Jirga News/ جرگہ نیوز

Jirga News/ جرگہ نیوز Jirga News Digital Network Private Limited: A Digital Platform to Empower Deprived people .Real voice of deprived people.

اہم اطلاع – 19 جولائی کو کرفیو نافذ 18 جولائی 2025، بروز ہفتہ، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں کرفی...
18/07/2025

اہم اطلاع – 19 جولائی کو کرفیو نافذ
18 جولائی 2025، بروز ہفتہ، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے تک ضلع جنوبی وزیرستان اپر میں کرفیو نافذ رہے گا:
کرفیو کے دوران ضلع کے حدود میں تمام قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی، کرفیو کے دوران تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے اور درجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے ممنوع ہوگا:
متاثرہ راستے
▪تاؤدہ چینہ-مکین-بی بی رغزئی-سراروغہ-کوٹکائی-سپینکئی رغزئی تا نظر خیل
▪ عزیز آباد چوک – مدی جان – شین وارسک (جنوبی وزیرستان اپر) – مولا خان سرائے تا چگملائی
▪ سرویکئ-مولے خان سرائے تا بروند
اہم ہدایت:
▪ صرف ایمرجنسی کی صورت میں متاثرہ راستوں پر پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک سے جنوبی وزیرستان اپر کی طرف سفر کرنے والے مسافروں سے درخواست ہے کہ وہ سفر سے گریز کریں
Jirga News/ جرگہ نیوز

18/07/2025

وانا/وانا امن دھرنا کے کامیاب مذکرات کے حوالے ڈی سی لوئر وزیرستان محمد ناصر کا بیان
لیکن دیکھنا ھوگا کہ
Report by Journalist Roshan wazir

18/07/2025

واناامن دھرنا کے کامیاب مذاکرات سے آپ کتنے فیصد مطمئن ھے؟کیا عملی جامہ پہنا یا جائے گا یا نہیں؟کیونکہ عوام کی رائے اصل اہمیت رکھتاھے۔عوامی سروے
Jirga News/ جرگہ نیوز

18/07/2025

پریس ریلیز ۔۔۔۔
متحدہ قومی امن دھرنا کا آج آٹھواں دن ھے ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوام کی طاقت سے مسلسل دھرنا کو آج بروز جمعہ انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اختتام کو پہنچایا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوامی امنگوں پر لبیک کرتے ہوئے تین بڑے مطالبات (1) امن (2) انگور اڈہ باڈر (3) معدنیات کے 13 جزویات انتظامیہ کے سامنے پیش کیے گئے جس پر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل میٹینگز ہوئی جو بلا آخر تمام مطالبات پر عمل درآمد شروع کرنے پر نہ صرف اتفاق ہوا بلکہ باقاعدہ قوم کے سامنے اعلان بھی ہوا۔ مزکراتی کمیٹی میں متحدہ سیاسی امن پاسون میں شامل تمام قائدین شریک رہے ہیں ۔ اس بار مذکرات سول انتظامیہ کے موجوگی میں عسکری حکام سے ہوئی ہیں مطالبات کے ایک ایک جز پر تفصیلی بحث ہوا ھے اور ہر پہلو کو مدنظر رکھ کر اتفاق سے عسکری حکام اور سول انتظامیہ نے امن و امان کو جلد سے جلد بحال کرکے پورامن ماحول فراہم کرنے ، انگور اڈہ باڈر کو چند دنوں کے اندر تجارت کے کھولنے اور معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کو دینے ریاست اور ریاستی اداروں کی زمہ داری قرار دیا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون کے قائدین نے سول انتظامیہ اور عسکری حکام پر مذکرات کے دوران واضح کیا کہ اگر عوام حکومت کے وعدوں سے مطمئن نہیں ہوا تو بہت جلد نئی لائحہ عمل کے ساتھ دوبارا اس جگہ پر دھرنا دینگے جو کسی کی وہم و گمان میں بھی نہ ہو ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے واضح کیا کہ ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے بلکہ دھرنا مذکرات میں پیش رفت اور یقین دہانی کے لئے چند دنوں کے لئے معطل کرتے ہیں تاکہ حکومت کو اپنے وعدہ پورا کرنے کے لئے فرست ملے ۔امن کے لئے آج سے پولیس اور ایف سی مشترکہ پٹرولنگ شروع کیا جائے گا ۔ امن و امان برقرار رکھنے کے سول انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے میں کسی قسم کوتاہی نہیں کی جائے گی ۔ انگور اڈہ باڈر ضروری لوازمات کے بعد چند دنوں میں کھل دیا جائے گا ، آنگور اڈہ باڈر کمیٹی کے مطالبات کی روشنی میں باڈر سہولیات پر ختمی فیصلے کے بعد ہر قسم مراعات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کا ھے جس میں کسی قسم مداخلت نہیں کی جائے گی ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون کے تیرا جزویات ایک ایک کرکے فورآ پورا کیا جائے گا تاکہ عوام کو کسی قسم شکایت کا موقع نہ مل سکے ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون
ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر

