10/2025

بغیر موبائل سروس اور انٹرنیٹ کے مزاحمت کا الگ ہی لیول ہے۔
میرے کانوں میں راجہ حفیظ بابر کا میں جلا کے آیا ہوں کشتیاں،
سہولت کارو دیکھ لو ہم تمہاری موت ہیں، بند مطب بند، ہلا بول ہلا بول ابھی تک گونج رہا۔ شکریہ اس سیانے کا جس نے موبائل سروس بند کرنے کا مشورہ دیا

26/09/2025

راوالاکوٹ اور اسکے گردونواح میں فیسبک سروسز معطل کر دی گئیں ، عوام ایک دفعہ پھر وی پی این استعمال کرنے پر مجبور۔۔
کیا آپ کے علاقے،شہر ، گاؤں میں سروس معمول کے مطابق چل رہی ہے ؟

25/09/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نے ٽابت کیا ہے یہ حقیقی معنوں میں آزاد کشمیر کے عوامی کی نمائندگی کر رہی ہے۔ یہی وہ اصل پلیٹ فارم ہے جس نے مجبور، محکموم، لاچار اور مہنگائی میں پسے ہوئےطبقات کو آواز دی ۔ وہ آواز جو ہوٹروں کےشور میں کبھی نہ سنی گئی، وہ آواز جو طاقت اور حکمرانی کے زعم میں کبھی محسوس نہ گئی اس کی گونج ایکشن کمیٹی کی سٹیج سے ہوتی ایوانوں کو للکار رہی ۔ یہی وہ شعور ہے جو عوامی ایکشن کمیٹی کی اصل طاقت ہے ۔ خدا ئے برتر عوام کے حق بہتری کرے #

22/09/2025

تھی خبر گرم کہ غالب کے اُڑیں گے پرزے۔

آل پارٹیز سہولت کار ایسوسی ایشن کے بلند و بانگ دعوے محض دعوے ہی رہے۔ عوام نے ایسے سرکاری جتھوں کو مکمل مسترد کر کے حکمران اشرافیہ کو یہ پیغام دیا کہ اب بس ہو گئی آپ کے جھوٹے دعوؤں، لاروں اور باتوں میں آنے کی۔ اب مزید تقسیم اور بے وقوف کم از کم اس سرکاری جتھے سے نہیں بننا۔

دعا ہے کہ اللہ عوام کا یہ اتحاد قائم رکھے، عوام کے مسائل حل ہوں، خدا کرے کہ ایسا نظام قائم ہو جہاں ہسپتالوں، عدالتوں، سرکاری دفتروں میں عوام کو عوام سمجھ کر، انسان سمجھ کر برتاؤ کیا جائے۔ نہ کہ رتبے، عہدے اور فون کال یہ طے کریں کہ کس کے ساتھ کیسا برتاؤ کرنا ہے، کس کا کام جلدی کرنا ہے۔

خدا کرے کہ عوام ہی عوام کے نمائندے ہوں نہ کہ خواص، نہ کسی مشیر کے پوتے نہ کسی وزیر کے بیٹے۔ کیونکہ یہ تو بہرحال عوام سمجھ چکی ہے کہ پروٹوکول انجوائے کرنے والے عوام کے نمائندے نہیں، بہروپیے ہیں۔ یہ پانچ سال بعد بھیس بدل کر آتے ہیں اور بے حال مجبور عوام کی مجبوریوں کو روڈ، پانی، ٹینکی، پائپ یا نوکری کے جھانسے کے عوض خرید لیتے ہیں۔ جو تھوڑا بہت اثر و رسوخ والا ہوگا وہ ان میں سے کچھ نہ کچھ لے بھی لے گا، باقی غریب کے حصہ میں کالا پائپ بھی شاید ہی آتا ہو۔ مگر ان جعلی نمائندوں کی پانچ سال کی نہیں بلکہ تا عمر کی چاندی ہو جاتی ہے بلکہ نسلوں کی، کیونکہ دادا پوتے سائیکل بھی چلنا شروع ہو جاتا ہے۔ اکثر کا آپ کسی سیاسی خاندان کا مشاہدہ کر لیں۔

دعا ہے کہ اسمبلیوں میں خدا ترس، انسان دوست عوامی نمائندے آئیں جو اس زنگ آلود سسٹم کو ٹھیک کریں۔ بیوروکریسی اور افسر شاہی کے شاہانہ انداز ختم ہوں، سرکار بلیک میل کے بجائے میرٹ پر کام کرے اور لوگ بھی ایکشن کمیٹیوں میں حل نہ تلاش کریں۔ یہ بھی ویسے ان نالائقوں کے لیے سوالیہ نشان ہے: 53 اسمبلی میں اور اپوزیشن ایکشن کمیٹی کر رہی ہے۔

خدا کرے کہ میری ارضِ پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشۂ زوال نہ ہو۔

#
#
#
#





Opening bowler appeared as a best batsman of the team and opening batsman appeared as a best bowler of the side, that’s ...
15/09/2025

Opening bowler appeared as a best batsman of the team and opening batsman appeared as a best bowler of the side, that’s Pakistan team for you.

Rawalakot,Near Khan Ashraf Khan Stadium, a play class child died after being hit by a vehicle.Inna Lillahi wa Inna Ilayh...
15/09/2025

Rawalakot,
Near Khan Ashraf Khan Stadium, a play class child died after being hit by a vehicle.
Inna Lillahi wa Inna Ilayhi Raji’un.
May Allah Almighty grant the parents and other relatives Sabar. Ameen

Please don’t depute the guests at sehnsa Azad Kashmir. A humble request to all the authorities.
14/09/2025

Please don’t depute the guests at sehnsa Azad Kashmir. A humble request to all the authorities.










کیا آپ  کے نزدیک یہ لسٹیں بنانے والے نے انصاف کیا ہے یا پھر میرٹ کی پامالی ہوئی ہے؟ اگر  آپکو لگتا ہےکہ کسی کے ساتھ ناان...
14/09/2025

کیا آپ کے نزدیک یہ لسٹیں بنانے والے نے انصاف کیا ہے یا پھر میرٹ کی پامالی ہوئی ہے؟ اگر آپکو لگتا ہےکہ کسی کے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے تو براہ مہربانی کمنٹ کریں تاکہ انتظامیہ کی مشکل آسان ہو۔






11/09/2025

راولاکوٹ سوپر لیگ کے دوران تماشیوں کا جوش و خروش ۔
لیگ کا فائنل تیمور مرزا (ہجیرہ کلب ) اور سلمان سلو ( جبوتہ) کے درمیان ہوا جو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد تیمور مرزا کے نام رہا ۔

I

#


fahadmianchann #
#

کل گونجے گا کھڑک سنے گا کشمیر
09/09/2025

کل گونجے گا کھڑک سنے گا کشمیر



One circle is missing  and one word also,
03/09/2025

One circle is missing and one word also,

Address

Rawala Kot
12350

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Rawalakot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share