Urdu potri

Urdu potri Animal Lover I Het Love

14/03/2025

بہتی ہوئی آنکھوں کی روانی میں مرے ہیں
کچھ خواب مرے عین جوانی میں مرے ہیں🖤

روتا ہوں میں ان لفظوں کی قبروں پہ کئی بار
جو لفظ مری شعلہ بیانی میں مرے ہیں🖤

کچھ تجھ سے یہ دوری بھی مجھے مار گئی ہے
کچھ جذبے مرے نقل مکانی میں مرے ہیں🖤

قبروں میں نہیں ہم کو کتابوں میں اتارو
ہم لوگ محبت کی کہانی میں مرے ہیں🖤

اس عشق نے آخر ہمیں برباد کیا ہے
ہم لوگ اسی کھولتے پانی میں مرے ہیں🖤

کچھ حد سے زیادہ تھا ہمیں شوق محبت
اور ہم ہی محبت کی گرانی میں مرے ہیں😔🖤

Urdu potri

14/03/2025

‏ایسے ویسے یہاں افلاک لیے پھرتے ہیں
دامنِ زیست میں ہم خاک لیے پھرتے ہیں🙂🧡

لوگ ہر روز بدلتے ہیں ____تعلق کا لباس
اور ہم ایک ہی __ پوشاک لیے پھرتے ہیں..
Urdu potri

06/02/2025

جب بھی آپ کے دروازے پر کوئی مانگنے والا آجائے تو اسکے جانے کے بعد رویا کرو اے اللہ پاک تیرا شکر ہے کہ مجھے دینے والا بنایا ہے مانگنے والا نہیں بنایا

Urdu potri

06/02/2025

Amazing world
"شعور کا پہلا درجہ"
خاموش رہنے کی عادت اپنانا۔۔۔
شعور کا دوسـرا درجہ۔۔
بدتمیزی پر جواب نا دینا۔۔۔
اور شعور کے تیسرے درجہ۔۔۔
بداخلاقی کا جواب اخلاق سے دینا ہوتا ہے...
جو لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں .
سمجھیئے کہ ان کی مثال تنگ جوتے کی مانند ہے جو آپ کے سائز کے نہیں ہیں
خوش رہیں
خوشیاں بانٹیں کہ زندگی بہت خوبصورت ہے۔

Urdu potri

06/02/2025

نہ تھا کچھ تو خدا تھا، کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے، نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا
Urdu potri

31/01/2025

*بنا کر اُس نے میرے سَنگ ریت کا محل..
*کیا وجہ ہے کہ اُس نے بارشوں کو خبر کر دی.
Urdu potri

31/01/2025

خودکشی صرف جان کی تو نہیں ہوتی
دیکھو میں نے اب مسکرانا چھوڑ دیاہے....

Urdu potri

31/01/2025

میں اتنا تنہا رہنے لگ گیا ہوں کہ میرا سایہ بھی مجھ سے بیزار ہو گیا ہے۔

Address

Rawalpindi Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu potri posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Urdu potri:

Share