20/12/2023
If State play the role of an enemy then there will be resistance and resistance in every nook and corner..
کتنا ہی برا ہوتا ہےجب جوان بچا اپنےباپ سےچھن جاتا ہےیا پھرنئی دلہن اپنے خاوند کو کھو دیتی ہے۔۔یا کسی گھر کا کمانے والا افرادگمشدہ ہو جاتا ہے۔۔۔۔پاکستان میں جب بھی کوئی ریاست مخالف بیانیہ اپناتا ہے تو اسے گمشدہ کر دیا جاتا ہے نظر بند کر دیا جاتا ہے یا مار کے کہیں پھینک دیا جاتا ہے۔ اور کسی کو کوئی خبر نہیں ہوتی۔۔ اس بات کا افسوس ہےکیا اج تک میں بلوچستان کے لوگوں کو غدار سمجھتا رہا۔ریاست کے خلاف سمجھتا رہا۔مگر افسوس اب اندازہ ہوا کہ وہ کتنی مشکلات سے گزر رہے تھے۔۔۔۔۔اپنے پیاروں کو کھو دینا کوئی اسان نہیں ہوتا۔۔۔جس ملک میں فریڈم آف سپیچ نہ ہو وہاں ایسا ہی ہوتا ہے۔۔لوگ دن دھارۓ نظر بند کر دیے جاتے۔۔۔بلوچستان مارچ دیکھ کر اور ڈاکٹر مارنگ بلوچ کی کاوشوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی۔۔۔امید ہے ان کی یہ تحریک کامیاب جائے گی۔