Muhammad kaleem Joyia

Muhammad kaleem Joyia *_‏یہ سر بلندی تو ہمیں خدا نے بخشی ہے ۔_*☝️
*_وہ خود مٹ گئے جو ہمیں مٹانا چاہتے تھے ۔_*❤️
🔥

❤️
20/07/2025

❤️

18/01/2025

_کوئی وعدہ نہیں پھر بھی انتظار تھا تیرا 🥺_
_دور ہونے پر بھی اعتبار تھا تیرا😓_

_نا جانے کیوں بے رخی کی تم نے ہم سے💔_
_کیا کوئی ہم سے زیادہ بھی طلبگار تھا تیرا_

22/12/2024

😭😭😭😭

22/12/2024

تمھارا یوں مُکر جانا ،اچانک یوں بدل جانا
تو مطلب مجھ کو خوابوں میں اشارے ٹھیک ملتے ہیں

22/12/2024

*بدل جاتی ہے زندگی کی سچائی اس وقت جب...!!!*

*کوئی تمہارا، تمہارے سامنے، تمہارا نہیں ہوتا...🖤🍂✨*
*Reality💯*

*

Yousif bhai ❤️❤️❤️
20/12/2024

Yousif bhai ❤️❤️❤️

19/12/2024

🥀میرے الفاظ کو اتنی شدت سے نہ پڑھا کرو!!!!!💕

🥀کچھ یاد رہ گیا تو ہمیں بھول نہ پاؤ گے !!!!!💕

_*◆◆*_

Right 💯
11/12/2024

Right 💯

21/11/2024

*زخم تو بھر گئے ہیں۔*

*لیکن درد آج بھی ہوتا ہے۔🥲💔*

20/11/2024

دونوں کو ہم جیسے بہت ملے گے،
بس ہم دونوں کو ہم دونوں نہیں ملے گے ...💔🥀

17/11/2024

_کاش تم وہ ہوتے جو میں نے سوچا تھا۔۔_

_مگر تم وہ نکلے جو لوگوں نے بتایا تھا۔۔!!_🙂💔

14/11/2024

بے شعور دماغ ایک جذباتی تقریر کی مار ہوتے ہیں۔
جبکہ باشعور دماغ دلائل و حقائق کے ساتھ حالات کا تجزیہ کر کے فیصلہ دیتا ہے۔

Address

Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad kaleem Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share