Pothohar young journalist Association

Pothohar young journalist Association یہ نوجوان صحافیوں کی نمائندہ تنظیم ہے جسکا مقصد نوجوان صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنا ہے،

🤝 A New Beginning for Collaboration!Pothohar Young Journalists Association has officially signed an MOU with Al-Imran La...
21/08/2025

🤝 A New Beginning for Collaboration!

Pothohar Young Journalists Association has officially signed an MOU with Al-Imran Lab & Diagnostic Center.
The agreement was signed by Chairman PYJA, Babar Aurangzaib Chaudhry, and MD Al-Imran Lab, Ayesha Abbasi.
Together, we aim to promote health education, diagnostic awareness, and empower the community with authentic information.

سوات میں حالیہ سیلاب نے تباہی مچا دی ہےسینکڑوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں اور خوراک، پانی، کپڑوں اور ادویات کی شدید  ضرورت...
17/08/2025

سوات میں حالیہ سیلاب نے تباہی مچا دی ہے
سینکڑوں خاندان بے گھر ہو چکے ہیں اور خوراک، پانی، کپڑوں اور ادویات کی شدید ضرورت ہے۔

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن آپ سے اپیل کرتی ہے کہ سیلاب متاثرین کی فوری امداد کے لیے آگے بڑھیں۔ 🙏

آپ کا چھوٹا سا تعاون کسی کے لیے نئی زندگی کا سہارا بن سکتا ہے۔

برائے عطیات:
ایزی پیسہ اکاؤنٹ
0315-5571188

جشن آزادی کی کیک کٹنگ تقریب میں سابق وفاقی وزیر مملکت ملک عظمت ، صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری گل...
14/08/2025

جشن آزادی کی کیک کٹنگ تقریب میں سابق وفاقی وزیر مملکت ملک عظمت ، صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک ، سینئر جوائنٹ سیکرٹری گلزار خان ، ڈائریکٹر نیوز روز نیوز نوید خان نیازی ، سینئر پوٹھوہاری اداکار حمید بابر ، نوجوان صحافی انوار الحق مغل اور دیگر کی شرکت حسن محمود صدیقی اور بابراورنگزیب چوہدری نے مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور آمد پر شکریہ ادا کیا

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ارشد قریشی ، چیئرم...
14/08/2025

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے یوم آزادی کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں ممبر کنٹونمنٹ بورڈ ارشد قریشی ، چیئرمین پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن بابراورنگزیب چوہدری ،صدر راجہ رفاقت حسین ،نائب صدر ثانیہ اعوان ملک ، سیکرٹری اطلاعات عمر فاروق ، چیئرمین ایگزیکٹو باڈی یاسر فاروق عثمان و دیگر کیک کاٹتے ہوئے

🇵🇰 پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یومِ آزادی کالم نگاری مقابلہ نتائج کا اعلان ✍️🥇 راجہ بشیر عثمانی🥈 عثمان...
14/08/2025

🇵🇰 پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام یومِ آزادی کالم نگاری مقابلہ نتائج کا اعلان ✍️

🥇 راجہ بشیر عثمانی
🥈 عثمان عزیز
🥉 نبیہا فرزانہ عثمانی

تمام کامیاب کالم نگاروں کو مبارکباد اور تمام شرکاء کا شکریہ! آپ سب کی تخلیقی سوچ ہماری پہچان ہے

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترےوہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اہل وطن کو ج...
13/08/2025

خدا کرے کہ میری ارض پاک پر اترے
وہ فصل گل ، جسے اندیشہ زوال نہ ہو
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی جانب سے اہل وطن کو جشن آزادی مبارک


اظہار مذمتپوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی صحافی امیر حمزہ اور ایم اے راج کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمتپوٹھوہار ین...
11/08/2025

