
09/08/2025
انسپکٹر جنرل آذاد کشمیر کی کمزور کمان۔
دارالحکومت مظفرآباد میں پولیس کا عام شہریوں پر تشدداور
دہشت گردانہ رویہ راہ چلتے مہذب شہریوں کو شناخت پریڈ کے بہانے بداخلاقی کرناپولیس اہلکاران نے اپنا وطیرہ بنا لیا۔۔سٹی تھانہ کے اہلکاران شیخ بلال کا اپنے پیٹی بھائیوں کے ہمراہ معروف صحافی سید شبیر حسین شاہ پر حملہ۔گالم گلوچ اپراڈاہ کے مقام پر دکانداروں اور دوستوں کی مداخلت نے جانبخشی کروائی۔۔۔ گذشتہ چند ماہ سے محکمہ پولیس کے اعلٰی حکام نے اپنے اہلکاران کو شریف عام شہریوں کے ساتھ بدتمیزی۔بداخلاقی اور انتشار پھیلانے کی کھلی اجازت دے رکھی ہے۔جسکا واضح ثبوت ریاست کے خلاف خطے بھر میں احتجاج۔شہر بھر میں منشیات۔اور جرائم میں اضافہ ہے لیکن انکے خلاف کوئی کاروائی عمل میں نہیں لائی جاتی۔۔۔ ایس ایس پی مظفرآباد فون کی گھنٹی بجتے دیکھتے ہیں لیکن فون اٹھانا گوارہ نہیں کرتے۔کل سے پریس کلب اور صحافتی تنظیمیں آئیندہ کا لائحہ عمل دیں گے۔۔
Civil-Society Muzaffarabad
تاجراں دا وير
Government of Azad Jammu and Kashmir
PID AJK
AJK Police
Deputy Commissioner Muzaffarabad
University College Ground Muzaffarabad