Acp News

Acp News غریب و مظلوم عوام کی آواز

بھکڑال بن سٹاپ پر ڈمپر موڑ کاٹتے ہوئے تالاب میں گر گیا۔ ڈرائیور محفوظ رہا
27/07/2025

بھکڑال بن سٹاپ پر ڈمپر موڑ کاٹتے ہوئے تالاب میں گر گیا۔ ڈرائیور محفوظ رہا

27/07/2025

بارشوں کے دوران مجموعی طور پر 271 افراد جانبحق اور 655 زخمی ہوئے۔ رپورٹ جاری

محسنِ پی پی 7چودھری محمد خالد مرحوم سابق مشیر و ایم پی اے پی پی 7 ہو یا کلر سیداں جب بھی پیپلز پارٹی یا ترقیاتی کاموں کا...
27/07/2025

محسنِ پی پی 7
چودھری محمد خالد مرحوم سابق مشیر و ایم پی اے
پی پی 7 ہو یا کلر سیداں جب بھی پیپلز پارٹی یا ترقیاتی کاموں کا ذکر ہوتا ہے تو ہر شخص کی زبان پر پہلا نام مرحوم چودھری محمد خالد کا ہی آتا ہے۔
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین

27/07/2025

میاں نواز شریف، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کی مری میں اہم ملاقات۔ ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال۔

27/07/2025

وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے میڈیا میں آنے والے بیان پر عوام سراپا احتجاج۔ کیا یہ حکومتی پالیسی ہے؟ حکومت فوری موقف جاری کرے۔ عوامی مطالبہ

27/07/2025

پنجاب حکومت کا بڑا فیصلہ
بلدیاتی سطح کے منصوبوں کا فنڈ 150 ارب سے بڑھ اکر 410 ارب کر دیا گیا۔

27/07/2025

ایشیا کرکٹ کپ 2025
9 تا 28 ستمبر یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔ محسن نقوی نے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ بھارت سے میزبانی یو اے ای منتقل۔

ٹرہفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے PYJA کے ممبران کو " ایمبیسڈر" کےبیجز لگائے گئے۔
27/07/2025

ٹرہفک پولیس راولپنڈی کی طرف سے PYJA کے ممبران کو " ایمبیسڈر" کےبیجز لگائے گئے۔

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول کے علاقے میں چھاپہ۔ 25 من گدھے کا گوشت برآمد جبکہ 50 سے زائد زندہ گدھے بھی تحویل میں لے ...
27/07/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا ترنول کے علاقے میں چھاپہ۔ 25 من گدھے کا گوشت برآمد جبکہ 50 سے زائد زندہ گدھے بھی تحویل میں لے لیے گئے۔ ممکنہ طور پر گوشت جڑواں شہروں میں سپلائی ہونا تھا۔

26/07/2025

این اے 129 میاں اظہر کی وفات کے بعد پی ٹی آئی کی طرف سے متوقع امیدوار حماد اظہر ہوں گے۔ قانونی پیچیدگی کی صورت میں فیملی ممبر ہی امیدوار ہو گا۔

چھموگڑ دریا میں گرنے ولای گاڑی کو تلاش کر لیا گیا۔ کرین کی مدد سے باہر نکالا جا رہا ہے۔ 7 گھنٹے کی محنے سے ریسکیو ٹیموں ...
26/07/2025

چھموگڑ دریا میں گرنے ولای گاڑی کو تلاش کر لیا گیا۔ کرین کی مدد سے باہر نکالا جا رہا ہے۔ 7 گھنٹے کی محنے سے ریسکیو ٹیموں نے گاڑی کو تلاش کیا۔ ڈرائیور گاڑی گرتے وقت چھلانگ لگا گیا تھا

26/07/2025

لاپور میاں اظہر کی وفات پر خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی نشست پر مسلم لیگ ن کے امیدواروں میں مقابلہ شروع۔سابق ٹکٹ ہولڈر حافظ نعمان کے ساتھ رانا مشہود اور مہر اشتیاق بھی میدان میں۔

Address

Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Acp News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Acp News:

Share