
28/08/2025
برائے مہربانی جس بھی انسان کے جانور ہوں وہ فورا رابطہ کرے بعد میں ہماری کوئی ذمہ داری نہ ہوگی یہ جانور دریائے چناب میں بڑی رک کلاں 12 داری رسول نگر کے درمیان بیلے کے اندر موجود ہیں فورا رابطہ کریں اور پہچان کر لے جائیں بہت شکریہ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کیجئے
Check out Khaastalk with Khizar Hayat’s video.