Thought Flow

Thought Flow ALLAH is The Best Planner

01/08/2025

Save bahria town

💰 Ready to Earn Daily? Join Us Today!Tired of watching others make money online? Now it’s your turn.Join our platform an...
25/07/2025

💰 Ready to Earn Daily? Join Us Today!
Tired of watching others make money online? Now it’s your turn.
Join our platform and start earning real income every single day — no boss, no limits, just results.
🚀 Fast payouts | 📱 Work from anywhere | 💵 Daily earnings
👉 Click. Work. Earn. Repeat.
Join now — your online income journey starts here!

Daily Halal Manafa

07/05/2025

مکہ اور مدینہ میں صفائی کا عملہ فری ویزا درکار ہے۔
ملازمت کی تفصیل:
ہم مدینہ میں اپنی ٹیم میں شامل ہونے کے لیے قابل اعتماد اور محنتی صفائی کے عملے کی تلاش کر رہے ہیں۔ کامیاب امیدوار ہمارے احاطے کی صفائی اور حفظان صحت کو برقرار رکھنے کا ذمہ دار ہوگا۔

ذمہ داریاں:
- فرش، دیواروں اور سطحوں کو صاف اور برقرار رکھیں
- ردی کی ٹوکری اور ری سائیکل کرنے کے قابل خالی
- صفائی کا سامان بحال کریں۔
- صفائی اور حفظان صحت کے اعلی معیار کو یقینی بنائیں
- موثر اور مؤثر طریقے سے کام کریں۔

تقاضے:
- پچھلا صفائی کے تجربے کو ترجیح دی گئی۔
- آزادانہ طور پر اور ٹیم کے حصے کے طور پر کام کرنے کی صلاحیت
- اچھی مواصلات کی مہارت
- جسمانی طور پر فٹ اور صفائی کا سامان اٹھانے کے قابل

فوائد:
- مسابقتی تنخواہ
- ترقی کے مواقع
- تربیت فراہم کی جائے گی

اپلائی کرنے کا طریقہ:
اگر آپ اس موقع میں دلچسپی رکھتے ہیں، تو براہ کرم اپنی درخواست اور متعلقہ دستاویزات کے ساتھ جمع کرائیں۔















13/06/2024

*آزادی مارچ کیس: عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی و دیگر بری*

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے آزادی مارچ کے حوالے سے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمہ میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان، شیخ رشید احمد، شاہ محمود قریشی و دیگر کو بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے عمران خان، شیخ رشید سمیت دیگر رہنماؤں کی درخواست بریت پر محفوظ فیصلہ سنایا۔

عدالت نے عمران خان، شیخ رشید احمد، شاہ محمود قریشی کے علاوہ صداقت عباسی، علی نواز اعوان کو بھی بری کردیا۔

واضح رہے کہ عمران خان، شیخ رشید و دیگر پر دفعہ 144 کی خلاف ورزی، توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت 2022 میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

یاد رہے کہ مئی 2022 میں اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے والے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے تناظر میں ملک بھر میں پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دفعہ 144 سمیت دیگر سنگین خلاف ورزیوں پر درجنوں مقدمات درج کیے تھے۔

جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں دارالحکومت کی پولیس نے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف قانون نافذ کرنے والوں کے خلاف مزاحمت کرنے اور ریاستی املاک کو نقصان پہنچانے پر کم از کم 3 مقدمات درج کیے تھے، الزامات میں میٹرو بس اسٹیشنز کو آگ لگانا بھی شامل ہے۔

عمران خان کے خلاف تھانہ سہالا، لوہی بھیر اور تھانہ بارہ کہو میں مقدمات درج کیے گئے تھے۔

13/06/2024

عدالت نے خاور مانیکا اور بیٹے موسیٰ مانیکا کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کر دیئے۔

خاور مانیکا اور بیٹے موسیٰ مانیکا کو گرفتار کرکے 9 جولائی کو پیش کرنے کا حکم

11/04/2024

Everyone

Special price only 598
20/02/2024

Special price only 598

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on High Quality Ultrasonic Micro Cotton Quilted Sofa Cover at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

https://click.daraz.pk/e/_CYXoUy
20/02/2024

https://click.daraz.pk/e/_CYXoUy

Rs.150 OFF for New Users! ✓10% Extra Bank Discount on Makeup & Lipstick Organizer 24 Pcs Lipstick Holder Stand | Plastic Organizer for Cosmetic BuyToday at Daraz.pk. ✓Low Prices ✓Fast Delivery across Pakistan

03/02/2024

ن لیگ کے نظریاتی طور پہ کارکن ختم ھو گئے ھیں
جو رہ گئے ھیں ماں باپ کی بد دعاؤں کا نتیجہ ھیں مریم نواز کی قربانی،حریم شاہ کی شرافت،حناپرویز بٹ کی پاکیزگی اور نواز شریف کی ایمانداری پر یقین رکھنے والوں کو پٹواری کہتے ہیں

25/11/2023

کراچی بکنگ افس کی شرمناک ویڈیو سامنے اگئی، سرعام بے حیائی کی ویڈیو چلا دی

Address

Islamabad

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923314669553

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Thought Flow posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share