18/07/2025

وانا میں متحدہ سیاسی امن پاسون کا دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم

وانا /جنوبی وزیرستان لوئر کے صدر مقام وانا میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری متحدہ سیاسی امن پاسون کا احتجاجی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ ضلعی انتظامیہ اور دھرنے کے منتظمین کے درمیان ہونے والی اہم ملاقات میں تین بنیادی مطالبات پر اتفاق رائے ہو گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان نے دھرنے کے پنڈال میں مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے یقین دہانی کرائی کہ تمام مطالبات کو جلد از جلد عملی جامہ پہنایا جائے گا۔

متفقہ نکات کے مطابق آنگور اڈہ بارڈر کو دوبارہ کھولا جائے گا تاکہ مقامی سطح پر تجارت کو فروغ ملے اور روزگار کے مواقع پیدا ہوں۔

قدرتی وسائل کا حق مقامی قبائل کو دیا جائے گا۔ جس قبیلے کی زمین ہو، وہی قوم معدنیات کے فوائد کی حقدار ہو گی۔

امن و امان کی بحالی کے لیے فوری اقدامات کیے جائیں گے۔ آج سے کالے شیشوں والی گاڑیوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی اور اسلحہ کی نمائش پر مکمل پابندی عائد ہو گی۔

دھرنے کے اختتام پر رکن قومی اسمبلی زبیر وزیر نے مظاہرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مطالبات پر بروقت عمل نہ ہوا تو دوبارہ سخت احتجاج کیا جائے گا۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اگر عوامی مطالبات تسلیم نہ کیے گئے تو مزید ناانصافی برداشت نہیں کی جائے گی، اور عوام ایک بار پھر سڑکوں پر آنے پر مجبور ہوں گے۔

