
22/06/2025
بڑے افسوس کے ساتھ یہ پوسٹ کر رہا ہوں کہ پاکستان میں بیٹھے کچھ علما اور محرم میں مولا حسینؑ کی مجالس پڑھنے والے، آج پیسوں کے پجاری بن چکے ہیں۔ نوحہ خواں بھی بالکل خاموش ہیں۔ یہی کچھ علما اور نوحہ خواں ایران کے ٹکڑوں پر پلتے ہیں، لیکن آج کے وقت کا حسینؑ اکیلا وقت کے یزید سے لڑ رہا ہے، اور یہ سب خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
کاش یہ لوگ سمجھیں کہ اصل پیغامِ کربلا، حق اور سچ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے، نہ کہ صرف پیسے اور مفاد کے پیچھے بھاگنا۔
کربلا ہمیں سکھاتا ہے کہ ظلم کے خلاف آواز اٹھانا فرض ہے، چاہے سب خاموش ہی کیوں نہ ہوں۔