
24/07/2025
Plyer Of the Tornament 🏆🏏
پول میچز میں شاندار بلے بازی پھر کواٹرفائنل میں 95 رنز کی انگز پھر سیمی فائنل میں 90 + رنز کی انگز کھیل ڈالی چھکوں کی برسات ہمایوں ہاروں کہ جانب سے دیکھنے کو ملی ہے
ایک جملہ اس بلے باز کے لیے؟
(ٹائیں کرکٹ ایسوسی ایشن سیزن 2 )ٹورنامٹ نمبر 6
زیر اہتمام: خالد شہید نالیاں
بامقام: لاگڑیاٹ بگلہ گراؤنڈ۔
ٹوٹل انعام : 30,000+🏆