Hotlink News HDTV

Hotlink News HDTV ظلم کے خلاف، مظلوم کی آواز

22/07/2025

قیصر اعوان اپنی موج اور اپنی دھن میں مست

https://youtu.be/EzeCWImAR2Mکیا CCD توقعات پر پورا اتر سکے گی. سرکاری ادارے یا ذاتی جاگیر. عوامی ٹیکس سے ذاتی تشہیر. نوج...
09/07/2025

https://youtu.be/EzeCWImAR2M

کیا CCD توقعات پر پورا اتر سکے گی. سرکاری ادارے یا ذاتی جاگیر. عوامی ٹیکس سے ذاتی تشہیر. نوجوان نسل کو فیصلہ سازی میں لائیں.
Will CCD be able to meet expectations? Government institution or private estate. Personal promotion from public taxes. Bring the younger generation into decision-making.

*Plz Like, Share and Comments.*

کیا CCD توقعات پر پورا اتر سکے گی. سرکاری ادارے یا ذاتی جاگیر. عوامی ٹیکس سے ذاتی تشہیر. نوجوان نسل کو فیصلہ سازی میں لائیں.Will CCD be able to meet expectat...

*ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نوبل امن  ایوارڈ کی سفارش*ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارش اس لئے کر رہے ہیں. کہ وہ فلسطین اور ایران میں مسلامانوں...
21/06/2025

*ڈونلڈ ٹرمپ کے لئے نوبل امن ایوارڈ کی سفارش*
ڈونلڈ ٹرمپ کی سفارش اس لئے کر رہے ہیں. کہ وہ فلسطین اور ایران میں مسلامانوں کے خون کی ہولی کھیل رہا ہے. اور پاکستان کے سامنے اس نے معدنیات کے عوض راتب ڈال رکھا ہے. جو شخص اس وجہ سے مسلم ووٹ لے کر آیا تھا کہ وہ وار کے بجائے ٹریڈ کی پالیسی اپنائے گا. آج وہ کھل کر مسلمز کے خلاف خون کی ہولی کھیلنے میں مصروف ہے. اور اس نے صدر یا وزیراعظم سے ملاقات کے بجائے ایک گورنمنٹ ملازم سے ملاقات کر کے یہ بھی ثابت کر دیا ہے کہ وہ پاکستان میں Behind the wall مارشل لاء کا حامی ہے. اسے فرق نہیں پڑتا کہ جمہوریت ہو یا مارشل لاء. اس صرف حکم کے غلام چاہیئے.

https://youtu.be/yimIDqjbpIoکیا وزیراعظم اور وزراء پر پیکا ایکٹ لاگو نہیں ہوتا. یہ کب تک عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا...
18/05/2025

https://youtu.be/yimIDqjbpIo

کیا وزیراعظم اور وزراء پر پیکا ایکٹ لاگو نہیں ہوتا. یہ کب تک عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگائے رکھیں گے.
Does the PICA Act not apply to the Prime Minister and ministers? How long will they keep the public behind the truck lights?

🥀
*Plz➪Subscri✨*
*♡* ㅤ *❍ㅤ ⎙*
*Like* *Comments* *Share*

Is the Prime Minister of Pakistan above the law? Are federal ministers protected from the PICA Act? In this powerful exposé, we uncover how the Prevention of...

https://youtu.be/FWXlCYKrcEs?si=plEI8h7h1LHOArEEسیاست. میں غیر شائستہ زبان اور گالم گلوچ کی ابتدا کب،  کہاں اور کس سے ہو...
06/05/2025

https://youtu.be/FWXlCYKrcEs?si=plEI8h7h1LHOArEE
سیاست. میں غیر شائستہ زبان اور گالم گلوچ کی ابتدا کب، کہاں اور کس سے ہوئی.
Politics. When, where, and by whom did foul language and swearing originate?

Please subscribe the channal, Like and Shre.
*THANKS*

سیاست. میں غیر شائستہ زبان اور گالم گلوچ کی ابتدا کب، کہاں اور کس سے ہوئی.Politics. When, where, and by whom did foul language and swearing originate?

