Skills Online Digital Marketing Services

Skills Online Digital Marketing Services We deal in website designing, All kinds of Graphics designing, Company Logo, Business Cards, Flyers, Web designing & Development (Static/Dynamic)
2.

Skills Technology Services is an initiative of "Skills Online"
We provide all modern technology services including:
1. Graphics designing (Corporate Identity)
3. Advance IT Technology Training (Professional)
4. Digital Marketing (Social Media, Cable Ads, Web & Email marketing and SMS Marketing)

For Hiring our Services you may please contact our team:
Email: [email protected]
Skype: skills.online
Cell: 03445552410 --OR-- 03329781567
Address: 36, 2nd Floor, City center, Saddar Rawalpindi

29/12/2023

انسان کو کچھ ایسے اعمال کرنا چاہیے
جنہیں کوئی نہ جانتا ہو جیسے

*پوشیدہ صدقہ، رات کی نماز، خوف الہٰی سے گرنے والے آنسو، استغفار، ذکر اذکار، تسبیح و تہلیل وغیرہ*

اســــں لیے کے جس طــــرح پـــــوشیدہ گناہ انسان کے لئــــے ہــــــلاکت اور تباہی کا سبب بنتے ہیــــں۔
اســـــی طرح پوشیده نیکیــــاں نــــجات کا باعث ہوتی ہــــــیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کو اچھے اعمال کرنےکی توفیق عطا فرمائے۔ آمین

29/12/2023

اگر آپ نے ایم بی اے کیا ہے، بیالوجی کی ہے، کیمسٹری کی ہے، ہسٹری پڑی ہے، اردو، اسلامیات یا اور اسی طرح انڈر ریٹیڈ ڈگری کی ہے، #جاب نہیں مل رہی اور #زندگی میں سٹرگل کر رہے ہیں، تو نو پرابلم، یہ دور Learn, un learn اور Re-learn کا ہے.

کوئی مسئلہ نہیں، اب سے سٹارٹ کریں، پہ کام کریں، اب تو دنیا ہیں، یقین مانیں، کسی بھی سکل میں Employable سٹیج پہ آنے کیلئے صرف اپنے لائف کے پانچ. 6 مہینے دیں، آپ کے اردگرد سب کچھ چینج ہو جائیگا.

سے پوچھیں، اس سے اپنے career کے بارے سوال کریں. یار اگر آپ کے پاس موبائل فون ہے تو یقین مانیں آپ کے پاس دنیا کا سب کچھ ہے.

اگر پھر بھی آپ کو سمجھ نہیں آ رہا بلا جھجھک، بلا شرم مجھے میسج کریں، کسی کا سب سے قیمتی چیز اس کا وقت ہوتا کہے ،اور میں اپنے لائف کے 10منٹ آپ کو دینے کیلئے تیار ہوں، شائد کسی ایک کی زندگی میں تبدیلی آ جائیں.

Via Abdullah Burki

28/12/2023

ایک فری کی ٹپ لے لیں۔۔ مشورہ سمجھ لیں یا زندگی بھر کی نصیحت۔
کوئی بھی کام آپ کے پاس آتا ہے تو اسکا کچھ بیسک ٹاسک یا کوئی چھوٹا موٹا آرڈر اپنی ہی فیلڈ کے کسی نئے شخص کو دے دیا کریں۔ یا ایسے شخص کو جو اس فیلڈ میں تگ دو کر رہا ہو۔
جب آپکی وجہ سے کسی کو رزق ملنے لگے گا تو آپکا رزق خود بخود بڑھے گا۔
آسانیاں بانٹیں آپ کے لئے بھی آسانیاں پیدا ہوں گی۔
✍️ سلمان صدیقی
#صدیقی

فرینڈز آج ہی ہمارے انسٹیٹیوٹ میں آکر یہ تینوں بہترین کورسز جوائن کریں۔ اور مجھے بعد میں شکریہ ادا کریں۔Regards,Khawar Pa...
28/12/2023

فرینڈز آج ہی ہمارے انسٹیٹیوٹ میں آکر یہ تینوں بہترین کورسز جوائن کریں۔ اور مجھے بعد میں شکریہ ادا کریں۔
Regards,
Khawar Paracha
HOD IT
Axiom Technical & Vocational Training Institute Rawalpindi
0332-9781567

