Pakistan Ex Servicemen Society

Pakistan Ex Servicemen Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pakistan Ex Servicemen Society, Digital creator, Rawalpindi Cantonment.

PESS is a non govt organisation (NGO) non profit organisation and non political organisation is committed to serve Ex Servicemen and their dependents from the Armed Forces of Pakistan including second line forces and civiliand paid from defence budget.

📍Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) Punjab — Chakwal ConventionA meeting of Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) Pun...
12/07/2025

📍Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) Punjab — Chakwal Convention

A meeting of Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) Punjab was successfully held in Chakwal. The session was presided over by Maj Gen (R) Muhammad Mansha, President PESS Punjab.

The convention focused on “Awareness of Ex-Servicemen About their Welfare, Rehabilitation Matters, and Our Role Towards National Security & Integrity.”

Veterans from the region actively participated in the discussion, highlighting issues and strengthening unity under the platform of PESS. 🇵🇰

Unity – Welfare – Integrity
Pakistan Zindabad!

🌳 Tree Plantation Drive by Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) 🌳Under the leadership of Maj Gen Javed Aslam Tahir (Pre...
11/07/2025

🌳 Tree Plantation Drive by Pakistan Ex-Servicemen Society (PESS) 🌳
Under the leadership of Maj Gen Javed Aslam Tahir (President PESS), a meaningful tree plantation campaign was held today to promote environmental awareness and community responsibility. 🌱

Senior veterans and community members actively participated in planting trees, symbolizing our commitment to a greener, cleaner Pakistan. 🇵🇰

Let us all play our part in leaving behind a healthier planet for future generations.

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب کے حکم پر ممبر شپ فارم فل کرن...
27/06/2025

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ
ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب کے حکم پر ممبر شپ فارم فل کرنے کا عمل جاری
آج جنرل سیکرٹری تحصیل رتوڈیرو حوالدار امیر حسین جوکھیو کی ملاقات نائیک الطاف حسین میمن 32 سندھ رجمنٹ سے ہوئی پیس کے بارے میں بریف کیا اور پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی جو انہوں نے ❤️ سے قبول کی
تمام دوست ویلکم کریں

ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب
جنرل سیکرٹری زاھد حسین پلیجو

جنرل سیکرٹری تحصیل رتوڈیرو حوالدار امیر حسین جوکھیو

11/06/2025

ناٸیب صوبیدار محمد جمن کاکا صاحب جنرل سیکریٹری PESSضلع مٹیاری عید مین پارٹی سٹی سانگھڑ مین اظہارے خیال کر رہے ہین بطورے مہمان خصوصی

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ آفس سیکرٹری برکت خان جتوئی کی لانس حوالدار منیر حسین ایئر ڈیفنس سے ملاقات ہوئ...
11/06/2025

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ
آفس سیکرٹری برکت خان جتوئی کی لانس حوالدار منیر حسین ایئر ڈیفنس سے ملاقات ہوئی پیس کے بارے بریف کیا اور پیس میں شمولیت کی دعوت دی جو انہوں نے ❤️ سے قبول کی

