سردار نثار گل

سردار نثار گل life quotes

18/08/2025

دولت ایک جھٹکے میں اور خوبصورتی ایک بیماری میں اور عزت ایک غلطی سے فنا ہو جاتی ہےاللّٰہ تعالیٰ ہمیں غرور و تکبر سے بچائے آمین.

13/07/2025
21/04/2025

ہمیں کرکٹ اور سیاست میں پھنسایا گیا جبکہ غزا مکمل طور پر تباہ ہونے کے قریب ہے .💔😭
امت مسلمہ خاموش☝️💔
یا اللّٰہ مدد فرما

30/03/2025

تمام امت مسلمہ کو عید مبارک 🌙

17/02/2025

عمر بن خطاب رضی اللہ
کو نماز کی حالت میں اس لئے شہید کیا گیا تھا کہ کسی ماں نے ایسا مرد جنا ہی نہیں تھا جو سامنے آ کر مقابلہ کرتا

27/01/2025

آزاد کشمیر میں ندی نالے خشک،
کھیت بنجر ہو گئے پانی کی شدید قلت ۔دعا کریں اللہ پاک اس مبارک رات کے صدقے بارش برسا دے 🙏

27/01/2025

کبھی معراج کبھی شب برات تو کبھی شب قدر دیتا ہے🕌🤲
کتنا مہربان ہے میرا رب العزت بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے....📿♥️

17/01/2025

موسیقی کو روح کی غذا کہنے والو! ذرا رب کا قرآن سن کر تو دیکھو کتنی روحانیت ہےاس قرآن میں❤️

10/01/2025

وہ بچی یاد ہے جس نے کہا تھا میں اوپر جا کر اپنے اللّه کو سب کچھ بتاؤں گی۔😭

31/12/2024

جوتے کی نوک پر عیسوی سال میں مسلمان ھوں میرا سال یکم محرم سے شروع ھوتا

❤️💯
31/12/2024

❤️💯

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923436585654

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when سردار نثار گل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share