
24/08/2023
کراچی سے بھارتی جاسوس پکڑا گیا
اکھل دیو نامی بھارتی جاسوس ایران کے راستہ پاکستان میں داخل ہوا اور پاکستانی سہولت کار کے ذریعے کراچی تک پہنچا ملزم کے قبضے سے دو انڈین پاسپورٹ اور ایرانی رقم برآمد کرلی۔ جبکہ ملزم کا سہولت کار جس کا نام ظہور احمد بتایا گیا ہے اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ملزمان۔ کراچی میں بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
دونوں ملزمان کو حساس اداروں نے تحویل میں لے کر نا معلوم مقام میں منتقل کر دیا۔