PindiPost Digital Media

PindiPost Digital Media KallarSyedan city filled with sweetness and beauty!Join us for the latest news and a local culture. Thank you for supporting Pindi Post News Network

Embrace The greatness of Kallar its wonderful people Hit that 'Like' button and be part of our journey!

26/07/2025

گوجرخان رشوت لینے والا اراضی دیکارڈ سینٹرسکھو کااہلکار اینٹی کرپشن ٹیم کی گرفت میں

آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کلر سیداں اور خدمت مرکز کلر سیداں ضلع راولپنڈی کا دورہ، آر پی او نے تھان...
24/07/2025

آرپی او راولپنڈی ریجن بابر سرفراز الپا کا تھانہ کلر سیداں اور خدمت مرکز کلر سیداں ضلع راولپنڈی کا دورہ، آر پی او نے تھانہ کی عمارت،حوالات، ریکارڈروم اورخدمت مرکز کاجائزہ لیا،تھانہ میں کسی بھی شخص کی غیر قانونی حراست ہرگز برداشت نہ کی جائے گی، شہریوں کو انصاف کی فراہمی کے لیے تھانہ ایک بنیادی یونٹ ہےاسلیےتھانہ میں ہر آنے والےشخص کی عزت نفس کاخاص خیال رکھا جائےاورانکی شکایات سن کرانکو ہرممکن دادرسی فراہم کیجائے،خدمت مرکزمیں سروس ڈیلیوری کےمعیارمیں مزیدبہتری لاتے ہوئےخدمت مرکزمیں آنےوالےشہریوں کوبلاتعطل سروسزفراہم کی جائیں۔آرپی او بابر سرفراز الپا
Govt of Punjab Punjab Police Pakistan Rawalpindi Police

24/07/2025

پنجاب بھر میں سرکاری سکولوں کا شاندار رزلٹ بول رہا ہے کہ گورنمنٹ سکولز کی نجکاری حکومت کا اقدام درست نہیں ھے

یو سی غزن آباد کے عوام کیلیے بہت جلد صحت کی سہولیات ان کی دہلیز تک پہچانے کیلیے مریم کلیننک کا آغاز کر رہے ہیں جسمیں مری...
24/07/2025

یو سی غزن آباد کے عوام کیلیے بہت جلد صحت کی سہولیات ان کی دہلیز تک پہچانے کیلیے مریم کلیننک کا آغاز کر رہے ہیں جسمیں مریم ہیلتھ کلیننک کی گاڑیاں یو سی کے مختلف موضع جات میں بھیجی جائیں گی

یو سی غزن آباد کے عوام کیلیے ماڈل یو سی کا فرجہ دلوانے کے بعد اس سے آگے کے مزید منصوبوں پر عمل درآمد کا آغاز بہت جلد کیا...
24/07/2025

یو سی غزن آباد کے عوام کیلیے ماڈل یو سی کا فرجہ دلوانے کے بعد اس سے آگے کے مزید منصوبوں پر عمل درآمد کا آغاز بہت جلد کیا جا رہا ہے پہلے مرحلے میں مریم ہیلتھ کلینک کا بہت جلد آغاز ہونے جا رہا ہے

23/07/2025
ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابرسرفراز الپا مورخہ 24 جولائی بروز جمعرات بوقت 12بجیدنTMA ہال کلرسیداں  میں کھلی کچہری کا ا...
23/07/2025

ریجنل پولیس آفیسر راولپنڈی بابرسرفراز الپا مورخہ 24 جولائی بروز جمعرات بوقت 12بجیدنTMA ہال کلرسیداں میں کھلی کچہری کا انعقادکرینگے،شہری پولیس سےمتعلقہ شکایات کےازالےکےلیےہمراہ درخواست مقررہ مقام پرتشریف لائیں،شکایات کےازالےکےلیےمتعلقہ افسران کوموقع پر احکامات جاری
کیےجائینگے۔
Govt of Punjab Punjab Police Pakistan Rawalpindi Police

23/07/2025

نبیل آٹوز بھکڑال روڈ چوکپنڈوری پر شاندار آفر

22/07/2025

مانکیالہ ریڈکو ٹیکسٹائل ملز کے سامنے برساتی نالہ میں طغیانی
جگیوں میں رہائش پذیر خاندان کی جگیاں زیر آب آگئی
سارا سامان تباہ وبرباد ہوگیا
مقامی لوگوں کی مدد سے رہائش پذیر لوگوں کو ڈوبنے سے بچالیا گیا
ریڈکو ٹیکسائل ملز کی کالونی مین بھرائی ہونے سے برساتی نالہ سکڑ گیا جس کی وجہ سے گردونواح میں اباد جگہی نشینوں کے ڈھیرے پانی کی زد میں اگئے

*راولپنڈی تھانہ کہوٹہ  صدر پریس کلب کہوٹہ عمران ضمیر کےخلاف جھوٹا من گھڑت مقدمہ درج کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور کہوٹہ...
21/07/2025

*راولپنڈی تھانہ کہوٹہ صدر پریس کلب کہوٹہ عمران ضمیر کےخلاف جھوٹا من گھڑت مقدمہ درج کرنے کی شدید مزمت کرتے ہیں اور کہوٹہ کے صحافی دوستوں کسیاتھ کھڑے ہیں

Address

Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PindiPost Digital Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

www.paknice.com

www.paknice.com free classified website in pakistan register free account post free unlimited ads download apps link https://bit.ly/3lV5ivR