تمام دوست ویلکم کریں

آفس سیکرٹری برکت خان جتوئی

بسم اللہ الرحمن الرحیم  *پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے مرکزی صدر میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر صاحب کا یومِ تکبیر پر ...
28/05/2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم
*پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی کے مرکزی صدر میجر جنرل (ر) جاوید اسلم طاہر صاحب کا یومِ تکبیر پر خصوصی پیغام*
28 مئی 2025
قومِ پاکستان کے نام!
آج یومِ تکبیرکے تاریخی موقع پر، میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ 28 مئی 1998 وہ عظیم دن ہے جب پاکستان نے اپنی حتمی قومی سلامتی کا خواب شرمندۂ تعبیر کیا۔ یہ کامیابی صرف ہمارے جری سائنسدانوں، افواجِ پاکستان کے جاں باز جوانوں، دوراندیش قیادت اور ہر شہری کے اتحاد کا نتیجہ تھی۔ اللہ تعالیٰ کے فضل نے ہمیں دنیا کی نظر میں ناقابلِ تسخیر بنایا۔
آج کا چیلنج: معاشی خودمختاری
ہم ایک ایٹمی طاقت ضرور ہیں، لیکن حقیقی طاقت معاشی خودمختاری سے جنم لیتی ہے۔ ہمیں اپنے وسائل، ہنر مند افرادی قوت، اور زرخیز زمینوں کو بروئے کار لا کر معیشت کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کرنا ہوگا۔ یہ وہ جہاد ہے جس میں ہر پاکستانی کا کردار ناگزیر ہے۔
بیرونِ ملک اثاثے رکھنے والوں سے ہمدردانہ اپیل،
میں ان تمام پاکستانی بھائیوں سے اپیل کرتا ہوں جنہوں نے اپنی دولت اور اثاثے بیرونِ ملک محفوظ کیے ہیں ،اپنی حب الوطنی کا ثبوت دیجیے!یہ اثاثے پاکستان واپس لائیے اور اپنے وطن کی تعمیر و ترقی میں حصہ دار بنیے۔ جو لوگ یہاں سرمایہ کاری سے کتراتے ہیں، وہ محبِ وطن نہیں۔ حقیقی محبِ وطن وہ ہے جو پاکستان کے لیے جیتا ہے، پاکستان کے لیے سوتا ہے اور پاکستان کی خاطر مرنے کو تیار رہتا ہے۔
اللہ ربّ العزت ہمارے پیارے وطن کو ہر داخلی و خارجی خطرے سے محفوظ رکھے، ہمیں اتحاد و یکجہتی کا دامن تھامنے کی توفیق دے، اور پاکستان کو دنیا بھر میں سر بلند کرنے والی ترقی عطا فرمائے۔ آمین!
پاکستان زندہ باد!
*میجر جنرل جاوید اسلم طاہر صاحب مرکزی صدر، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی*

26/05/2025
26/05/2025

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ منتھلی میٹنگ ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب کی قیادت میں آج مورخہ 24/5/2025 کو ہوئیصدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب نئو ڈیرو سٹی صدر کیپٹن عبدالرزاق ابڑو صاحب نائب صوبیدار عبدالحمید صاحب فنانس سیکرٹری نائب صوبیدار روشن علی چنہ صاحب جنرل سیکرٹری نائب صوبیدار زاھد حسین پلیجو میڈیا کوآرڈینیٹر لانس نائیک علی ظفر چنہ آفس سیکرٹری برکت خان جتوئی تحصیل لاڑکانہ نائب صدر حوالدار عبدالقادر کلھوڑو تحصیل لاڑکانہ جنرل سیکرٹری حوالدار عبد الستار بروہیتحصیل لاڑکانہ جوائنٹ سیکرٹری حوالدار شمن علی کلھوڑو تحصیل لاڑکانہ فنانس سیکرٹری لانس نائیک بادشاہ تحصیل باقرانی صدر نائب صوبیدار وحید علی جتوئی صاحب نائب صدر عبد الحفیظ آریجو جنرل سیکرٹری رستم علی اوٹھو جوائنٹ سیکرٹری حوالدار مختیار علی جتوئی میڈیا کوآرڈینیٹر حوالدار ارباب علی چنو تحصیل ڈوکری صدر نائیک امیر علی جونیجو نائب صدر حوالدار ارشاد علی جونیجو جنرل سیکرٹری حوالدار روشن علی جونیجو فنانس سیکرٹری حوالدار نثار احمد نئو ڈیرو سٹی وائیس پریزیڈنٹ نائب صوبیدار اختیار علیجنرل سیکرٹری حوالدار لیاقت علی کھوکھر فنانس سیکرٹری حوالدار یاسین ابڑو حوالدار روشن علی صدر یوسی بیڑو چانڈیو یوسی پٹھان صدر نائیک شفیع محمد سیال جنرل سیکرٹری یوسی پٹھان لانس نائیک اختیار علی سیال حوالدار روشن علی بلیدی ممبر باقرانی حوالدار شاھنواز تحصیل ڈوکری یوسی باڈرہیوسی 11 صدر شھاب الدین مینگل صدر یوسی گیریلو لانس نائیک عبدالحمید پیس ضلع لاڑکانہ میڈیا ونگ علی ظفر چنہ

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ سندھ تحصیل باقرانی آج مورخہ 25/5/2025 کو حوالدار روشن علی بلیدی کا اپنے چچا...
26/05/2025