04/05/2025

*پاکستان میں آزادی اظہار رائے اور آزاد صحافت*
راقم: *ذوالفقار خان*

پاکستان میں آزادی اظہار رائے اور آزاد صحافت ایک ایسا موضوع ہے جو نہ صرف قومی بلکہ عالمی سطح پر بھی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ بظاہر آئین پاکستان شہریوں کو آزادی اظہار رائے کا حق دیتا ہے، جیسا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں واضح کیا گیا ہے، مگر عملی صورتحال اس آئینی ضمانت سے خاصی مختلف ہے۔ صحافیوں، لکھاریوں اور سوشل میڈیا پر سرگرم افراد کو اکثر ریاستی دباؤ، سینسرشپ، اور حتیٰ کہ تشدد اور اغوا جیسے خطرات کا سامنا رہتا ہے۔

پاکستان میں صحافت ہمیشہ سے ایک کٹھن میدان رہا ہے۔ ماضی میں فوجی آمریت کے ادوار میں میڈیا پر براہِ راست پابندیاں عائد کی گئیں، مگر جمہوری ادوار میں بھی صورت حال زیادہ مختلف نہیں رہی۔ ریاستی ادارے بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر میڈیا کے مواد پر اثرانداز ہوتے رہے ہیں۔ کئی ٹی وی چینلز کو بند کیا گیا، اخبارات کی ترسیل روکی گئی، اور صحافیوں پر مقدمات قائم کیے گئے۔

سوشل میڈیا کی آمد نے عوام کو ایک نیا پلیٹ فارم مہیا کیا، جہاں وہ روایتی میڈیا کی حدود سے نکل کر اپنی آواز بلند کر سکتے ہیں، مگر اس میدان میں بھی اب ریاستی نگرانی اور قوانین کی سختی بڑھتی جا رہی ہے۔ پیکا (PECA) قانون جیسے اقدامات اس آزادی کو محدود کرنے کی کوششوں کا مظہر ہیں۔ کئی بلاگرز کو اغوا کیا گیا، اور متعدد کو ملک چھوڑنے پر مجبور کیا گیا۔

صحافیوں کے تحفظ کی بات کریں تو پاکستان میں یہ پیشہ خطرناک ترین مانا جاتا ہے۔ رپورٹرز ودآؤٹ بارڈرز اور دیگر بین الاقوامی ادارے پاکستان کو صحافیوں کے لیے خطرناک ممالک میں شمار کرتے ہیں۔ متعدد صحافیوں کو ان کی پیشہ ورانہ خدمات کے باعث جان سے ہاتھ دھونا پڑا، اور ان کے قاتل اکثر قانون کی گرفت سے باہر ہی رہے۔

آزادی اظہار رائے کا تعلق صرف میڈیا سے نہیں بلکہ ایک وسیع تر سماجی اور سیاسی نظام سے ہے۔ جب لوگوں کو اختلاف رائے کی اجازت نہ ہو، تنقید کرنے پر غداری یا مذہب کی توہین جیسے سنگین الزامات عائد کیے جائیں، تو معاشرہ جمود اور خوف کا شکار ہو جاتا ہے۔ ایسے ماحول میں نہ صرف سچ کی آواز دبتی ہے بلکہ جمہوریت کا وجود بھی خطرے میں پڑ جاتا ہے۔

پاکستانی معاشرے میں اب بھی ایسے لوگ موجود ہیں جو تمام خطرات کے باوجود سچ بولنے کی ہمت رکھتے ہیں۔ صحافی، لکھاری، وکیل اور سماجی کارکن مسلسل دباؤ کے باوجود اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں، مگر ان کی جدوجہد اس وقت تک مکمل نہیں ہو سکتی جب تک ریاست، ادارے، اور عوام آزادی اظہار کو ایک بنیادی انسانی حق کے طور پر تسلیم نہ کریں اور اسے مؤثر طور پر نافذ کرنے کی کوشش نہ کی جائے۔

