Rawalpindi Pakistan. راولپنڈی پاکستان

Rawalpindi Pakistan.   راولپنڈی پاکستان Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rawalpindi Pakistan. راولپنڈی پاکستان, Media/News Company, Rawalpindi Pakistan, Rawalpindi.

کراچی سے بھارتی جاسوس پکڑا گیا اکھل دیو نامی بھارتی جاسوس ایران کے راستہ پاکستان میں داخل ہوا اور پاکستانی سہولت کار کے ...
24/08/2023

کراچی سے بھارتی جاسوس پکڑا گیا
اکھل دیو نامی بھارتی جاسوس ایران کے راستہ پاکستان میں داخل ہوا اور پاکستانی سہولت کار کے ذریعے کراچی تک پہنچا ملزم کے قبضے سے دو انڈین پاسپورٹ اور ایرانی رقم برآمد کرلی۔ جبکہ ملزم کا سہولت کار جس کا نام ظہور احمد بتایا گیا ہے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ملزمان۔ کراچی میں بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
دونوں ملزمان کو حساس اداروں نے تحویل میں لے کر نا معلوم مقام میں منتقل کر دیا۔

24/08/2023
24/08/2023

کل راولپنڈی کے تمام لوگ بعد نماز جمعہ لیاقت باغ مین واپڈا کیخلاف اوور بلنگ پر احتجاج ھوگا اپنے حق کیلئے نکلو

24/08/2023

راولپنڈی غازی آباد اقرا سکول والی گلی میں ایک موٹر سائیکل سوار نے جھپٹا مار کر پرس چھینا

آج کا میچ کون سی ٹیم جیتے گی
24/08/2023

آج کا میچ کون سی ٹیم جیتے گی

24/08/2023

میرے راولپنڈی کی تمام بھائیوں سے گزارش ھے خدارا آپس میں اتحاد قائم کرو اور اس ظلم کے خلاف آواز اٹھاؤ
بجلی کے بلوں نے عوام کی کمر طور کر رکھ دی ھے اس عام آدمی کی جو مہینے کی جو انکم ھے اس سے زیادہ بجلی کے بل آرہے ھے اور عوام دن با دن پریشانی کا شکار ھو رہی ھے لہذا آپس میں اتحاد قائم کرو اور بجلی کے بل نہ ادا کروں اور جو ظالمانہ ٹیکس لگے ھے اس کو ختم کروا ں شکریہ

24/08/2023

پورے راولپنڈی کے تمام تاجر برادری کے لوگ اتحاد کر لے اور بل جمع نہ کر وائے تمام بازاروں کے صدور مل کر اعلان کرے انشاء اللہ بجلی کے بلوں میں ٹیکس ختم ھو سکتے ھیں

24/08/2023

کراچی کے تاجروں کا اتحاد ، بجلی کے بل ادا نا کرنے کا اعلان کر دیا

تلاش گمشدہ کچی ِآبادی میلاد نگر بوسہ گودام ڈھوک رتہ راولپنڈی سے یہ بچہ ابوبکر آج 24.08.2023  صبح چھ بجے سے لاپتہ ہے جس ک...
24/08/2023

تلاش گمشدہ
کچی ِآبادی میلاد نگر بوسہ گودام ڈھوک رتہ راولپنڈی سے یہ بچہ ابوبکر آج 24.08.2023 صبح چھ بجے سے لاپتہ ہے جس کسی کو ملے یا دیکھے تو برائے مہربانی درج ذیل نمبر پر اطلاع کریں
03479922135
03415689875

24/08/2023

لڈو بادشاہ کی نہ بیوی نہ TV پھر بھی اتنا بل، لڈو بل دیکھ کر پریشان
لڈو نے کہا بیوی اور ٹی وی ہو تو سولہ ہزار کا بل دیں اسے کیوں لڈو پریشانی اور غصے میں حکومت پر برس پڑا

24/08/2023

تھانہ مندرہ راولپنڈی کی پولیس نے غلط عدالت میں غلط ریمانڈ پیش کیا اور ایک معصوم شخص کو 14دن اڈیالہ جیل میں گزارنے پڑے صرف اس لیے کے رشوت دینے کے بھی پیسے نہیں تھے اس شخص کے پاس ،آخر قصور وار کون؟

Address

Rawalpindi Pakistan
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rawalpindi Pakistan. راولپنڈی پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share