28/12/2023

صرف بے وقوف روبوٹس جیسے پاکستانی نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کے لیے انتہائی اہم پوسٹ۔
Kya Tik Tok, Pranks, facebook Friendship, P**n, Aur games hee life reh gayi hai apki??
Extremely useless activities of most lazy youth of Pakistan. Wake up call.
اپنے والدین کی تباہی کا ذریعہ بننے کی بجائے زندگی کو مثبت گزارنا سیکھیں۔ دن رات موبائل پہ گندے بے فائدہ کاموں میں ضائع کرنا کس بات کا ثبوت ہے؟ یہی کہ ہمارے نوجوانوں کی عقلوں کو زنگ لگ چکا ہے۔تبھی تعلیم اور کھیل کے میدان میں فیل ہونے کی شرح میں خطرناک اضافہ ہوچکا ہے۔نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں کی اکثریت کمروں میں بند رہ کر اپنی جوانی جو بہترین کاموں میں استعمال ہوسکتی ہے مگر ضائع کررہے ہیں۔ بری طرح سے۔
خدارا اگر والدین یہ پوسٹ پڑھ رہے ہیں تو اپنے بچوں پہ کڑی نظر رکھیں۔آج کی سختی کل کی خوشحالی۔
انٹرنیٹ کا مثبت استعمال یقیناً آپ کوبہت کامیاب بنا سکتا ہے مگر شرط یہ ہے کہ اوپر بیان کی گئی شیطانی چیزوں سے خود کو دور کریں۔جلد سے جلد۔
آپ سب کا خیرخواہ
خاور حفیظ پراچہ

28/12/2023

Today is December 28,
3 days left to enter in 2022 to:
1: start a blog/website
2: learn a new skill
3: start or join a podcast
4: read Quran daily
5: offer Namaz with punctuality
6: visit friends in person
7: give public talks or presentations
8: mentor someone
9: travel to new places
10: visit customers
11: volunteer time to charity
12: Read 10 new books 📚
Regards,
𝑲𝒉𝒂𝒘𝒂𝒓 𝑯𝒂𝒇𝒆𝒆𝒛 𝑷𝒂𝒓𝒂𝒄𝒉𝒂

28/12/2023

Cleaning of the friends list so that sluggish people may be replaced with active people. This is the purpose of

27/12/2023

جیسے 2016 میں یوٹیوب سے پیسے کمانے کا ٹرینڈ چلا تھا۔ بلکل ویسے ہی حالات اب فیس بک پر ہو چُکے ہیں،

جنہوں نے اُس وقت سٹینڈ لیا تھا یو ٹیوب پر وہ آج ملین میں ہیں۔ جو سوچتے رہ گئے وہ اب بھی سوچ ہی رہے ہیں کے کاش سٹارٹ لے لیا ہوتا۔

تو بھائی
یہ اب یہ دوسرا موقع آچکا ہے۔
فیس بُک اوریجنل کریٹرز کو خود پروموٹ کر رہا ہے۔

یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں۔ آج ہی فیس بک پر سٹارٹ لیں ۔

دیکھیں موقعے بار بار نہیں ملتے.
Good luck
Credit: Waqar Anwar

یونیورسٹی آف ویلنسیا کی ایک تحقیق جس میں 450,000 سے زیادہ افراد شامل تھے، یہ تحقیق بتاتی ہے کہ پرنٹ شدہ کتابیں پڑھنا، ال...
26/12/2023

یونیورسٹی آف ویلنسیا کی ایک تحقیق جس میں 450,000 سے زیادہ افراد شامل تھے، یہ تحقیق بتاتی ہے کہ پرنٹ شدہ کتابیں پڑھنا، الیکٹرانک ڈیوائس اسکرین پر ڈیجیٹل پڑھنے سے زیادہ بہتر سمجھنے میں مدد دیتی ہیں۔
اس میں یہ بھی بتایا گیا کہ جو شخص کاغذی کتابیں یعنی ہارڈ کاپی پڑھنے میں 10 گھنٹے گزارتا ہے، اس کے سمجھنے کے امکانات 6 سے 8 گنا تک بڑھ جاتے ہیں، بنسبت اس شخص کے جو ڈیجیٹل ڈیوائسز پر اتنا ہی وقت لگاتا ہے۔

26/12/2023

بچے کے رزلٹ کارڈ پر
"Fail"
کے بجاٸے اگر "Try again" لکھ دیا جائے تو بچہ اسکول اور معاشرہ دونوں کے سامنے شرمندگی کا شکار نہیں ہوگا.