پریس ریلیز ۔۔۔۔
متحدہ قومی امن دھرنا کا آج آٹھواں دن ھے ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوام کی طاقت سے مسلسل دھرنا کو آج بروز جمعہ انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اختتام کو پہنچایا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوامی امنگوں پر لبیک کرتے ہوئے تین بڑے مطالبات (1) امن (2) انگور اڈہ باڈر (3) معدنیات کے 13 جزویات انتظامیہ کے سامنے پیش کیے گئے جس پر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل میٹینگز ہوئی جو بلا آخر تمام مطالبات پر عمل درآمد شروع کرنے پر نہ صرف اتفاق ہوا بلکہ باقاعدہ قوم کے سامنے اعلان بھی ہوا۔ مزکراتی کمیٹی میں متحدہ سیاسی امن پاسون میں شامل تمام قائدین شریک رہے ہیں ۔ اس بار مذکرات سول انتظامیہ کے موجوگی میں عسکری حکام سے ہوئی ہیں مطالبات کے ایک ایک جز پر تفصیلی بحث ہوا ھے اور ہر پہلو کو مدنظر رکھ کر اتفاق سے عسکری حکام اور سول انتظامیہ نے امن و امان کو جلد سے جلد بحال کرکے پورامن ماحول فراہم کرنے ، انگور اڈہ باڈر کو چند دنوں کے اندر تجارت کے کھولنے اور معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کو دینے ریاست اور ریاستی اداروں کی زمہ داری قرار دیا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون کے قائدین نے سول انتظامیہ اور عسکری حکام پر مذکرات کے دوران واضح کیا کہ اگر عوام حکومت کے وعدوں سے مطمئن نہیں ہوا تو بہت جلد نئی لائحہ عمل کے ساتھ دوبارا اس جگہ پر دھرنا دینگے جو کسی کی وہم و گمان میں بھی نہ ہو ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے واضح کیا کہ ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے بلکہ دھرنا مذکرات میں پیش رفت اور یقین دہانی کے لئے چند دنوں کے لئے معطل کرتے ہیں تاکہ حکومت کو اپنے وعدہ پورا کرنے کے لئے فرست ملے ۔امن کے لئے آج سے پولیس اور ایف سی مشترکہ پٹرولنگ شروع کیا جائے گا ۔ امن و امان برقرار رکھنے کے سول انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے میں کسی قسم کوتاہی نہیں کی جائے گی ۔ انگور اڈہ باڈر ضروری لوازمات کے بعد چند دنوں میں کھل دیا جائے گا ، آنگور اڈہ باڈر کمیٹی کے مطالبات کی روشنی میں باڈر سہولیات پر ختمی فیصلے کے بعد ہر قسم مراعات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کا ھے جس میں کسی قسم مداخلت نہیں کی جائے گی ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون کے تیرا جزویات ایک ایک کرکے فورآ پورا کیا جائے گا تاکہ عوام کو کسی قسم شکایت کا موقع نہ مل سکے ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون
ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر

Jirga News/ جرگہ نیوز

وانا/گزشتہ 9 دنوں سے بدامنی کے خلاف وانا میں جاری امن دھرنا کامیاب مذاکرات کے نتیجہ میں اختتام۔پذیر ھوگیا۔ پاکستان تحریک...
18/07/2025

وانا/گزشتہ 9 دنوں سے بدامنی کے خلاف وانا میں جاری امن دھرنا کامیاب مذاکرات کے نتیجہ میں اختتام۔پذیر ھوگیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم این اے زوبیر وزیر ،ڈی سی ناصر صاحب اور علاقائی۔مشران سیاسی رہنما وں ،پی ٹی ایم نے اہم کردار ادا کیا.

