
16/09/2023
بریکنگ نیوز ۔۔!
نسیم شاہ کی کندھے کی انجری شدید ہوگئی۔
ورلڈ کپ سے باہر ہونے کا امکان، سکین میں انجری کی نوعیت شدید ظاہر ہوئی ہے اس لیے پی سی بی نے دوبارہ سکین کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
اور اگر دوسرے سکین میں بھی صورتحال یہی رہی تو نسیم شاہ لمبے عرصے کےلئے کرکٹ کے میدان سے دور ہو جائیں گے ۔ دعا کرتے ہیں کہ ایسا نہ ہو اور ان کو انجری سنگین نوعیت کی نہ ہو ۔🤔
انشاءللہ اس پیج پر آپ کو سارے انٹرنیشنل کرکٹ میچز اور سارے لیگ کرکٹ میچز بال بائے بال اسکور اپڈیٹ ملا گا- پیج کو لائیک اور فالو لازمی کریں -
⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️⬇️
KiwiPedia
⬆️⬆️⬆️⬆️⬆️⬆️