KPL cricket HD

KPL cricket HD ٹیپ بال کرکٹ کے تمام میچز لائیو دیکھنے کے لیے پیج کو لائک اور فالو کریں۔شکریہ
(1)

بھٹی قلندر جہلم  نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥جہاں ا...
02/06/2026

بھٹی قلندر جہلم نے اپنے اوپن پلئرز کا اعلان کردیا ہے 🔥🔥🔥
ٹیپ بال کی تاریخ کا منفرد ایونٹ منی پی ایس ایل سیزن 2 🔥🔥🔥
جہاں انٹری لی نہی جائے گی ہر ٹیم کو لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب کی جانب سے 2 لاکھ دیے جائیں گے 💯🔥💯
جبکہ کشمیر اور کے پی کے سے انے والی ٹیمز کو 2 کی بجائے 3 لاکھ دیا جائے گا 💯🔥💯
انٹری فری - انٹرنیشنل لیول کٹس فری 💯
پہلا انعام 10 لاکھ
دوسرا انعام 5 لاکھ
سیمی فائنل لوزر کے لئے 3-3 لاکھ 💯
بیسٹ باؤلر 1 لاکھ
بیسٹ بیٹسمین 1 لاکھ
ٹورنامنٹ چیئرمین - لیڈر آف ٹیپ بال میاں آصف ندیم صاحب ❤️💯🔥
برینڈ ایمبیسیڈر - پرنس اف ٹیپ بال فہد میاں چنوں
چیف آرگنائزر - سٹار بلے باز مبشر لیفٹی
ایونٹ مینجر - وقار شاہ سیالکوٹ کرکٹ

بتاریخ 12ـ13-14 جون
بمقام - عبدالحکیم کرکٹ اسٹیڈیم 💯
ٹورنامنٹ کو ٹیپ بال کے 50 سے زائد پیجز کوریج دیں گے انشاء اللہ 🔥 ❤️ 🔥
نوٹ - پی ایس ایل میاں چنوں جوکہ ستمبر میں کھیلا جائے گا انشاء اللہ یہی ٹیمز پی ایس ایل میاں چنوں کا بھی حصہ ہونگی 💯🔥✅

🏏 افضل جبار — وہ نام جس نے ایم پی ایل لاہور 2026 کو کامیابی کی نئی پہچان دیہر کامیاب لیگ کے پیچھے ایک ایسی شخصیت ضرور مو...
12/05/2026

🏏 افضل جبار — وہ نام جس نے ایم پی ایل لاہور 2026 کو کامیابی کی نئی پہچان دی
ہر کامیاب لیگ کے پیچھے ایک ایسی شخصیت ضرور موجود ہوتی ہے جو خاموشی سے دن رات محنت کر کے خوابوں کو حقیقت میں بدلتی ہے، اور ایم پی ایل لاہور 2026 میں یہ کردار بخوبی نبھایا افضل جبار (ایونٹ مینجر) نے۔

چیئرمین لیگ فرحاد اقبال کے قابلِ اعتماد ساتھی اور ہر اول دستے کے سپہ سالار نے اپنی بہترین پلاننگ، غیر معمولی مینجمنٹ اور انتھک محنت سے اس عظیم ایونٹ کو ایک یادگار کامیابی میں تبدیل کر دیا

لیگ کے آغاز سے کئی ماہ قبل ہی تیاریاں شروع ہو چکی تھیں۔ گراؤنڈز خاموش تھے مگر پسِ پردہ ایک ایسا نظام تشکیل دیا جا رہا تھا جہاں ہر چھوٹے بڑے معاملے پر باریک بینی سے کام کیا گیا۔ آف دا گراؤنڈ پلاننگ سے لے کر آن دا فیلڈ مینجمنٹ تک، ہر مرحلہ ایک پروفیشنل وژن کی عکاسی کرتا رہا۔
ایونٹ کے دوران جس نظم و ضبط، بہترین کوآرڈینیشن اور شاندار انتظامات کا مظاہرہ دیکھنے کو ملا، وہ اس بات کا ثبوت ہے کہ جب قیادت مخلص ہو اور نیت کامیابی کی ہو تو راستے خود بنتے چلے جاتے ہیں۔
بلاشبہ، یہ کامیاب لیگ صرف ایک ٹورنامنٹ نہیں بلکہ ایک ایسی مثال ہے جس نے لاہور کی کرکٹ آرگنائزنگ میں ایک نئی تاریخ رقم کی۔

✨ Salute To Your Dedication & Hard Work
Well Done Afzal Jabbar Brother ✅❤️

CHAMPIONS OF MPL SEASON 8
10/05/2026

CHAMPIONS OF MPL SEASON 8

THE GRAND FINAL IS HERE! 🔥🏏After an action-packed MPL Season 8, it all comes down to this…⚔️ Bhatti Qalandars🆚⚔️ Sarhal ...
10/05/2026

THE GRAND FINAL IS HERE! 🔥🏏

After an action-packed MPL Season 8, it all comes down to this…

⚔️ Bhatti Qalandars
🆚
⚔️ Sarhal Wings Islamabad

One trophy. One champion. One unforgettable battle 💥👑

Who will rise and lift the MPL Season 8 trophy tonight? 👀🔥

📍 Live from DHA Phase 1 Lahore
📺 Watch LIVE on Tamasha

TapeBallCricket TheGameTheGlamourTheGlory spl 3leaguescollaboration

أ گئی بڑی اناؤئسمنٹ ایم پی ایل سیزن 8 کھیل کا جوش اب ہو گا اور دوبالا کیونکہ اناؤئسمنٹ ہی اتنی بڑی ہے ایونٹ کے بیسٹ بیٹس...
10/05/2026

أ گئی بڑی اناؤئسمنٹ ایم پی ایل سیزن 8 کھیل کا جوش اب ہو گا اور دوبالا کیونکہ اناؤئسمنٹ ہی اتنی بڑی ہے ایونٹ کے بیسٹ بیٹسمین اور بیسٹ باؤلر کے لیے بائیکس کا اعلان.....
تو دیکھتے ہیں کون سا سٹار بازی مارے گا.......

MPL Season 8 Playoffs are here! 🔥The battle for glory enters its final stage as the top teams gear up for high-voltage c...
09/05/2026

MPL Season 8 Playoffs are here! 🔥

The battle for glory enters its final stage as the top teams gear up for high-voltage clashes ⚡🏆

Day 4 fixtures are here and Group B battles are about to get intense 🔥🏏Who’s ready for another action-packed night at MP...
08/05/2026

Day 4 fixtures are here and Group B battles are about to get intense 🔥🏏

Who’s ready for another action-packed night at MPL Season 8? 👀❤️

Address

Rawalpindi Cantonment

Telephone

+923238540218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPL cricket HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category