Akhr kab tak

Akhr kab tak This chanel is created to raise the voice of poor people.send your videos on my whatsapp i raise the

08/05/2021

ADVANVE EID MUBARIK ..ALL MEMBERS OF AKHIR KAB TAK.
GOD BLESS YOU GUYS.

07/12/2020

کور کمانڈر ریٹائرڈ اور سابق چیئرمین پبلک سروس کمیشن آزادکشمیر لیفٹننٹ جنرل محسن کمال بھی کرونا وائرس کے باعث دنیا سے رخصت ہوگئے
محسن کمال
سابقہ ادوار میں آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن میں رشوت اور سفارش کا کلچر عام تھا۔ قابل افراد کی کوئی داد رسی نہ تھی۔ پیسہ پھینک تماشہ دیکھ کا دور دورہ تھا۔ نا لائق لوگ سیاسی سفارش یا رشوت کے ذریعے تعینات ہو جاتے تھے۔ اہل افراد کا پبلک سروس کمیشن پر اعتماد نہیں تھا۔ پھر اللہ نے آزاد کشمیر کے لوگوں پر اپنا خصوصی کرم کیا اور ایک ایسا شخص آزاد جموں کشمیر پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین بنا جس نے ریاست بھر میں سفارش اور رشوت کی روایت کا مکمل خاتمہ کیا۔ اہل افراد بغیر کسی سفارش یا رشوت کے دھڑا دھڑ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر فائز ہوتے چلے گئے۔ تحریری امتحان کے ٹاپرز کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا اور ان کی میرٹ پوزیشن کو چھیڑے بغیر دن کو انٹرویو لے کر اُسی شام اپائنٹمنٹ کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا جاتا۔ یہ صورتحال آزاد کشمیر جیسی ریاست میں جہاں کچھ برس پہلے لاکھوں روپے رشوت دیے بغیر سرکاری ملازمت حاصل کرنا ناممکن تھا ایک معجزے سے کم نہ تھی۔ آزاد کشمیر بھر کے اہل افراد کا پبلک سروس کمیشن پر اعتماد بحال ہوا۔ میں پورے وثوق سے کہتا ہوں کہ اُس دورمیں بھرتی ہونے والے افراد کی قابلیت اور اہلیت پر کوئی انگلی نہیں اُٹھا سکتا۔ سینکڑوں بلکہ ہزاروں مثالیں موجود ہیں جہاں ایسے لوگ اعلیٰ سرکاری عہدوں پر اپائنٹ کئے گئے جن کے پاس کوئی سفارش نہیں تھی نہ ہی رشوت دینے کو سرمایہ۔ آزاد کشمیر کے لوگ سابق چیئرمین آزاد کشمیر پبلک سروس کمیشن لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال مرحوم کی میرٹ بحالی کی خدمات کو مدتوں یاد رکھیں گے۔ ان کے لگائے ہوئے اہل افراد اگلی کئی دہائیوں تک ریاست کی خدمت کرتے رہیں گے اور جنرل صاحب کےلیے صدقہ جاریہ کا ذریعہ بنے رہیں گے۔ آزاد کشمیر کی ریاست آج ایک عظیم سپوت سے محروم ہو گئی۔ آزاد کشمیر کے عوام مرحوم جنرل صاحب کی خدمات پر اُن کا شکریہ ادا کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ میرٹ بحالی کا اُن کا لگایا ہوا یہ پودا تنا ور درخت بنے گا اور میرٹ بحالی کا یہ تسلسل قائم رہے گا۔ اللہ۔ پاک فرزندِ آزاد کشمیر لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ) محسن کمال مرحوم کی وفات پر شدید غمزدہ ہیں اور اللہ پاک سے دُعا کرتے ہیں کہ ریاست کے لیے اُن کی خدمات کو اُن کے لیے توشہِ آخرت بنا کر جنت الفردوس میں انہیں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

19/11/2020

PAK ARMY 🥰👌👌

06/11/2020

csr job full time and part time night shift.
fresh and exp both can apply. english speaking skills are mendatory.

22/09/2020

افسوسناک خبر۔۔۔۔
آزاد کشمیر کے ضلع جہلم ویلی،ہٹیاں بالاکے گاؤں کنیری لانگلہ میں حیوانوں نے نو سالہ بچی یتیم بچی کو گینگ ریپ کا نشانہ بنا ڈالا میڈیکل رپورٹ میں معصوم بچی کے ساتھ زیادتی کی تصدیق ۔۔۔۔

سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس ۔۔بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان۔الٰہی بخش ولد منظور،فیاض ولد اللہ وسایا۔پ...
11/09/2020

سیالکوٹ موٹروے زیادتی کیس ۔۔
بچوں کے سامنے ماں کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان۔الٰہی بخش ولد منظور،فیاض ولد اللہ وسایا۔
پنجاب پولیس نے گرفتار کر لیا....

کہنے کو الفاظ نہیں.... ایک اور حوا کی بیٹی حوس کا شکار... آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
10/09/2020

کہنے کو الفاظ نہیں.... ایک اور حوا کی بیٹی حوس کا شکار...
آخر کب تک؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟

Newly built hiking track (Safari Trail) 5.5 kilometers for the residents of Bahria Town. Different tracks for all age gr...
10/09/2020

Newly built hiking track (Safari Trail) 5.5 kilometers for the residents of Bahria Town. Different tracks for all age groups are provided with sitting arrangements and all other facilities. Starting point Safari Villas 1, Bahria Town
Check pics 👇🏼

10/09/2020

میرپور آزاد کشمیر و گردونواح میں زلزے کے جھٹکے
۔خوف کی وجہ سے لوگ گھروں اور دکانوں سے باہر آگئے.....

10/09/2020

پولیس کا کہنا ہے کہ گجرپورہ میں موٹروے پر خاتون سے اجتماعی زیادتی کی میڈیکل رپورٹ میں تصدیق ہوگئی ہے، گرفتاری کے لیے دونوں ملزمان کا خاکہ بھی تیار کرلیا گیا۔

10/09/2020

موٹر وے ذیادتی کیس:
20 ٹیمیں اس پر کام کر رہی ہیں اور اس انویسٹی گیشن کو ڈی آئی جی خود دیکھ رہے ہیں، ایسا سرغ ملا ہے جو سیدھا ملزمان تک پہنچائے گا۔ آئی جی پنجاب......

عدالت میں پیش نہ ہونے کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا.
09/09/2020

عدالت میں پیش نہ ہونے کا سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کو
اشتہاری قرار دے دیا گیا.

Address

Rawalpindi West Ridge

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923401537085

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Akhr kab tak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Akhr kab tak:

Share