آزاد صحافت صرف صحافیوں کی آزادی نہیں بلکہ ایک باشعور اور ترقی یافتہ معاشرے کی ضمانت ہے۔ اگر سچ بولنے والا محفوظ نہیں تو کوئی بھی محفوظ نہیں۔ اس لیے ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم بطور قوم آزادی اظہار اور آزاد صحافت کے تحفظ کو صرف ایک حق نہیں بلکہ ایک قومی فریضہ سمجھیں، اور ہر ممکن سطح پر اس کی حمایت کریں۔
*خلاصہ:*
پاکستان میں آزادی اظہار رائے اور آزاد صحافت کو آئینی تحفظ حاصل ہے، مگر عملی طور پر صحافیوں اور سچ بولنے والوں کو شدید دباؤ، سینسرشپ، اور خطرات کا سامنا ہے۔ ریاستی اداروں کی مداخلت، سخت قوانین، اور صحافیوں پر تشدد آزادی اظہار کو محدود کرتے ہیں۔ اس صورتحال میں آزاد صحافت کو برقرار رکھنا جمہوریت کے لیے ناگزیر ہے، اور اس کے تحفظ کو قومی ذمہ داری سمجھا جانا چاہیے۔

30/04/2025

Make your weakness, your uniqueness .

https://youtu.be/ooE9T53GLiIمجھ سے ملئے. میری تعلیم تو رائیگاں گئی.مجھے پڑھایا کچھ اور حقائق کچھ اور!Meet me. My educati...
14/04/2025

https://youtu.be/ooE9T53GLiI
مجھ سے ملئے. میری تعلیم تو رائیگاں گئی.
مجھے پڑھایا کچھ اور حقائق کچھ اور!
Meet me. My education was in vain. Teach me some more facts and some more
*Plz➪Subscribe✨*
*♡* ㅤ *❍ㅤ *⎙* *Like* *Comments* *Share*

مجھ سے ملئے. میری تعلیم تو رائیگاں گئی.مجھے پڑھایا کچھ اور حقائق کچھ اور!Meet me. My education was in vain. Teach me some more facts and some more! ...

https://youtu.be/Q0rbQCZLc1Mڈرائیونگ لائسنس کے نام پر ٹاؤٹوں کے ذریعے کئی گنا اضافی رقم کی وصولی عام انسان کے بس سے باہر...
13/04/2025

https://youtu.be/Q0rbQCZLc1M

ڈرائیونگ لائسنس کے نام پر ٹاؤٹوں کے ذریعے کئی گنا اضافی رقم کی وصولی عام انسان کے بس سے باہر. کوئی کیسے بنائے ڈرائیونگ لائسنس؟
The collection of multiple times the amount of money through touts in the name of driving licenses is beyond the reach of the common man. How can one make a driving license?
*Plz➪Subscribe✨*
*♡* ㅤ *❍ㅤ *⎙* *Like* *Comments* *Share*

ڈرائیونگ لائسنس کے نام پر ٹاؤٹوں کے ذریعے کئی گنا اضافی رقم کی وصولی عام انسان کے بس سے باہر. کوئی کیسے بنائے ڈرائیونگ لائسنس؟ The collection of multiple tim...

https://youtu.be/A-im0cQK9DU?si=Oyj2bWgaquXM3TeZاحساس و شعور سے عاری قوم A nation devoid of feeling and consciousness*Pl...
11/04/2025

https://youtu.be/A-im0cQK9DU?si=Oyj2bWgaquXM3TeZ

احساس و شعور سے عاری قوم
A nation devoid of feeling and consciousness
*Plz➪Subscribe✨*
*♡* ㅤ *❍ㅤ *⎙* *Like* *Comments* *Share*

احساس و شعور سے عاری قوم A nation devoid of feeling and consciousness ...

10/04/2025
10/04/2025

لٹیروں کی نظر اب معدنیات پر

Address

Taxila
Rawalpindi Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 00:00 - 02:45

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hotlink News HDTV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hotlink News HDTV:

Share