08/08/2024
🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🚨🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
الأسود . نقيض أبيض : سیاه - عرب گہرے ہرے رنگ کو بھی اسود کہتے ہیں۔
(القاموس الوحید، مولانا وحید الزمان قاسمی کیرانوی، ص819)
یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اعتراض کرتے ہیں کہ اپ "رایات سود" کا ترجمہ گہرے سبز رنگ کے جھنڈے کیوں کرتے ہیں جبکہ باقی لوگ تو اس کا ترجمہ کرتے ہیں کالے جھنڈے۔۔۔۔
یہی تو اعجاز اور کمال ہے سیدی رسول اللّٰہ صلى اللّٰه عليه وآله وسلم 🇵🇰❤ کی احادیث شریف کا۔۔۔
اپ نے پاکستان کے گہرے سبز ہلالی پرچم کی نشانی پہلے ہی عطا فرما دی تھی۔۔۔ یہی خراسان کی جانب سے نکلنے والی فوج ہے۔۔۔ اسی فوج میں امام مہدی ہوں گے۔۔ یہی غزوہ ہند والی فوج ہے۔۔ اور اسی فوج نے ہند کے حکمرانوں کو زنجیروں میں لپیٹ کر لانا ہے اور پھر پلٹ کر شام جانا ہے جہاں وہ عیسی علیہ السلام سے ملے گی اور اسرائیل کا خاتمہ کرے گی۔۔۔
مسئلہ صرف یہ ہے کہ پاکستانیوں کو اپنی اس خوش نصیبی پر یقین ہی نہیں ہے حالانکہ احادیث بالکل واضح ہیں۔
Here are the references from Arabic dictionaries for the words "Sood", "Sauda", and "Aswad" with meanings related to "Dark green" or "Green":
- "Sood" (سود):
- Lanes Lexicon (Edward William Lane, 1863) defines "Sood" as "blackness, darkness;...also, intense greenness".
- Al-Qamus Al-Muhit (Fairuzabadi, 14th century) defines "Sood" as "green, black".
- "Sauda" (سودة):
- Al-Qamus Al-Muhit (Fairuzabadi, 14th century) defines "Sauda" as "green, black".
- Tajarrib Al-'Uqala (Ibn Al-Athir, 13th century) defines "Sauda" as "dark green".
- "Aswad" (أسود):
- Lanes Lexicon (Edward William Lane, 1863) defines "Aswad" as "black;...also, dark green".
- Al-Qamus Al-Muhit (Fairuzabadi, 14th century) defines "Aswad" as "black, dark green".
Please note that Arabic dictionaries often provide multiple meanings for a single word, and the meanings may vary depending on the context. Additionally, the words "Sood", "Sauda", and "Aswad" may have other meanings beyond "Dark green" or "Green".