حمزہ خان ائیر ٹریولز

حمزہ خان ائیر ٹریولز حمزہ خان ائیر ٹریولز
📍نیو سٹی چوٹی زیریں

033064639999

🌟 "سفر زندگی کو بدل دیتا ہے، لیکن نیت اسے بہتر بنا دیتی ہے۔" 🌟✈️ حمزہ خان ایئر ٹریولز – آپ کا ہم سفر ہر اچھی منزل تک۔
10/08/2025

🌟 "سفر زندگی کو بدل دیتا ہے، لیکن نیت اسے بہتر بنا دیتی ہے۔" 🌟

✈️ حمزہ خان ایئر ٹریولز – آپ کا ہم سفر ہر اچھی منزل تک۔

🌍✈️ حمزہ خان ائیر ٹریولز – نیو سٹی، چوٹی زیریں💌 وطن کی خوشبو، اپنوں کا لمس..اب یہ فاصلہ رہ جائے ماضی کی بات! ❤️🔥 خاص آفر...
09/08/2025

🌍✈️ حمزہ خان ائیر ٹریولز – نیو سٹی، چوٹی زیریں
💌 وطن کی خوشبو، اپنوں کا لمس..
اب یہ فاصلہ رہ جائے ماضی کی بات! ❤️

🔥 خاص آفر اس مہینے کے لیے 🔥
دبئی⬅️ ملتان
💰 صرف 29,000 روپے

📦 تیز سروس – محفوظ پراسیس – مکمل بھروسہ
📜 صرف ٹکٹ نہیں… ہم آپ کو گھر کا سکون دیتے ہیں

🕋 عمرہ ویزہ | 🌐 وزٹ ویزہ | 🎫 ایئر ٹکٹس | 📑 ویزہ پروسیسنگ

📍 پتہ: نیو سٹی، چوٹی زیریں
📞 0330-6463999

🌟 اپنوں سے ملنے کا وقت آگیا ہے… آج ہی بکنگ کروائیں! 🌟

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول...
14/06/2023

تصویر میں صرف دو ہی عورتیں ہیں اور پورے پروٹوکول سے چل رہی ہیں تصویر میں صرف دو ہی مرد ہیں اور وہ دونوں عورت کو پروٹوکول دے رہے ہیں
یہ ایک عرب ملک کی تصویر ہے بڑی بیٹی باپ کے کندھوں پر ہے اور چھوٹا بیٹا بے بی ٹرالی دھکیل رہا ہے اسلام میں عورت کو خاص پروٹوکول دیا گیا ہے
یہاں وہ عرب بھی گزرے جو بیٹیوں کو زندہ دفن کر دیتے تھے پھر اک ہستی نے آکر سمجھایا انھیں قتل نا کرو یہ تو رحمت ہوتیں ہیں
سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم💕✨

Address

Rawalpindi West Ridge

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حمزہ خان ائیر ٹریولز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share