پریس ریلیز ۔۔۔۔
متحدہ قومی امن دھرنا کا آج آٹھواں دن ھے ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوام کی طاقت سے مسلسل دھرنا کو آج بروز جمعہ انتظامیہ کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد اختتام کو پہنچایا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے عوامی امنگوں پر لبیک کرتے ہوئے تین بڑے مطالبات (1) امن (2) انگور اڈہ باڈر (3) معدنیات کے 13 جزویات انتظامیہ کے سامنے پیش کیے گئے جس پر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل میٹینگز ہوئی جو بلا آخر تمام مطالبات پر عمل درآمد شروع کرنے پر نہ صرف اتفاق ہوا بلکہ باقاعدہ قوم کے سامنے اعلان بھی ہوا۔ مزکراتی کمیٹی میں متحدہ سیاسی امن پاسون میں شامل تمام قائدین شریک رہے ہیں ۔ اس بار مذکرات سول انتظامیہ کے موجوگی میں عسکری حکام سے ہوئی ہیں مطالبات کے ایک ایک جز پر تفصیلی بحث ہوا ھے اور ہر پہلو کو مدنظر رکھ کر اتفاق سے عسکری حکام اور سول انتظامیہ نے امن و امان کو جلد سے جلد بحال کرکے پورامن ماحول فراہم کرنے ، انگور اڈہ باڈر کو چند دنوں کے اندر تجارت کے کھولنے اور معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کو دینے ریاست اور ریاستی اداروں کی زمہ داری قرار دیا ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون کے قائدین نے سول انتظامیہ اور عسکری حکام پر مذکرات کے دوران واضح کیا کہ اگر عوام حکومت کے وعدوں سے مطمئن نہیں ہوا تو بہت جلد نئی لائحہ عمل کے ساتھ دوبارا اس جگہ پر دھرنا دینگے جو کسی کی وہم و گمان میں بھی نہ ہو ۔ متحدہ سیاسی امن پاسون نے واضح کیا کہ ہم دھرنا ختم کرنے کا اعلان نہیں کرتے بلکہ دھرنا مذکرات میں پیش رفت اور یقین دہانی کے لئے چند دنوں کے لئے معطل کرتے ہیں تاکہ حکومت کو اپنے وعدہ پورا کرنے کے لئے فرست ملے ۔امن کے لئے آج سے پولیس اور ایف سی مشترکہ پٹرولنگ شروع کیا جائے گا ۔ امن و امان برقرار رکھنے کے سول انتظامیہ اور سکیورٹی ادارے اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے میں کسی قسم کوتاہی نہیں کی جائے گی ۔ انگور اڈہ باڈر ضروری لوازمات کے بعد چند دنوں میں کھل دیا جائے گا ، آنگور اڈہ باڈر کمیٹی کے مطالبات کی روشنی میں باڈر سہولیات پر ختمی فیصلے کے بعد ہر قسم مراعات اور سہولیات فراہم کی جائیں گی ۔ معدنیات پر مالکانہ حقوق عوام کا ھے جس میں کسی قسم مداخلت نہیں کی جائے گی ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون کے تیرا جزویات ایک ایک کرکے فورآ پورا کیا جائے گا تاکہ عوام کو کسی قسم شکایت کا موقع نہ مل سکے ۔
متحدہ سیاسی امن پاسون
ضلع ساؤتھ وزیرستان لوئر
Jirga News/ جرگہ نیوز

