SMQ Multan

SMQ Multan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SMQ Multan, Media, Rawalpindi, Rawalpindi West Ridge.

25/03/2023

وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا پی ٹی آئی کارکنوں کے لیے خصوصی پیغام۔
25-03-2023

اسلام آباد: سابق وزیرخارجہ و وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مین پیشی کے لی...
08/02/2023

اسلام آباد: سابق وزیرخارجہ و وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ مین پیشی کے لیے آمد۔

وکلاء کی ٹیم بھی ان کے ہمراہ ہے

اسلام آباد؛ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی سینئر قیادت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔
20/01/2023

اسلام آباد؛ وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی سینئر قیادت کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو۔

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر خارجہ...
13/12/2022

وزیرِ اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان سے انکی رہائش گاہ پر وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف سابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی ملاقات

ملاقات کے موقع پر ترجمان وزیراعظم آزاد کشمیر توصیف عباسی بھی موجود تھے

وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان کو آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی الیکشن کے کامیاب انعقاد اور تحریک انصاف کی جیت پر مبارکباد دی

وزیرِ اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے انہیں آزاد جموں و کشمیر کی تعمیر و ترقی کیلئے آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کیا

وزیراعظم آزاد کشمیر نے کہا کہ حکومتِ آزاد جموں و کشمیر عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کے ساتھ ساتھ، بھارتی قابض افواج کے مظالم کا سامنا کرنے والے، مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کو درپیش مشکلات کو عالمی سطح پر اجاگر کرنے کیلئے کوشاں ہے۔ اس سلسلے میں امریکی سفیر اور یورپی پارلیمنٹ ممبران کا دورہ آزاد کشمیر انتہائی اہم رہا ہے

وزیراعظم آزاد کشمیر نے مزید کہا کہ اسلامی تعاون تنظیم کے سیکریٹری جنرل کے حالیہ دورے سے مسئلہ کشمیر کو تقویت ملی ہے

اس موقع پر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کشمیریوں کے حقِ خود ارادیت کے حصول کی جدوجہد میں ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے ، ہم کشمیریوں کی اس جدوجہد میں ان کی سیاسی، سفارتی و اخلاقی معاونت جاری رکھنے کیلئے پر عزم ہیں


عمران خان کی خواہش ہے اسمبلیوں کی تحلیل میں دیر نہ کی جائے، شاہ محمود قریشی    you
08/12/2022

عمران خان کی خواہش ہے اسمبلیوں کی تحلیل میں دیر نہ کی جائے، شاہ محمود قریشی
you

19/11/2022

آر کریں گے پار کریں گے تیر کے ٹکڑے چار کریں گے: شاہ محمود قریشی
Shah Mahmood Qureshi

سرائے عالمگیر بھی عمران خان کے ساتھ کہڑا ہوگیا! وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حقیقی آزادی لانگ مارچ سر...
15/11/2022

سرائے عالمگیر بھی عمران خان کے ساتھ کہڑا ہوگیا!

وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کی قیادت میں حقیقی آزادی لانگ مارچ سرائے عالمگیر پہنچنے پر عوام کی بھرپور شرکت۔



Shah Mahmood Qureshi

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ، منڈی بہاؤالدین کے مناظر، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا شرکاء سے خط...
14/11/2022

پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی لانگ مارچ، منڈی بہاؤالدین کے مناظر، وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی کا شرکاء سے خطاب۔
Shah Mahmood Qureshi
Makhdoom Zain Hussain Qureshi


14/11/2022

منڈی بہؤالدین ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کا حقیقی آزادی مارچ کے شرکاء کو دھواں دار خطاب ۔


Shah Mahmood Qureshi

منڈی بہاوالدین کی طرف سے مخدوم شاہ محمود قریشی کا تاریخی استقبال    Shah Mahmood Qureshi
14/11/2022

منڈی بہاوالدین کی طرف سے مخدوم شاہ محمود قریشی کا تاریخی استقبال


Shah Mahmood Qureshi

لاہور ۔  وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینئر وکلاء کے ہ...
14/11/2022

لاہور ۔
وائس چیئرمین پی ٹی آئی مخدوم شاہ محمود قریشی کی پی ٹی آئی کے اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی اور سینئر وکلاء کے ہمراہ سپریم کورٹ رجسٹری لاھور کے باہر میڈیا سے گفتگو ۔

Address

Rawalpindi
Rawalpindi West Ridge
00666

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SMQ Multan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category