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ سندھ
تحصیل باقرانی
آج مورخہ 25/5/2025 کو حوالدار روشن علی بلیدی کا اپنے چچا کے ساتھ فیصلہ گیریلو کے وڈیرے رئیس سعید احمد عباسی کے پاس ہوا جس میں حوالدار روشن علی بلیدی کا چچا جو فریادی بھی تھا قصوروار ثابت ہوا، فیصلے میں حوالدار روشن علی بلیدی کے چچا نے معافی مانگی جس پر حوالدار روشن علی نے اپنے چچا کو پیس کی وجہ سے معاف کردیا دونوں چچا بھتیجا ایک ہوگئے اور آئندہ جو بھی پہل کرے گا اس پر پانچ لاکھ جرمانہ ہوگا،
فیصلے میں تحصیل باقرانی کے صدر نائب صوبیدار وحید احمد جتوئی
جوائنٹ سیکریٹری حوالدار مختیار علی جتوئی
حوالدار ارباب علی چنا
ناءیک سجاد علی چنا
ناءیک احسان علی مشوری
لانس نائیک خادم حسین مشوری
یوسی پٹھان کے صدر نائیک شفیع محمد سیال
جنرل سیکریٹری لانس نائیک اختیار علی سیال
اپیشلی شرکت تحصیل ڈوکری کے صدر امیر علی جونیجو
جنرل سیکریٹری حوالدار روشن علی جونیجو
میڈیاکوڈینیٹر حوالدار ممتاز علی جونیجو
حوالدار شاھنواز بھٹی
سگنل مین صدر الدین جونیجو
منجانب حوالدار ارباب علی چنا پیس تحصیل باقرانی

**ضلع جیکب آباد - پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی، ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل، کی اہم میٹنگ**مورخہ 23 مئی 2025 کو پاکستان ...
26/05/2025

**ضلع جیکب آباد - پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی، ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل، کی اہم میٹنگ**

مورخہ 23 مئی 2025 کو پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی ضلع جیکب آباد کی تحصیل ٹھل کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی، جس کی صدارت تحصیل ٹھل کے صدر صوبیدار (ر) ذوالفقار علی بھٹی صاحب نے کی۔ اس میٹنگ میں تحصیل کے عہدیداران، ممبران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔

میٹنگ کا بنیادی مقصد پیس کی مضبوطی کے لیے ممبرشپ مہم کو تیز کرنا اور زیادہ سے زیادہ سابقہ فوجی اہلکاروں کو سوسائٹی میں شامل کرنا تھا۔ اس کے علاوہ پیس کو درپیش چیلنجز، غازیوں کے مسائل اور دیگر اہم امور پر بھی تفصیلی غور و خوض کیا گیا۔

تمام عہدیداران اور ممبران کو پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی (پیس کارڈ) کے حوالے سے آگاہ کیا گیا، اور انہیں ہدایت دی گئی کہ وہ کارڈ کے لیے فیس اور تصاویر جلد از جلد جمع کروائیں۔ مزید یہ کہ ممبرشپ فارم، کارڈ کی فیس اور دیگر ضروری دستاویزات ضلعی قیادت کو ارسال کی جائیں۔

میٹنگ کے اختتام پر صدر تحصیل ٹھل صوبیدار (ر) ذوالفقار علی بھٹی صاحب نے تمام شرکاء کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے شرکت کر کے میٹنگ کو کامیاب بنایا۔

**نائیک کلرک (ر) منٹھار علی بلوچ**
صدر، پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی
ضلع جیکب آباد

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب کے حکم پر ممبر شپ فارم فل کرن...
26/05/2025

پاکستان ایکس سروس مین سوسائٹی لاڑکانہ سندھ
ضلع لاڑکانہ صدر صوبیدار کلرک گلزار علی ڈہر صاحب کے حکم پر ممبر شپ فارم فل کرنے کا عمل جاری
تحصیل لاڑکانہ صدر حوالدار محمد ع*ص چانڈیو کی ملاقات نائب صوبیدار شمس الدین صاحب 44 کیولری سے ملاقات ہوئی پیس کے بارے میں آگاہ کیا اور پیس میں شمولیت کی دعوت دی جو انہوں نے ❤️ سے قبول کی

تمام دوست ویلکم کریں
تحصیل لاڑکانہ صدر محمد ع*ص چانڈیو
تحصیل لاڑکانہ جوائنٹ سیکرٹری حوالدار شمن علی کلھوڑو

تحصیل لاڑکانہ صدر محمد ع*ص چانڈیو

Address

Rawalpindi Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Ex Servicemen Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share