آنت الحیات

آنت الحیات Treat me like an option, I'll leave you like a choice⚠️🚫

19/08/2025

اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دل نے کچھ ٹُوٹ کے چاہا کوئی حسرت کی ہو✨🥀
🥀

19/08/2025

🌈 آج ڈھلتی ہوئی شام نے جب رنگ بدلا
😶‍🌫️مجھ کو بدلے ہوئے کچھ لوگ بہت یاد آئے
🥀

وضاحت کے چکر میں اپنا وقت برباد نہ کریں، کیونکہ لوگ وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں 🥀 🥀
19/08/2025

وضاحت کے چکر میں اپنا وقت برباد نہ کریں، کیونکہ لوگ وہی سنتے ہیں جو وہ سننا چاہتے ہیں 🥀
🥀

زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں — کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر جینا ...
19/08/2025

زندگی میں آنے والے لوگ محض اتفاق نہیں ہوتے وہ تقدیر کی چال ہوتے ہیں — کوئی ہمیں گرا کر سکھاتا ہے، اور کوئی تھام کر جینا سکھاتا ہے۔
کچھ لوگ درد کی صورت آتے ہیں تاکہ ہم صبر سیکھیں، اور کچھ رحمت بن کر اُترتے ہیں تاکہ ہم شکر کرنا نہ بھولیں۔
ہر شخص جو ہمارے راستے سے گزرتا ہے، اپنے ساتھ یا تو ایک زخم لاتا ہے، یا ایک دعا۔
یقین رکھو، سب کے پیچھے حکمت ہے، اور ہر ملاقات — یا تو درس ہے یا دَرسگاہ-" 🫀🌻
🥀

وہ کہا کرتی تھیں ؛ہیر!! لمبے بال نیک عورتوں کے ہوتے ہیں ،،،روزِ قیامت لمبے بال عورت کا پردہ بنیں گےپھر اس نے اپنے "لمبے ...
19/08/2025

وہ کہا کرتی تھیں ؛
ہیر!! لمبے بال نیک عورتوں کے ہوتے ہیں ،،،
روزِ قیامت لمبے بال عورت کا پردہ بنیں گے
پھر اس نے اپنے "لمبے خوبصورت بال" کٹوا دئیے
اسے لگتا تھا وہ نیک نہیں رہی ...🙃🥀
🥀

"تخیل"آؤ کہیں دور چلتے ہیں.. درختوں کے پیچھے چھپی اس سرخ جھونپڑی میں.. جس میں ایک بوڑھی دادی بیٹھی سویٹر بن رہی ہے اس کی...
19/08/2025

"تخیل"

آؤ کہیں دور چلتے ہیں..
درختوں کے پیچھے چھپی اس سرخ جھونپڑی میں..
جس میں ایک بوڑھی دادی بیٹھی سویٹر بن رہی ہے اس کی انگیٹھی میں آگ کے سنگ انتظار جل رہا ہے کوئی تو آئے جسے وہ قصے سنا سکے...

یا پھر اس نیلی سبز جھیل کے کنارے..
پتھروں سے بنی روش پر چلتے ہیں جو چاروں اور سے سبز گھاس سے ڈھکی ہے ,پھولوں سے بھری اس رہ گزر پر جہاں نیلے, پیلے, اودے, بنفشی, آتشی اور کیسری پھول ہیں..

آؤ درخت کے اس کھوہ میں جھانکتے ہیں جہاں فاختہ بیٹھی کچھ گنگنا رہی ہے...

چلو نا پہاڑوں کے اس اختتام پر جہاں سے کوہ قاف کی شروعات ہوتی ہے...

اس وادی میں جدھر بادل زمین کو چھو کر جاتے ہیں..
پگڈنڈی کنارے رکھے اس بنچ پر بیٹھ کر کچھ نظمیں لکھتے ہیں جہاں دو پریمیوں نے اپنے نام لکھے ہوئے ہیں....

چلو بھی تخیل کے دیس چلتے ہیں..

🦢💗🌻
🥀

" ‏قيل لي ذات مرة ألا تمل من الجلوس وحدك !؟  أنا لست وحدي أنا ممتلئ بأشياء لا يراها أحد ""مجھ سے ایک بار کسی نے کہا: کیا...
17/08/2025

" ‏قيل لي ذات مرة ألا تمل من الجلوس وحدك !؟
أنا لست وحدي أنا ممتلئ بأشياء لا يراها أحد "

"مجھ سے ایک بار کسی نے کہا: کیا تم تنہا رہ کر اُکتا نہیں جاتی؟
میں نے کہا: میں اکیلی نہیں ہوں، میں اُن چیزوں سے بھری ہوں جو کوئی دیکھ نہیں سکتا۔"✨🥀
🥀

17/08/2025

بچھڑنے کی ازیت کو____،
اگر تُم جاننا چاھو__،
تو کچھ پل کو ذرا یہ سانس اپنی،
روک کر دیکھو.. !
تُمھیں محسوس یہ ھو گا،
"بچھڑنا" موت جیسا ھے.. !🙃🥀

17/08/2025

Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.

Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ؛" 🦋🥀 🥀
17/08/2025

کبھی ہم بھی تم بھی تھے آشنا تمہیں یاد ہو کہ نہ یاد ہو ؛" 🦋🥀
🥀

🥀🫠میرے بعد تمھاری کئ شامیں اداس گزریں گی
17/08/2025

🥀🫠میرے بعد تمھاری کئ شامیں اداس گزریں گی

02/07/2025

🖤🖤

Address

#02
Rawalpindi Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when آنت الحیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share