The Foodie Girl

The Foodie Girl Food Blogs | Fashion | Daily Life

On the occasion of Eid-e-Milad un Nabi, I wish we are showered with love and blessings of the Prophet for a happy and pr...
29/09/2023

On the occasion of Eid-e-Milad un Nabi, I wish we are showered with love and blessings of the Prophet for a happy and prosperous life. Wishing you joys and smile on Eid-e-Milad un Nabi.

جمعہ مبارک 💫کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل ک...
04/08/2023

جمعہ مبارک 💫

کیا آپ نے کبھی شدید دکھ میں سورۃ الضحی کو سُنا یا پڑھا ہے ؟

آپ اسکو سُن کر تو دیکھے پڑھ کر تو دیکھے آپکے دل کی تنگی تحلیل ہوگی۔
اس سورۃ کو anxiety ,depression کی دوا بھی کہا جاتا ھے۔
اللہ تعالیٰ سورۃ کے آغاز میں دو قسمیں کھاتے ہیں۔

وَالضُّحٰى (1)

دن کی روشنی کی قسم ہے۔

وَاللَّيْلِ اِذَا سَجٰى (2)

اور رات کی جب وہ چھا جائے۔

اس سے پتہ چلتا ہے دن کی روشنی اور رات کی تاریکی دونوں کتنی Value رکھتی ہیں۔

زندگی بھی تو ایسے حالات سے گزارتی ہے ۔ کبھی روشن کبھی تاریک۔
تو پتہ چلا دونوں ہی برے نہیں ہوتے ہیں۔ دونوں کا آنا لازم ہوتا ہے۔ اور دونوں اپنی خوبصورتی کے ساتھ آتے ہیں۔

جب روشنی ہوتی ہے تو تاریکی چھانا لازمی امر ہے اور جب تاریکی ہے تو روشنی آنا بھی لازمی امر ہے۔

بات یہ ہے آپکو یقین ہونا چاہیے۔

کیا یقین ہونا چاہیے ؟

کہ کچھ بھی ہو۔

مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلٰى (3)

آپ کے رب نے نہ آپ کو چھوڑا ہے اور نہ بیزار ہوا ہے۔

ہمارا رب نہ ہمیں چھوڑے گا نہ بیزار ہوگا۔
ساری دنیا چھوڑ سکتی ہے رب نہیں چھوڑے گا

جب لوگ آپ کو چھوڑ جائیں تو پریشان مت ہو۔ آپکا رب نہیں چھوڑے گا۔

ہر محبت بیزار ہوسکتی ہے۔پر خالق کی محبت مخلوق سے ختم نہیں ہوتی 🤍
کتنی پیاری تسلی ہے نا ۔ اللہ ہمیشہ ساتھ ہیں ۔۔۔
جب ہم دنیا میں خسارے میں جارہے ہوتے ہیں۔ہر تعلق آہستہ آہستہ ختم ہو رہا ہوتا ہے ۔ ہر چیز دور جا رہی ہوتی ہے۔ دنیا منہ موڑے کھڑی ہوتی ہے تو یاد رکھے

وَلَلْاٰخِرَةُ خَيْـرٌ لَّكَ مِنَ الْاُوْلٰى (4)

اور البتہ آخرت آپ کے لیے دنیا سے بہتر ہے۔

اصل چیز تو آخرت ہے۔
دنیا میں نہ ہو کامیابی، لیکن آخرت پر کمپرومائز نہیں ہوسکتا ہے
آپ کیوں امید کرتے ہیں لوگ راضی کریں ؟
آپ کیوں ایسے اعمال نہیں کرتے جن سے اللّٰہ تعالیٰ راضی ہو،
آپ اللہ کے لیے کوشش کریں اللہ تسلی دیتے ہیں۔

وَلَسَوْفَ يُعْطِيْكَ رَبُّكَ فَتَـرْضٰى (5)

اور آپ کا رب آپ کو (اتنا) دے گا کہ آپ خوش ہو جائیں گے۔

کیا ہوا جو ساری محنت ضائع ہوگی ؟ کیا ہوا سب نے چھوڑ دیا ؟ کیا ہوا سب کے آگے برے بن گے ؟ کیا ہوا مسلسل ناکامی ہے ؟ کیا ہوا مسلسل تنگی ہے؟ کیا ہوا کوئی راہ نظر نہیں آتی ۔
یاد رکھے ! اللہ آپکے ساتھ ہیں وہ آپکو بھولے گا نہیں۔
تو پھر کیا غم ؟ پھر کیا پریشانی ؟
تو مسکرائیے اور ہر دکھ ' درد تکلیف کو سپرد خدا کردیں پھر ایک سکون نازل ہو گا جو ہر چیز پر حاوی ہو جائے گا ۔۔۔ان شا اللہ
#سورۃالضحیٰ

ڈاکٹر کہتے ہیں رات کو پیاز کھانا ٹھیک نہیں ہوتا🧐اب پیاز کو پیٹ میں کیا پتہ کہ باہر رات ہے یا دن۔۔  "پاگل ڈاکٹر"😂😏       ...
04/07/2023

ڈاکٹر کہتے ہیں رات کو پیاز کھانا ٹھیک نہیں ہوتا
🧐

اب پیاز کو پیٹ میں کیا پتہ کہ باہر رات ہے یا دن۔۔

"پاگل ڈاکٹر"😂😏

😍 👌

Eid Mubarak ✨
29/06/2023

Eid Mubarak ✨

Happy Mother's Day to my mother and to all mother's over there ❤️💐          ❤️
14/05/2023

Happy Mother's Day to my mother and to all mother's over there ❤️💐

❤️

کبھی شب معراج، کبھی شبِ قدر تو کبھی شبِ برأت دیتا ہے۔کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ✨              ...
07/03/2023

کبھی شب معراج، کبھی شبِ قدر تو کبھی شبِ برأت دیتا ہے۔
کتنا مہربان ہے میرا رب بخشش کے ہزاروں وسیلے دیتا ہے ✨













Address

Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Foodie Girl posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share