Shahzaib Khan

Shahzaib Khan my name is shahzaib khan .AI video creator.

17/01/2026

"لوگ کہتے ہیں بیٹیاں پرایا دھن ہوتی ہیں، پر سچ تو یہ ہے کہ بیٹیاں اللہ کی وہ خاص رحمت ہیں جو ہر گھر کو جنت بنا دیتی ہیں۔ باپ کی دنیا اور سکون اس کی بیٹی میں ہوتا ہے۔

Alhamdulillah! 🎉 Aaj Facebook Creator journey ka Level 3 mukammal ho gaya. Ye sab aap logo ki support ki wajah se mumkin...
13/01/2026

Alhamdulillah! 🎉 Aaj Facebook Creator journey ka Level 3 mukammal ho gaya. Ye sab aap logo ki support ki wajah se mumkin hua hai. ❤️
Agla target ab aur bhi bara hai! Aap mein se kaun kaun creator banna chahta hai? Neeche comments mein batayein! 👇"




27/12/2025

.مفتی شمائل ندوی صاحب کو خراجِ تحسین
علم و حکمت کا وہ روشن ستارہ جو

مفتی شمائل ندوی صاحب کی دینی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی

27/12/2025

Follow plz

24/12/2025

اللّٰہ کو راضی کر کے زندگی گزارو ☝️

21/12/2025

Allah sub ki sunta ha.
21/12/2025

Allah sub ki sunta ha.

21/12/2025

مشکلیں جتنی بھی ہوں، تیرے ایک کرم سے آسان ہو جاتی ہیں۔ 😇
اگر تم نہ کرو گے تو کرم کون کرے گا؟ یا رب، تیرے سوا میرا کوئی نہیں! ✨"AllahKaram

21/12/2025

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

انسان کی عمر گزرتی جاتی ہے، چہرے پر جھریاں آ جاتی ہیں اور جسم تھکنے لگتا ہے، لیکن انسانی فطرت میں دو چیزیں ایسی ہیں جو ک...
20/12/2025

انسان کی عمر گزرتی جاتی ہے، چہرے پر جھریاں آ جاتی ہیں اور جسم تھکنے لگتا ہے، لیکن انسانی فطرت میں دو چیزیں ایسی ہیں جو کبھی بوڑھی نہیں ہوتیں۔
وہ دو چیزیں یہ ہیں:
طویل امیدیں (Long Hopes): انسان ہمیشہ مستقبل کے سہانے خواب دیکھتا رہتا ہے، چاہے عمر کتنی ہی کیوں نہ ہو۔
حرص یا لالچ (Greed): مزید پانے کی خواہش کبھی ختم نہیں ہوتی۔
آئیے اپنی زندگی میں امیدوں کو "خیر" سے اور خواہشات کو "قناعت" سے بدلنے کی کوشش کریں۔ 🌸.

چیزیں جو انسان کی جوان رہتی ہے ۔

محمد کا نام سامنے آئے ۔اوردرودِ پاک نہ پڑے ۔جو پڑ لے کمنٹ کریں ۔     #محمد  ゚  #اسلام
18/12/2025

محمد کا نام سامنے آئے ۔
اور
درودِ پاک نہ پڑے ۔
جو پڑ لے کمنٹ کریں ۔
#محمد ゚ #اسلام

Address

Kacha Stap
Rawalpindi West Ridge

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahzaib Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share