17/07/2025

امریکہ کسی بھی غیر ملکی انوسٹر کو تین یا چار امریکنوں کو ملازمت دینے والے کو پچاس ہزار سے لے کر ایک لاکھ ڈالرز کی انوسٹمنٹ کے عوض
E B 2
ویزہ آفر کرتا ہے
اسمیں اس غیر ملکی کو فیملی سمیت ویزہ ملتا ہے یہ تین سال کا ویزہ ہوتا ہے اور ہر تین سال بعد اس کی تجدید ہوتی ہے اور اس انوسٹر کو اپنی فیملی سمیت تمام سہولتیں میسر ہوتی ہیں جو کسی بھی امریکن سیٹیزن کو میسر ہیں
میں جب یوروپین یونین کے ساتھ بحیثیت کنسلٹنٹ کام کر رہا تھا تو رومانیہ کی یوروپین یونین میں شمولیت کے بعد چونکہ رومانیہ میں بیروزگاری باقی ایسٹرن یوروپی ممالک کے مقابلے میں بہت زیادہ تھی
ززیادہ تر آبادی
Gypsies ( خانہ بدوش)
پر مشتمل تھی
تو اس بیروزگاری پر قابو پانے کے لیئے
یوروپین یونین نے ایک پروگرام شروع کیا تھا کہ اگر کوئ بیرونی انوسٹمنٹ کمپنی رومانیہ میں انوسٹمنٹ کرے گی اور کم از کم دس لوگوں کو جاب دے گی تو جتنی انوسٹمنٹ وہ کمپنی کرے گی تو اس انوسٹمنٹ کے برابر یوروز یوروپین یونین اس کمپنی کو دے گی
مطلب اگر آپ کی کمپنی نے ایک ملین یوروز انوسٹمنٹ کی ہے تو یوروپین یونین آپ کے اکاؤنٹ میں ایک ملین ڈالرز ٹرانسفر کرے گی کیونکہ آپ کی کمپنی وہاں کے کم از کم دس شہریوں کو ملازمت آفر کر رہی ہے
دنیا میں اپنے لوگوں کو ملازمت یا فارن انوسٹمنٹ لانے کے لیئے کئ ممالک اس طرح کی سہولتیں بیرون ملک انوسٹرز کو دیتی ہیں
کوئ ٹیکس فری زون آفر کرتا ہے تو کوئ ملک ان انوسٹمنٹ کمپنیوں کوایکسپورٹ زون بنا کر دیتا ہے کہ ملک میں آبادی کو روزگار ملے اور زیادہ سے زیادہ زرمبادلہ ملک میں آۓ
آج صبح
GNN
کے پروگرام میں چند ماہرین بتا رہے تھے کہ
آپٹما ( آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن )
کے مطابق پچھلے دو سالوں میں
15 ٹیکسٹائل ملز بجلی اور گیس میں قیمتوں میں اضافے کے سبب بند ہو چکی ہیں
ہماری ٹیکسٹائل ایکسپورٹ میں چار بلین ڈالرز سے زیادہ کی کمی واقع ہو چکی ہے
اور ہم اتنے ہی ڈالروں کی خاطر آئ ایم ایف کے ترلے ڈال رہے ہیں اور ان کے بناۓ ہوۓ بجٹ سے پچیس کروڑ لوگوں کی زندگی کو عذاب بنا چکے ہیں
اس کے علاوہ ہزاروں لومز بھی ویران پڑی ہیں
اور اس سے تقریبا 6 لاکھ سے زائد لوگ بیروزگار ہوۓ ہیں
اگر ٹیکسٹائل انڈسٹری سے مزدوروں کے علاوہ جڑے ہوۓ کاروبار اور ان کے ملازمین کی تعداد کو شمار کیا جاۓ تو یہ تعداد تقریبا دس لاکھ سے زائد لوگوں کی بیروزگاری پہ منتج ہوتی ہے
پچھلے سال جب میں فیصل آباد کے چیمبر میں لوگوں سے ملا تھا تو وہ بتا رہے تھے کہ ڈیڑھ بلین ڈالرز سے زائد کی ٹیکسٹائل کی مشینری ابھی تک پیٹیوں میں بند پڑی ہے جو دو سال قبل ٹیکسٹائل کے عروج کے زمانے میں انوسٹرز اور ٹیکسٹائل کمپنیوں نے امپورٹ کی تھی
اب ہوا یہ ہے کہ کچھ پرانی مشینری کی خریدار کمپنیاں ان ملوں اور لومز کی مشینری کو لوہے کے بھاؤ خرید رہی ہیں
اور ہو پتہ ہے کیا رہا ہے ؟
یہ کمپنیاں اس مشینری کو تھائ لینڈ میں اپنے وئرہاسوں
Warehouses
میں منتقل کر رہی ہیں
اور وہاں پہ اس مشینری کو خرید کون رہا ہے ؟
بنگلہ دیش
ویت نام
افغانستان
اب یہی مشینری ان تین ممالک کے انوسٹرز بلین آف ڈالرز کی مشینری کوڑیوں کے بھاؤ خرید کر اپنے اپنے ممالک میں ٹیکسٹائل انڈسٹری لگا کر اپنے لوگوں کے لیئے روزگار کے مواقع پیدا کریں گے
ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کریں گے اور اپنے ممالک میں زرمبادلہ لے کر آئیں گے
اور ہمارے فیکٹریوں کے مالکان اس لوہے کے بھاؤ بکنے والی مشینری کو بیچ کر دبئ ، ملائیشیا اور کینیڈا کوچ کر رہے ہیں یا کر جائیں گے
اور پھر راوی چین ہی چین لکھے گا
لوگ بیروزگار ہوں گے
جرائم پھیلیں گے
اشرافیہ کے چند سو لوگ لٹو اور پھٹو کے اصول پر عمل کرتے ہوۓ دبئ یورپ اور امریکہ میں اپنی جائیدادیں بنائیں گے
ہمارے کاروباری حکمران جن کے اپنے بجلی ، اور شوگر کے کارخانے منافع میں چل رہے ہیں وہ اپنی ملازمت کی “عدت “ پوری کر کے دوبارہ لندن میں اپنے فلیٹوں میں منتقل ہو جائیں گے
اور باقی رہ گئ عوام
تو وہ نعرے لگاۓ گی کہ
بھٹو زندہ ہے
میاں جدوں آوے گا
لگ پتہ جاوے گا
ابھی مزید آپ کو پتہ لگنا ہے
چند ماہ انتظار فرمائیے
نوٹ!
یہ پوسٹ مایوسی پھیلانے کے لیئے نہیں بلکہ آپ کو حقائق سے آگاہ کرنے کے لیئے انتہائ دکھ کے ساتھ لکھی ہے کہ وطنِ عزیز اور ہمارے لوگوں کا آخر مستقبل آخر کن ہاتھوں میں ہے
اور اس کے مقابلے میں افغانستان جو مسلسل چالیس سال حالت جنگ میں رہنے کے باوجود
اب انتہائ تیزی کے ساتھ ترقی کی منازل طے کر رہاہے
اور ہم پورے خطے میں تیزی کے ساتھ تنزلی کا شکار ہو رہے ہیں
اس کا حل تجویز فرمائیے
دوستوں اور ایکسپرٹس سے پوچھیئے
کہ سجوئیشن سے کیسے نکلا جاۓ
کیونکہ یہ ملک بھی آپ کا
یہ ریاست بھی آپ کی
آپ نے اور آپ کی نسلوں نے یہیں رہنا ہے
شیئر کریں
کاپی پیسٹ کریں
لوگوں سے آگاہی لیں
دربار عالیہ کاروبار شریف
Murshad Masud Qazi

