Digital News Point

Digital News Point Hi Friends! I have launched my FB Page. Here you will be able to see Political News.

23/07/2025

ڈی ایچ اے فیز 5 میں کار سوار باپ بیٹی کا سراغ نہ مل سکا۔۔۔۔اسحاق قاضی 22 جولائی کو صبح برساتی نالے میں بیٹی اور کار سمیت بہہ گئے تھے

22/07/2025

سید پور ویلج میں گاڑی برساتی نالے میں بہہ گئی

22/07/2025

پاک سیکرٹریٹ کی پارکنگ میں گاڑیاں ڈوب گئیں

22/07/2025

کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی بیٹی کے ہمراہ ڈوبنے کی فوٹیج۔۔۔۔خطرناک مناظر

22/07/2025

کرنل ریٹائرڈ اسحاق قاضی کی گاڑی کا بمپر مل گیا

22/07/2025

ڈی ایچ اے فیز 5 سرچ آپریشن

22/07/2025

ڈی ایچ اے فیز 5 میں ڈوبنے والے باپ بیٹی کی تلاش جاری

17/07/2025

شاہ پور ڈیم کے اسپیل ویز کھول دیئے گئے

17/07/2025

چہان ڈیم کا بھل ٹوٹ گیا

17/07/2025

سلابی ریلے میں پھنسے 16 افراد کو پاک فوج نے ریسکیو کر لیا،،متاثرہ افراد کا تعلق راولپنڈی کے علاقے لادیاں سے ہے

17/07/2025

نالہ لئی میں شدید طغیانی

13/07/2025

راولپنڈی بازار میں خریداری کیلے آیا شہری دل کا دورہ پرنے سے انتقال کر گیا،جبکہ موقع پر موجود نامعلوم شخض نے موبائل فون چوری کر لیا،مرحوم کی شناخت امجد کے نام سے ہوئی راولپنڈی برف خانہ کا رہائشی بتایاجاتا ہے اور کچھ دن قبل سعودی عرب سے دو ماہ کی چھٹی پر پاکستان آیا تھاآج ٹینچ بھاٹہ بازار میں موٹرسائیکل پر کچھ خریدی کیلے آیاتو پنجاب سلک ہاوس کے سامنے اچانک ہارٹ اٹیک ہوگیا۔ جو جان لیوا ثابت ہوا

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923165381132

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Digital News Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share