‏یہ  فری والے دس میں سے ایک کورس بھی آپ کرلیں تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ۔ محنت کریں  محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرنے س...
26/12/2023

‏یہ فری والے دس میں سے ایک کورس بھی آپ کرلیں تو آپ کی زندگی بدل سکتی ہے ۔ محنت کریں محنت اور مستقل مزاجی سے کام کرنے سے کام کریں انشاءاللہ آپ کو محنت کا اجر ضرور ملے گا ۔
یہ کورس دنیا کی بڑی بڑی یونیورسٹیوں اور اداروں کے پروفیشنل لوگوں نے بنائے ہیں ۔آپ بھی ان کے علم سے فائدہ حاصل کریں یہ تمام کورسز بلکل فری ہیں اور ان تمام کورسز میں آپ کو اردو سب ٹائٹل بھی ساتھ مل جائے گا آگے محنت کرنا آپ کا کام ہے۔
1. Game Design and development with unity :
Skills you gain یوزر ایکسپیرینس ، گیم تھیوری ، ڈیزائن اینڈ پراڈکٹ ، انٹریکٹیو ڈیزائن ، سافٹ ویئر انجینئرنگ ، یوزر ایکسپیرینس ڈیزائن ، ڈویلپ
،2d،3d گیمز
2.Machine Learning
Skills you gain:
مشین لرنگ، مشین لرنگ ایلوگارتھم ،ڈیپ لرننگ۔۔۔۔۔
3. Introduction to Artificial Intelligence (AI)
Skills you gain:
ایلوگارتھم ، آرٹیفیشل نیورل نیٹورک ، کمپیوٹر ویزن، ڈیپ لرننگ، ہیومین لرننگ۔۔۔۔
4. Databases and SQL for Data Science with python
Skills you gain:
پائتھون پروگرامنگ ، بزنس اینالیٹکس ، کمپیوٹر پروگرامنگ ، ڈیٹا اینالیٹکس ، ڈیٹا مینجمنٹ ۔۔۔۔
5. Meta IOS Developer
Skills you gain :
موبائل ڈویلپمنٹ ، سوفٹ پروگرامنگ ، آئی او ایس ڈویلپمنٹ ، کمپیوٹر پروگرامنگ ، موبائل ڈویلپمنٹ ٹولز۔۔۔۔۔
6. Blockchain Security
Skills you gain:
بلاک چین سکیورٹی ، ہو بلاک چین ورکس، بلڈنگ بلاکس کریٹ سٹرکچر آف بلاک چین ۔۔۔۔۔۔
7. Learn to Program
Skills you gain:
کمپیوٹر پروگرامنگ ، پائتھون پروگرامنگ ، پرابلم سالونگ، پروگرامنگ پرنسپل۔۔۔۔
8. Meta Android Developer
Skills you gain:
موبائل ڈیویلپمنٹ، کمپیوٹر پروگرامنگ،ویب فریم ورک،موبائل ڈیویلپمنٹ ٹولز۔۔۔۔۔
9. What is Data Science
Skills you gain:
ڈیٹا سائنس، ڈیٹا مائننگ، بگ ڈیٹا، ڈیٹا اینالائز، ڈیپ لرننگ، مشین لرننگ ، ریگریشن، رائٹنگ۔۔۔۔
10. Cyber security for Everyone
Skills you gain:
سائبر اٹیکس، ہیومن کمپیوٹر انٹریکشن، نیٹ ورک سکیورٹی، سکیورٹی انجینئرنگ، سکیورٹی سٹریٹجی۔۔۔۔
یہ تمام کورسز آپ کو coursera.org‎ سے مل جائیںگے ۔

Learn new job skills in online courses from industry leaders like Google, IBM, & Meta. Advance your career with top degrees from Michigan, Penn, Imperial & more.

Address

Rawalpindi Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03329781567

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Skills Online Digital Marketing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Skills Online Digital Marketing Services:

Share