Rawalpindi Islamabad Updates

Rawalpindi Islamabad Updates This page is for news and information about Rawalpindi and Islamabad

*⛽ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا**ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر...
21/08/2026

*⛽ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*
*ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 59 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*
*پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 81 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*
*⚠️ یہ قیمتیں 22 اگست سے 24 اگست 2026 تک (3 دنوں کے لیے) نافذ رہیں گی۔

نٸی سکول ٹاٸمنگ 8 سے 1.30 تک جمعہ کی چھٹی ختم ہفتے کی چھٹی برقرار.
21/08/2026

نٸی سکول ٹاٸمنگ 8 سے 1.30 تک جمعہ کی چھٹی ختم ہفتے کی چھٹی برقرار.

12 ربیع الاوّل بروز بدھ 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان
21/08/2026

12 ربیع الاوّل بروز بدھ 26 اگست کو عام تعطیل کا اعلان

20/08/2026
اسلام آباد میں کم از کم ماہانہ اجرت 40,700 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم پہلے مقررہ 37,000 روپے کے مقابلے م...
20/08/2026

اسلام آباد میں کم از کم ماہانہ اجرت 40,700 روپے مقرر کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ رقم پہلے مقررہ 37,000 روپے کے مقابلے میں 10 فیصد اضافہ ہے اور یکم جولائی 2026 سے مؤثر قرار دی گئی ہے۔
البتہ یہ واضح رہے کہ 40,700 روپے کی شرح پورے پاکستان کے لیے یکساں نہیں؛ 18ویں ترمیم کے بعد صوبے اپنی اپنی کم از کم اجرت الگ سے مقرر کرتے ہیں۔

*⛽ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا**ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹ...
20/08/2026

*⛽ وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا*
*ڈیزل کی قیمت میں 32 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*
*پٹرول کی قیمت میں 2 روپے 97 پیسے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن*

برٹش دور میں کالی ٹینکی بنائی گئی جس سے راولپنڈی کے شہریوں کو پانی دیا جاتا تھا یہ ٹینکی اج بھی موجود ہے پہلے یہ دور سے ...
18/08/2026

برٹش دور میں کالی ٹینکی بنائی گئی جس سے راولپنڈی کے شہریوں کو پانی دیا جاتا تھا یہ ٹینکی اج بھی موجود ہے پہلے یہ دور سے نظر اتی تھی لیکن اب نئے گھر بننے کی وجہ سے نظر نہیں اتی۔۔۔۔۔جب پنڈی میں پبلک ٹرانسپورٹ چلتی تھی تو اس بس سٹاپ کا نام بھی کالی ٹینکی ہی تھا۔۔1960 کی دہائ تک راولپنڈی شہر کو پانی سپلائ کا بڑا ذریعہ کالی ٹینکی سید پور روڈ راولپنڈی ہی تھا۔۔ ۔

اہم اطلاع: اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز کی بندش کا اعلان 🚨ضلعی انتظامیہ اسلام آباد (دفترِ ڈپٹی کمشنر) کی جانب سے جاری کر...
18/08/2026

اہم اطلاع: اسلام آباد میں ہائیکنگ ٹریلز کی بندش کا اعلان 🚨
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد (دفترِ ڈپٹی کمشنر) کی جانب سے جاری کردہ حالیہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، اسلام آباد کی درج ذیل ہائیکنگ ٹریلز کو عام عوام کے لیے بند کر دیا گیا ہے:
🚫 بند ہونے والی ٹریلز:
✅ ٹریل نمبر 2
✅ ٹریل نمبر 3
✅ ٹریل نمبر 4
✅ ٹریل نمبر 5
✅ سید پور گاؤں کے پیچھے واقع ٹریل
📅 بندش کا آغاز: 13 اگست 2026
⏳ مدت: اگلے احکامات جاری ہونے تک یہ ٹریلز بند رہیں گی۔
شہریوں سے گزارش ہے کہ وہ زحمت سے بچنے کے لیے ان ٹریلز کا رخ نہ کریں اور انتظامیہ کے ساتھ تعاون کریں۔

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی
03/08/2026

پٹرول کی قیمت میں 4 روپے 8 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923329466662

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Islamabad Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share