28/11/2025
پلین مرینہ دھنک میں بہترین کوالٹی نرم و ملائم اور سافٹ سٹف بہت سارے کسٹمرز کی ڈیمانڈ آ رہی تھی کے کھدر پسند نہیں کوئی اور بھی سٹف لائیں تو اس لیے مرینہ دھنک میں یہ سٹاک لایا گیا زیادہ کلرز تو نہیں مل سکے فی الحال مگر جو ملے شوخ و کھلے کھلے بہترین رنگ ہیں
فی میٹر پرائس۔۔۔۔300روپے
تصویر اور اصل کلر میں فرق ھو سکتا ھے ہے سٹف کی سوفیصد گارنٹی