جنوبی وزیرستان لوئر: ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کا تبادلہ، مسرت زمان کی بطور نئے ڈپٹی کمشنر تعیناتیجنوبی وزیرستان لوئر میں...
16/07/2025

جنوبی وزیرستان لوئر: ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کا تبادلہ، مسرت زمان کی بطور نئے ڈپٹی کمشنر تعیناتی

جنوبی وزیرستان لوئر میں انتظامی سطح پر اہم تبدیلی عمل میں لائی گئی ہے۔ حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی کمشنر محمد ناصر خان کا تبادلہ کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ مسرت زمان کو بطور نیا ڈپٹی کمشنر تعینات کیا گیا ہے۔

اہم اطلاع –17 جولائی کو کرفیو نافذ 17 جولائی 2025، بروز جمعرات، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل ...
16/07/2025

اہم اطلاع –17 جولائی کو کرفیو نافذ
17 جولائی 2025، بروز جمعرات، صبح 6 بجے سے شام 7 بجے ضلع جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل برمل میں مکمل طور کرفیو نافذ رہے گا، کرفیو کے دوران ہر قسم کی نقل و حرکت پر مکمل پابندی ہوگی اور مذکورہ حدود میں تمام بازار اور مارکیٹس بند رہیں گے ۔ مزید برآں مندرجہ ذیل راستوں پر داخلہ سختی سے منع ہے.
متاثرہ راستے
▪وانا-تیارزہ گیٹ-کرب کوٹ-تنائی تا عزیز آباد چوک
▪زمچن- خمرنگ-رغزئی - شولام تا وانا
اہم ہدایت:
▪ صرف ایمرجنسی کی صورت میں پولیس یا سیکیورٹی فورسز کی اجازت کے ساتھ، شناختی کارڈ اور کاغذات جمع کروا کر سفر جاری رکھا جا سکتا ہے۔
▪ سیکیورٹی فورسز کی گاڑی دیکھ کر گاڑی کو 100 میٹر فاصلے پر سڑک سے نیچے اتار لیا جائے۔

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+92514840418

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jirga News/ جرگہ نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jirga News/ جرگہ نیوز:

Share