SUFI ADEEL SAIFI

SUFI ADEEL SAIFI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SUFI ADEEL SAIFI, Media, 10, Rawalpindi West Ridge.

🔹 تعلیماتِ سلسلہ سیفیہ:
سلسلہ سیفیہ کی تعلیمات چار بنیادی اصولوں پر قائم ہیں:
1. محبتِ الٰہی – اللہ تعالیٰ سے سچی محبت پیدا کرنا

2. اتباعِ سنت – حضور ﷺ کے طریقے پر زندگی گزارنا

3. خدمتِ خلق – انسانیت کی خدمت کرنا

4. ذکر و فکر –

18/02/2026

آئی نسیمِ کوۓ محمد صلی اللہ علیہ وسلم
کھنچنے لگا سوۓ محمد صلی اللہ علیہ و سلم

کعبہ ہمارا کوۓ محمد صلی اللہ علیہ و سلم
مصحف ایماں روۓ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

لے کے مرادِ دل آئیں گے مر جائیں گے مٹ جائیں گے
پینچیں تو ہم تا کہ کوۓ محمد صلی اللہ علیہ اسلم

طوبیٰ کی جانب تکنے والو، آنکھیں کھولو،ہوش سنبھالو
دیکھو قد دل جوۓ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

نام اسی کا باب کرم ہے، دیکھ یہی محرابِ حرم ہے
دیکھ خمِ ابروۓ محمد صلی اللہ علیہ وسلم

17/02/2026

شان صدیق اکبر میں میرا لکھا ہوا کلام سلسلہ سیفیہ کے تمام نعت خوانوں کو . .میری طرف سے تحفہ

کا وہ مکھڑا اور صدیق کی انکھیں Waduha
‎ وہ ہتھے یاد اللہ اور ان زر کی صدائیں
‎نازاں ہوں کہ اقا کے صدیق سے نسبت ہے

جب راہ خدا میں پڑی مال کی ضرورت
‎صدیق کی وفائیں اور وو اقا کی عطائیں
‎ اللہ کا فضل اور وو تجلیات کی فضا ہے
‎نازاں ہوں کہ اقا کے یار غار سے نسبت

تصدیق مقام رضا پیغام خداوندی
‎وہ ٹاٹ کا لباس اور نوری سی فضائیں
‎اقا کی نگاہیں اور وہ مہکی سی فضائیں
‎انوار الہی میں وہ ضبط کا بکھرنا
‎نازاں ہو کے اقا کے اسی یار سے نسبت ہے

05/11/2025

تعارف حضرت میاں محمد حنفی سیفی

30/10/2025

استقبال کے مناظر) حضرت اخرزادہ پیر سیف الرحمن مبارک پیر ارجی خراسانی

(Pir/Murshid)
"پیر" ایک فارسی لفظ ہے جس کا مطلب "بزرگ" یا "عمر رسیدہ" ہے، جبکہ "مرشد" ایک عربی لفظ ہے جس کا مطلب "رہنما" یا "استاد" ہے۔
رہنما اور استاد: پیر مرید کے لیے ایک رہنما، مددگار اور استاد کی حیثیت رکھتا ہے۔
روحانی پاکیزگی: یہ یقین کیا جاتا ہے کہ پیر روحانی طور پر پاکیزہ ہوتا ہے اور اسے دین اور اللہ کی راہ کا گہرا علم ہوتا ہے، جس کی وجہ سے وہ مرید کی رہنمائی کرسکتا ہے۔
مقصد: پیر کا بنیادی مقصد مرید کی نفس کی پاکیزگی (تزکیہ نفس) کرنا اور اسے سیدھے راستے پر چلنے کی تلقین کرنا ہے تاکہ وہ اللہ کا قرب حاصل کر سکے۔

29/10/2025

مرشد کامل ہو اور مرید صادق ہو تو پھر نگاہ ولی سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
حضرت میاں محمد حنفی سیفی کتب پنجاب اور ڈاکٹر کرنل سرفراز محمدی سیفی

26/10/2025

مزار مبارک حضرت اخنزادہ پیر سیف الرحمن مبارک پیر ارچی خراسانی رحمۃ اللہ علیہ
Naat By SUFI ADEEL SAIFI

23/10/2025

مزار مبارک حضرت اخنزادہ پیر سیف الرحمن مبارک پیر ارچی خراسانی رحمۃ اللہ علیہ
Naat By SUFI ADEEL SAIFI

21/10/2025

عاشق رسول خادم حسین رضوی کا جنازہ اور گستاخ رسول صدر ممنون حسین کا جنازہ حضرت میاں محمد حنفی سیفی صاحب بیان کرتے ہوئے

20/10/2025

ثاقب رضا مصطفائی کی موجودگی میں حضرت میاں محمد حنفی سیفی صاحب چاروں سلاسل چشتیہ قادریہ سروردیہ
نقشبندیہ کی حقیقت بیان کرتے ہوئے

سب بزرگان دین کو ہمارا سلام ہے ہم ان سے پیار محبت کا رشتہ ہے یہ ان لوگوں کی بات ہو رہی ہے جو دین سے دور ہیں جیسا کہ اج کل درباروں پہ ناچ گانا دھمال اور مختلف چیزیں کی جاتی ہیں نہ پیر کو شریعت کا پتہ نہ مرید کو شریعت کا پتہ یہ ان لوگوں کی بات ہو رہی ہے تو کوئی بھی بھائی اپنے دل پہ بات نہ لے

20/10/2025

سلسلہ سیفیہ کی موجودہ ہستیاں استانہ عالیہ سیفیہ ترنول

18/10/2025

سلسلہ عالیہ سیفیہ کی بنیاد

اب کی بار انفارمیشن کو درست کیا گیا ہے اس سے پہلے جو ویڈیو میڈیا پر گردش کر رہی تھی اس میں
نامناسب الفاظ کا استعمال کیا گیا
Share This Video

Address

10
Rawalpindi West Ridge

Telephone

+923165598958

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SUFI ADEEL SAIFI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category