اظہار مذمت

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی صحافی امیر حمزہ اور ایم اے راج کی گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین بابر اورنگزیب چوہدری، صدر راجہ رفاقت، نائب صدر ثانیہ اعوان ملک،جنرل سیکرٹری راجہ مدثر، فنانس سیکرٹری عثمان ابرار،انفارمیشن سیکرٹری عمر فاروق اور دیگر عہدیداران و ممبران نے اردو پوائنٹ سے وابستہ سابق سینئر نائب صدر پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن ایم اے راج اور امیر حمزہ کی اسلام آباد میں شہید ہونے والی مسجد کی کوریج کے دوران گرفتاری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں انکا کہنا تھا کہ صحافیوں کو کوریج سے روکنے اور گرفتار کرنے کی ہم بھرپور مذمت کرتے ہیں اور وزیر داخلہ سمیت آئی جی اسلام آباد سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس واقع کا نوٹس لیا جائے اور فی الفور گرفتار صحافیوں کو رہا کیا جائے

جاری کردہ:
سیکرٹری اطلاعات

"ہم نے آزادی تو حاصل کر لی…مگر کیا ہم نے اس کا حق ادا کیا؟ آئیے اس یومِ آزادی پر قلم سے سوال اٹھائیں اور سچ لکھیں۔تحریری...
10/08/2025

"ہم نے آزادی تو حاصل کر لی…
مگر کیا ہم نے اس کا حق ادا کیا؟
آئیے اس یومِ آزادی پر قلم سے سوال اٹھائیں اور سچ لکھیں۔
تحریری مقابلے میں حصہ لیں اور اپنی سوچ کو آواز دیں۔"

🖋️ کالم نویسی کا مقابلہ
📌 موضوع: "کیا ہم نے آزادی کا حق ادا کیا؟"
🗓️ آخری تاریخ: 12 اگست 2025
نتائج کا اعلان: 14 اگست 2025

اپنی تحریر درج ذیل نمبر پر بھیجیں:
0340-0050974

Wishing you a wonderful birthday filled with love and happiness🌸Happy Birthday to you Babar Auranzaib Chaudhary
06/08/2025

Wishing you a wonderful birthday filled with love and happiness🌸
Happy Birthday to you Babar Auranzaib Chaudhary

یومِ استحصال پر ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کشمیری ماؤں کو جنہوں نے بیٹے قربان کیے، ان کشمیری بچوں کو جن کا بچپن چھین لیا گی...
05/08/2025

یومِ استحصال پر ہم سلام پیش کرتے ہیں ان کشمیری ماؤں کو جنہوں نے بیٹے قربان کیے، ان کشمیری بچوں کو جن کا بچپن چھین لیا گیا، اور ان کشمیری بزرگوں کو جو آج بھی امید کا چراغ لیے بیٹھے ہیں۔


پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد  پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن...
02/08/2025

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین بابراورنگزیب چوہدری، صدر راجہ رفاقت حسین، نائب صدر ثانیہ اعوان، جنرل سیکرٹری راجہ مدثر ، فنانس سیکریڑی عثمان ابرار، سیکریڑی اطلاعات عمر فاروق سمیت دیگر عہدیداران و ممبران نے ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ چیرمین ملک زبیر اعوان ، صدر محمد یوسف خان ،جنرل سیکرٹری عثمان مغل، فنانس سیکرٹری سونیا ستی، نائب صدور عدنان عارف،انوار عباسی، طاہر محمود اعوان سیکرٹری اطلاعات سناہل جہانگیر سمیت دیگر عہدیدارن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ امید کرتے ہیں کہ یہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی توانائیاں صرف کریں گے

سیکرٹری اطلاعات
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد  پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن...
01/08/2025

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نومنتخب کابینہ کو مبارکباد

پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین بابراورنگزیب چوہدری، صدر راجہ رفاقت حسین، نائب صدر ثانیہ اعوان ملک، جنرل سیکرٹری راجہ مدثر ، فنانس سیکریڑی عثمان ابرار، سیکریڑی اطلاعات عمر فاروق سمیت دیگر عہدیداران و ممبران نے ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ چیرمین ملک زبیر اعوان ، صدر محمد یوسف خان ،جنرل سیکرٹری عثمان مغل، فنانس سیکرٹری سونیا ستی، نائب صدور عدنان عارف،انوار عباسی، طاہر محمود اعوان سیکرٹری اطلاعات سناہل جہانگیر سمیت دیگر عہدیدارن کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ امید کرتے ہیں کہ یہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے اپنی توانائیاں صرف کریں گے

جاری کردہ
سیکرٹری اطلاعات
پوٹھوہار ینگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pothohar young journalist Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share